GB news

GB news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB news, Media/News Company, .

23/09/2021
میڈیا کوآرڈینیٹر انصاف یوتھ ونگ کامران دانش، سلیم باجوا صدر یوتھ ونگ ننگر اور سلمان و دیگر کا صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بل...
23/09/2021

میڈیا کوآرڈینیٹر انصاف یوتھ ونگ کامران دانش، سلیم باجوا صدر یوتھ ونگ ن
نگر اور سلمان و دیگر کا صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان عتیق پیرزادہ کے گھر آمد۔

صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان عتیق پیرزادہ کو چیئرمین وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شکایت سیل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کیا

گلگت (پریس ریلیز )لوکل سپورٹ آرگنائزیشن دنیور کی نو منتخب بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقریب حلف برداری ایل ایس او آفس دنیور میں...
12/09/2021

گلگت (پریس ریلیز )لوکل سپورٹ آرگنائزیشن دنیور کی نو منتخب بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقریب حلف برداری ایل ایس او آفس دنیور میں زیر صدارت چئیر پرسن ایل ایس او دنیور میڈم نیک پروین منعقد ہوئی، اس موقع پر نو منتخب ممبران بورڈ آف ڈائریکٹرز شریک ہوئے جن سے چئیر پرسن نیک پروین نے حلف لیا اس دوران شرکاء نے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے کمیونٹی ایل ایس او دنیور کی ممبر تنظیمات حکومت اور این جی اوز کے ساتھ ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اس دوران خطاب کرتے ہوئے محترمہ نیک پروین صاحبہ نے تمام بورڑ ممبران کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایل ایس او دنیور کی ٹیم علاقے کو تعلیمی اور ترقیاتی حوالے سے مثالی بنانے کے لئے شب و روز محنت کرے گی

الرٹ:پی ٹی آئ رہنما سلیم باجوہ  کا واجد اللّٰہ نگری سے رابطہ، واجد اللّٰہ خیریت سے ہیں۔ ذمہ دار اداروں سے بات ہوئی، الصب...
11/09/2021

الرٹ:
پی ٹی آئ رہنما سلیم باجوہ کا واجد اللّٰہ نگری سے رابطہ، واجد اللّٰہ خیریت سے ہیں۔ ذمہ دار اداروں سے بات ہوئی، الصبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریکسیو کیا جائے گا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share