Radde e SulehKulliyat

  • Home
  • Radde e SulehKulliyat

Radde e SulehKulliyat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Radde e SulehKulliyat, Publisher, .

21/12/2019

Khubsurat Kalam

14/12/2019
04/12/2019

Ek Aisi Taqreer jise Sunne k bad Iman Taza Ho jayega

03/12/2019

Beautiful Kalam

02/12/2019

منقبت حضور تاج الشریعہ
جوگیشوری ممبئی 1 دسمبر 2019

24/11/2019

Chalo Jogeshwari

بسم الله الرحمن الرحيمالصــلوة والسلام‎ عليك‎ ‎يارسول‎ الله ﷺ⏩ Hadees e PaakHuzoor Nabi e Akram Rehmat e Do Aalam ﷺ  tam...
21/11/2019

بسم الله الرحمن الرحيم
الصــلوة والسلام‎ عليك‎ ‎يارسول‎ الله ﷺ

⏩ Hadees e Paak

Huzoor Nabi e Akram Rehmat e Do Aalam ﷺ tamaam logoñ meiñ sabse zyada Haseen Jameel, sabse zyada Bahadur aur sabse zyada Sakhee haiñ.

, Hadees Shareef No. 2820.*

Aaqa e Do Jahaañ ﷺ ka rang Raushan, paseena goya moti, Hatheliyañ resham ke kapdey se bhi narm aur j**m mubarak ki khushboo mushk o Ambar se kahi badhkar.

.

Aap jaisa koi ho sakta nahi,
Apni har khoobi mein tanha Aap haiñ.

Sab se Aula wa Aala hamara Nabi ﷺ
Sab se Baala wa Wala hamara Nabi ﷺ

نیوز۔ بروز جمعراتمحمد اشتیاق کا ہوا انتقال اشرفیہ میں مچا کہرام بتادیں کہ محمد اشتیاق احمد جماعت فضیلت جامعہ اشرفیہ مبار...
21/11/2019

نیوز۔ بروز جمعرات

محمد اشتیاق کا ہوا انتقال اشرفیہ میں مچا کہرام

بتادیں کہ محمد اشتیاق احمد جماعت فضیلت جامعہ اشرفیہ مبارک پور ساکن کشن گنج بہار کا آج دوہری گھاٹ کے ایک ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا جب کہ دوسرے صاحب کی حالت سخت گھمبیر ہے۔

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے نگراں عالی جناب ماسٹر محمد فیاض صاحب قبلہ نے خبر دی کہ مرحوم کی لاش کو مئو لایا گیا ہے جہاں ضروری کاغذات کی کاروائی کے بعد لاش کے بارے میں کچھ فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سال مولانا محمد اشتیاق صاحب کی فضیلت کی دستار عرس حافظ ملت کے موقع سے ہونے تھی۔

مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور دوسرے صاحب کے لیے دعائے شفا کی درخواست ہے

سوال :ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادت بارہ ربیع الاول کو ہوئی اس پر کیا دلیل ہےجواب: ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادت ماہ ربیع الاو...
03/11/2019

سوال :ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادت بارہ ربیع الاول کو ہوئی اس پر کیا دلیل ہے

جواب: ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ولادت ماہ ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو ہوئی اور اس پر ہمارے پاس کثرت سے دلائل موجود ہیں- تاریخ ولادت میں اختلاف بھی ہے لیکن جمہور کے نزدیک بارہ ربیع الاول ہی درست ہے- ذیل میں کچھ کتابوں کے حوالہ جات پیش کیے جاتے ہیں جن میں تاریخ ولادت "بارہ ربیع الاول" کو ہی قرار دیا گیا ہے ملاحظہ ہو

(1) سیرت ابن اسحاق بہ حوالہ الوفا، ص87
(2) سیرت ابن ہشام، ج1، ص107
(3) تاریخ الامم والملوک المعروف بہ تاریخ طبری، ج2، ص125
(4) اعلام النبوۃ، ص192
(5) المستدرک للحاکم، ج2، ص603
(6) عیون الاثر، ج1، ص33
(7) تاریخ ابن خلدون، ج2، ص394
(8) سیرت ابن خلدون، ص81
(9) المورد الروی للقاری، ص96
(10) محمد رسول اللہ، ج1، ص102
(11) حجۃ اللہ علی العالمین، ج1، ص231
(12) ماثبت بالسنۃ، ص31
(13) نور الابصار، ص13
(14) النعمۃ الکبری، ص20
(15) تاریخ اسلامی، ص35
(16) معارج النبوۃ، ج1، ص37
(17) مدارج النبوۃ، ج2، ص18
(18) سیرت حلبیہ، ج1، ص93
(19) المواہب اللدنیۃ، ج1، ص132
(20) بلوغ الامانی، ج2، ص189
(21) تاریخ الخمیس، ص196
(22) البدایہ والنھایہ، ج2، ص260
(23) بیان المیلاد النبوی، ص50
(24) فتح الباری، ج8، ص130
(25) فقیھہ السنۃ، ص60
(26) کتاب اللطائف، ص230
(27) سرور القلوب، ص11
(28) فتاوی رضویہ، ج26، ص411
(29) اسلامی زندگی، ص106
(30) فتاوی نعیمیہ، ص46
(31) تبرکات صدر الافاضل، ص199
(32) رسائل کاظمی، ص2
(33) سیرت رسول عربی، ص43
(34) ذکر الحَسین، ص116
(35) فتاوی مہریہ، ص110
(36) جنتی زیور، ص473
(37) دین مصطفی، ص84
(38) محمد نور، ص56
(39) کتاب فارسی، ص80
(40) انوار شریعت، ص9
(41) الخطیب، ص121
(42) تواریخ حبیب الہ، ص13
(43) جمال رسول، ص11
(44) رسالہ میلاد نمبر، ص24
(45) پیش لفظ تصفیہ مابین سنی و شیعہ
(46) فیصلہ ہفت مسئلہ، ص4

دیوبندیوں، وہابیوں اور شیعوں کی کتب سے ثبوت:

(47) میلاد النبی از اشرف علی تھانوی، ص90
(48) سیرت خاتم الانبیا، ص19، 20
(49) ہادی عالم، ص43
(50) ہفت روزہ، مارچ1977، ص7، 18
(51) قصص النبیین، ج5، ص27
(52) نفحۃ العرب، ص141
(53) خاتون پاکستان رسول نمبر، ص36
(54) رحمت عالم، ص13
(55) ماہنامہ محفل لاہور، مارچ1981، ص65
(56) خاتون پاکستان رسول نمبر، ص839
(57) الشمامۃ العنبریہ، ص8
(58) رسول اکرم ﷺ، ص21، 22
(59) اکرام محمدی، ص270
(60) سیرۃ الرسول، محمد بن عبد الوہاب
(61) سید الکونین، ص60
(62) حیاۃ القلوب، ج2، ص112

کتب عامہ اور تاریخ ولادت:

(63) سید الوری، ج1، ص88
(64) سیرت احمد مجتبی، ج1، ص5، 147، 149
(65) تاریخ مکۃ المکرمہ، ج1، ص211
(66) الامین ﷺ، ص191
(67) محمد سید لولاک، ص118
(68) ہمارے پیغمبر، ص219
(69) ہمارے رسول پاک، ص43
(70) کتاب شان محمد، ص234
(71) محمد رسول اللہ، ص30
(72) شواہد النبوۃ، ص52
(73) معلومات عامہ، ص61
(74) نور کامل، ص36
(75) اسلامی تہذیب و تمدن، ص347
(76) ماہنامہ ترجمان اویس، ص71
(77) ماہنامہ نور الحبیب، اکتوبر1989، ص41
(78) سیرت کوئز، ص18
(79) موضع القرآن، ص33
(80) کیلنڈر از علامہ اکرم رضوی
(81) جان جاناں، ص117
(82) علموا اولادکم محبت رسول اللہ، ص99
(83) خاتم النبیین، ص118
(84) حیات محمد ﷺ، ص26
(85) ماہنامہ جام عرفان، اکتوبر1984
(86) ہفت روزہ الفقیہ، میلاد نمبر1932، ص140
(87) نورانی شمع ترجمہ قرآن مجید، ص13
(88) تاریخ اسلام از محمود الحسن، ص31
(89) تاریخ ملت، ص34
(90) رسالت مآب، ص9
(91) خاتم المرسلین، ص78
(92) تفسیر ضیاء القرآن، ج5، ص665
(93) حاشیہ الروض الانف، ج1، ص107
(94) ضیاے حرم، عید میلاد النبی نمبر، ص184
(95) سیرت سرور عالم، ص93
(96) خطبات الاحمدیہ، ص12
(97) اسلام کی پہلی عید، ص33
(98) فضیلت کی راتیں، ص27
(99) اشرف السیر، ص146
(100) سیرت رسول اکرم، ص7
(101) ماہنامہ التزکیہ، جولائی2002، ص11
(102) جواز الاختفال، ص12
(103) برکات میلاد شریف، ص3
(104) ہمارے حضور، 17
(105) زریں فرمودات، ص401
(106) بھاگوات پران، باب2، شلوک18 بہ حوالہ جان جاناں
(107) الدر المنتظم، ص89
(108) انوار شریعت، ص9
(109) قومی دائجسٹ، خصوصی نمبر1989، ص50
(110) الخطیب، ص121
(111) فقہ السیرۃ، ص60
(112) نشر الطیب از تھانوی، ص22
(113) حیات رسول، ص92
(114) محبوب کے حسن و جمال کا منظر، ص11
(115) عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت، ص1

کتب نصاب، انگریزی کتب اور بارہویں تاریخ:

(116) خالد دینیات براے جماعت سوم
(117) دینیات براے جماعت پنجم، ص55
(118) الکتاب العربی براے جماعت ہفتم، ص16
(119) اردو کی ساتویں کتاب، ص17
(120) اردو کی آٹھویں کتاب، ص3
(121) اردو کی آٹھویں کتاب، ص18
(122) اسلامیات نہم و دہم، ص88
(123) مطالعہ پاکستان نہم و دہم، ص119
(124) اسلامیات لازمی بی اے
(125) معیار اسلامیات لازمی بی اے
(126) اردو، دائرہ معارف اسلامیہ، 12، 19
(127) مقالہ سیرت محمد رسول اللہ ﷺ، ص12
(128) انگلش کی آٹھویں، ص1، پنجاب تیکسٹ بک بورڈ
(129) انگلش کی دسویں، ص5
(130) سیرت رسول اللہ، آکسفورڈ یونیورسٹی لندن، ص69
(131) دی لائف آف محمد، ص23
(132) محمد دی فائنل میسنجر، ص50
(133) پروس پیکٹس، 2010، ص162

(ملخصاً: بارہ ربیع الاول ایک جامع تحقیق)

عبد مصطفی

Assalamu Alaikum Dosto Yeh Page Ab in Sha Allah on rahega
14/07/2019

Assalamu Alaikum
Dosto Yeh Page Ab in Sha Allah on rahega

04/02/2019

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radde e SulehKulliyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share