Sharp Gamers

Sharp Gamers Welcome to My Page & Subscribe My YouTube Channel Sharp Gamers Plz Keep supporting your Brother 🥀 Like Share And Follow Me.
(2)

19/07/2024

Best Gameplay in PUBG Mobile 14 kills victory Dance

26/06/2024

HyThank you for watching my Bubble Pop Star stream. And for all the support you are showing! 🔥,If you liked my stream, please like and subscribe. It motivat...

10/05/2024

04/05/2024

Wow mode PUBG Mobile

06/02/2024
29/01/2024

Sniper Headshot Looking like a Real 😱

11/01/2024

I am Haseen مسکین with no seen......🙌
Can u یقین🙆🙈

😂

08/01/2024

" کِسی سے روزانہ بات کرنا اور پھر اچانک سے یہ سلسلہ رُک جانا اپنے آپ میں ہی اک بُہت بڑی اذیت ہے ۔۔۔ آپ اُس سے بات بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن جب پتہ ہو کہ ؛ اگلے بندے نے آپ کو اب ویسا رسپانس نہیں دینا جِس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر پاتے ، اچھے رویے جب اچانک ہی انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اِس اذیت سے اِنسان نہ نِکل سکتا یے اور نہ ہی کُھل کر سانس لے پاتا ہے! ۔ " 💔🙂

19/10/2023

Follow the Sharp Gamers channel on WhatsApp:

06/10/2023

Rush Gameplay New update PUBG mobile

23/07/2023

27/06/2023

آج میں نے تمہاری تصویر کو زوم کیا اور تمہاری آنکھوں کو بہت قریب لاکر ایک بوسہ دیا پھر تمہارے کانوں کو قریب لاکر منہ ہی منہ میں تین بار "ان اللّٰہ مع الصابرین پڑھ کر تمہاری سماعتوں میں پھونک دیا پھر تمہارے ہونٹوں کو قریب لا کر انگشت شہادت پیار سے پھیری اور سورہ الناس پڑھ کر پھونک دی۔۔پھر تمہارے چہرے کو زوم بیک کیا اور سورہ فاتحہ پڑھی پھر ساری تصویر کو پہلی حالت میں واپس لیکر آیا اور تمہارے پورے وجود پرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پڑھ کر نماز جنازہ کی نیت کی اور پھر آمین کہہ کر ہر تصویر ڈلیٹ کردی۔۔۔۔بے فکر رہو کچھ تصاویر بچا رکھیں ہیں جن کے قل پڑھوانے ہیں اور سال کے سال برسی بھی منانی ہے۔۔۔میں تمہاری یادوں کو اب ایسے ہی مناٶں گا کیوں کے اب میں ساری عمر سچے جزبوں کا ماتم مناوں گا.
۔

28/05/2023
Eid Mubarak To All Friends ❤️
22/04/2023

Eid Mubarak To All Friends ❤️

21/04/2023

کسی کی خوشیاں عروج پر ہوں گی کسی کی اداسی اس پر چھائی ہوگی، کوئی ہنستا ہوگا کسی کی آنکھوں سے اشک کی روانی ہوگی۔
کوئی مبارک باد دیتا ہوگا کوئی کسی کی راہ تکتا ہوگا۔
کوئی خوشیاں سمیٹ کر خود کو سجا رہا ہوگا کوئی خود کو لوگوں کی بھیڑ سے خود کو چھپا رہا ہوگا۔
عجیب سلسلہ ہے زندگی کا کوئی خوشیاں منا رہا ہوگا اور کوئی موت کے لیے تڑپ رہا ہوگا، کیونکہ پھر سے وہی عید آئی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharp Gamers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharp Gamers:

Videos

Share