Isbupdates

Isbupdates All about Rawalpindi-Islamabad- Complete Encyclopedia and News portal of twin Cities.
راولپنڈی اسلام آباد کی نمائندہ نیوز ویب سائٹ
(2)

03/08/2023

https://gofund.me/a6cbbf80
I am embarking on a quest to conquer the remaining two peaks out of the 14, a dream that I have been carrying in my heart for the past 11 years. By achieving this feat, I aim to become the youngest climber in the world to summit all 14 peaks.

But, I must admit that I am facing a hurdle that I cannot overcome alone. Sadly, there is a lack of sponsors in Pakistan to support my endeavor. Without the necessary funds, it seems impossible to achieve what I have set out to accomplish.

Therefore, I humbly request all of you to help me in this journey. I have set up a GoFundMe page, which you can find in my bio. Please share it with your friends and loved ones, and together, let's join forces to help me reach my goal. Every contribution counts, no matter how big or small.

I am immensely grateful for your support and belief in my dreams. With your help, I am confident that I can make a lasting impact in the world of mountaineering and inspire others to chase their dreams as well.
LINK IS ON TOP

22/05/2023

کاروان ایشیاء حج اینڈ عمرہ سروسز کی طرف سے
عازمین حج یعنی اللہ کے گھر کے مہمانوں کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ مناسب پیکج
محدود نشستیں باقی ہیں
احباب اپنی بکنگ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں

03336759075

20/05/2023
آہٹنئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہےکراچی سے کشمیر تک نئی نسل کی توانا نمائندہ آوازوں کا اکٹھ ادبستان کے پلیٹ فارم س...
11/03/2023

آہٹ
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
کراچی سے کشمیر تک نئی نسل کی توانا نمائندہ آوازوں کا اکٹھ ادبستان کے پلیٹ فارم سے

جمعرات، 16 مارچ 2023 شام 6 بجے
سر سید میموریل آڈیٹوریم، جی 5۔1، اسلام آباد

پاکستان کا شعری سرمایہ ہمیشہ اُردو ادب کے عالمی منظر نامے پر سرفہرست رہا ہے ۔ اقبال سے فیض اور فیض سے ناصر کاظمی ، احمد فراز ، منیر نیازی اور پروین شاکر تک ہمارا ملک شعری لحاظ سے ہمیشہ زرخیز رہا ہے ۔ گزشتہ بیس برس میں بھی اردو کے عالمی شعری منظر نامے پر پاکستانی شعرا کے نقوش سب سے گہرے ہیں جن میں نظم اور غزل دونوں جہتوں میں بڑے منفرد اور مضبوط شاعر اُبھرےہیں ۔ آہٹ گزشتہ چند برس میں شعری منظرنامے پر پوری آب و تاب سے ابھرنے والے نوجوان شعرا کو سامنے لانے اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کے اعتراف کا ایک سلسلہ ہے جس میں ملک کے چپے چپے سے عمدہ اور تازہ لکھنے والوں کو اپنا جوہر دکھانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا ۔

ادبستان پاکستان میں ادبی و ثقافتی سرگرمیوں اور کامیاب ایونٹس کے لیے معروف ہے ۔ ادبستان نے جن علمی مکالموں اور نظر انداز لکھاریوں کو سامنے لانے کی طرح ڈالی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ ادبستان ادب کی تمام جہتوں کو اجاگر کرنے اور منظرنامے پر ابھرنے والے نٸے لکھاریوں کی حوصلہ حوصلہ افزائی کے لیے پر عزم ہے تا کہ ملک میں ایک صحت مند اور تعمیری علمی و ادبی فضا کی بنیاد رکھی جا سکے۔

صدارت: پروفیسر جلیل عالی

مہمانان خصوصی:
اختر عثمان . ڈاکٹر وحید احمد ۔ ندیم بھابھہ ۔ احمد فرہاد

نظامت:صفدر علی

شعراء کرام:

رضا اللہ سعدی ( گوجر خان)
راشد امام (گوجرانولہ)
دانش نقوی (ساہیوال)
ضیاء مذکور (بہاولپور)
حنان حانی (اکاڑہ)
شعیب کیانی (اسلام آباد )
امن شہزادی (لاہور)
عقیل رندھاوا (ننکانہ صاحب)
ظہور منہاس (مظفر آباد)
احسن سلیمان (آزاد کشمیر)
عائشہ شفق (گجرات)
مدثر عباس خان (ساہیوال)
اخلاق رانا (مظفر آباد)
علی ارتضیٰ (لاہور)
مزمل بانڈے (آزاد کشمیر)
اسامہ عندلیب (رحیم یار خان)
جواد حمید (آزاد کشمیر)
شہزاد مہدی (سکردو)
قربان علی لاٹکی (رحیم یارخان)
حسن انصاری (لاہور)
ریحان زائر (فیصل آباد)
حمزہ میر (ایبٹ آباد)
مریم صفاء (راولپنڈی)

تعاون و اشتراک:
سر سید میموریل سوسائٹی ، اسلام آباد
آئیڈیا ٹیک
مونٹاج ایونٹس
اُریون ورلڈ لاء ایسوسی ایٹس
مرزا نور
قلم روشنائی

میڈیا پارٹنر:
ڈیجٹل ٹائم کمیونیکیشنز
نشریات

#ادبستان #آہٹ

14/12/2022

یوسی 76 بلدیاتی الیکشن میں کون بنے گا سلطان ساجدہ نصیر کی سروے رپورٹ بی سی این نیوز کے ساتھ

https://fb.watch/hptfHmSbNL/

بیاد مجدد ملت سر سید احمد خانکل پاکستان مشاعرہپیر، 17 اکتوبر  2022 شام  6  بجے  سر  سید  میموریل  بلڈنگ 19،  اتاترک  ایو...
16/10/2022

بیاد مجدد ملت سر سید احمد خان
کل پاکستان مشاعرہ

پیر، 17 اکتوبر 2022 شام 6 بجے
سر سید میموریل بلڈنگ 19، اتاترک ایوینیو، جی 5۔1، اسلام آباد

https://www.facebook.com/events/1170535797144285/

پیشکش:
سر سید میموریل سوسائٹی
ادبستان Adabistan

صدارت:
پروفیسر جلیل عالی

شعراء کرام:

اختر عثمان ۔ انجم سلیمی ۔ نسیم سحر ۔ انجم خلیق ۔ ڈاکٹر عابد سیال ۔ ڈاکٹر ارشد معراج ۔ احمد فرہاد ۔ جنید آذر ۔ ڈاکٹر فرحت عباس ۔ واحد اعجاز میر ۔ حفیظ اللہ بادل ۔ عمران عامی ۔ مصطفی جازب ۔ فخر شناس ۔ عین نقوی ۔ نٸیر سرحدی ۔ عبدالقادر تاباں ۔ رفاقت راضی ۔ راشدہ ماہین ملک ۔ عاطف سعید ۔ شعیب کیانی ۔ فدا شیرازی ۔ کاشف عرفان ۔ سعید شارق ۔ ناصر منگل ۔ سجاد لاکھا ۔ جینا قریشی ۔ رخسانہ سحر ۔ علی ارتضی ۔ اخلاق رانا ۔ حنان حانی ۔ اسلم رضا خواجہ۔اعطاس احمد اعطاس ۔ مزمل بانڈے ۔ نسیم چغتائی ۔ شعبان خالد صدیقی ۔ ناصر علی ناصر ۔ حسن انصاری ۔ حمزہ میر

تعاون:
ورچوئل یونیورسٹی
راولپنڈی اسلام آباد ایڈیٹرز کونسل
مونٹاج ایونٹس اینڈ کنسلٹینٹس

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isbupdates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Isbupdates:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share