Sana Javed

Sana Javed This is my offical page old one is hacked kindly Follow this page

🎀   🎀"-اس نماز کا الگ ہی مزہ ہو گاجو ایک دن ہم سب روضہ رسول ﷺ پر ادا کریں گے انشاء اللّٰہ یا ربّ العالمین 🤲😇🙌اَللّٰھُمَّ...
21/02/2024

🎀 🎀
"-اس نماز کا الگ ہی مزہ ہو گا
جو ایک دن ہم سب روضہ رسول ﷺ پر ادا کریں گے انشاء اللّٰہ یا ربّ العالمین 🤲😇🙌

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

🎀  🎀❣️   ❣️🎀   🎀میری الفت مدینے سے یونہی نہیں  میرے آقاﷺ کا روزہ مدینے میں ہے 🥀*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَ...
16/02/2024

🎀 🎀
❣️ ❣️
🎀 🎀
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقاﷺ کا روزہ مدینے میں ہے 🥀
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ ﷺ°*💝🥀
پیارے آقا امامُ الانبیاء حضرت مُحَمَّدﷺ پر کثرت سے درود پڑھنا، تمام غموں سے نجات اور گناھوں کی بخشش کا سبب ہے۔
(جامع ترمذی 2457)

🎀   🎀 🍁 جب دوستی ربّ کریم سے ہوجاۓ اور ہر بات کا راز دار ربّ العالمین کو بنا لیا جائے تو مشکلیں اور پریشانیاں باقی نہیں ...
14/02/2024

🎀 🎀

🍁 جب دوستی ربّ کریم سے ہوجاۓ اور ہر بات کا راز دار ربّ العالمین کو بنا لیا جائے تو مشکلیں اور پریشانیاں باقی نہیں رہتی______🍁
#بیشــکــــــــــ ✨❤️🥀

🎀 اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم 🎀بســــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ❤️🥀 اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم س...
12/02/2024

🎀 اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم 🎀
بســــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ❤️🥀
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو مکہ مکرمہ کی زیارت کی توفیق عطا فرمائے ❣️
#آمین__یا__رب__العالمین 🤲❤️🥀

🎀﷽ اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم 🎀بســــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ❤️🥀 🎀 آج سردار دو جہان ❤️🥀ح...
11/02/2024

🎀﷽ اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم 🎀
بســــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ❤️🥀

🎀 آج سردار دو جہان ❤️🥀
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا نام مبارک لکھو ❤️❤️

🎀   🎀🎀   🎀 🎀 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰالَمِیۡنَ"○اور ہم نےآپ ﷴ ﷺ کوتمامجہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا...
06/02/2024

🎀 🎀
🎀 🎀

🎀 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰالَمِیۡنَ"○
اور ہم نےآپ ﷴ ﷺ کوتمام
جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ❤️🥀

🎀   🎀🎀   🎀❣️ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ❣️جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو مصیبت میں تسلی دے، الله سبحانہ و تعالیٰ قیامت کے دن ا...
02/02/2024

🎀 🎀
🎀 🎀

❣️ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ❣️

جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو مصیبت میں تسلی دے، الله سبحانہ و تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا
❣️ ّٰهُ___خيرًا 🎀

🍀❤️
30/01/2024

🍀❤️

Happiness level 🔥👸🏻💙            ゚viralシ
27/01/2024

Happiness level 🔥👸🏻💙











゚viralシ




















Sana Javed 👈🥀❤️
24/01/2024

Sana Javed 👈🥀❤️

🖤🌱
24/01/2024

🖤🌱

ثانیہ مرزا ❤ آپ کو سلامکوئی ہنگامہ آرائی نہیں کی گئی، کوئی الزام تراشی نہیں، سوشل میڈیا پر کوئی طوفان نہیں اُٹھایا اور ن...
23/01/2024

ثانیہ مرزا ❤ آپ کو سلام
کوئی ہنگامہ آرائی نہیں کی گئی، کوئی الزام تراشی نہیں، سوشل میڈیا پر کوئی طوفان نہیں اُٹھایا اور نہ ہی کوئی انٹرویو یا پریس کانفرنسز - ثانیہ مرزا نے صرف ایک بیان جاری کیا اور شعیب ملک کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وہ نہ صرف ایک شاندار ایتھلیٹ بلکہ عظیم خاتون بھی ہیں۔
آپ کی ہمارے دلوں میں عزت ہے، آپ ہمارا فخر ہیں، نیک خواہشات، سلامت رہیں،۔۔۔۔ثانیہ مرزا زندہ باد

the first Pic of my new life ❤I am very happy in my life Now 🌱
22/01/2024

the first Pic of my new life ❤
I am very happy in my life Now 🌱

New pic with my everything my life shoaib malik you are my everything 🌱❤
22/01/2024

New pic with my everything my life
shoaib malik you are my everything 🌱❤

With My Everything 🌱❤
22/01/2024

With My Everything 🌱❤

21/01/2024

Shoaib Malik won me
I only have eyes on Shoaib Malik and no one else ❤🌱



Alhamdulillah for everything Tonight is a beautiful night for me ❤🌱
21/01/2024

Alhamdulillah for everything
Tonight is a beautiful night for me ❤🌱

Alhamdullilah ♥️"And We created you in pairs" - وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
21/01/2024

Alhamdullilah ♥️

"And We created you in pairs" - وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا

Alhamdulliah nikah ❤️
21/01/2024

Alhamdulliah nikah ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share