ISHQ Sufiyana

  • Home
  • ISHQ Sufiyana

ISHQ Sufiyana Page of classical , Romantic and Sad poetry ..
(1)

ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام قدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہی...
01/01/2023

ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام
قدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں

نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں

مرزا غالب!

صاحب!  یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھئے  اِک شامِ ھجر اس میں کئی بار درج ہےفہیم شناس کاظمی!
15/12/2022

صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھئے
اِک شامِ ھجر اس میں کئی بار درج ہے

فہیم شناس کاظمی!

‏عمرِ رواں کو روکیے ___ آواز دیجئےہم پیچھے رہ گئے ہیں کٸی حسرتوں کے ساتھ!
06/09/2022

‏عمرِ رواں کو روکیے ___ آواز دیجئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کٸی حسرتوں کے ساتھ!

لگی ہوئی ہے کوئی بد دُعا تعاقُب میں سُکون شکل دِکھاتا ہے ، لوٹ جاتا ہے
13/05/2022

لگی ہوئی ہے کوئی بد دُعا تعاقُب میں
سُکون شکل دِکھاتا ہے ، لوٹ جاتا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISHQ Sufiyana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share