Poetry By Dc Imtiaz

  • Home
  • Poetry By Dc Imtiaz

Poetry By Dc Imtiaz Relaxation Time

25/04/2024

زندگی کے ادوار تین طرح سے تقسیم ہوتے ہیں پہلا دور اس کے بچپن کا دور ہے اس دور میں اس کے پہلے پندرہ سال بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں یہ دور اس وجہ سے بھی خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے کہ اس دور میں اس کے والدین اس کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں اور وہ ان کے سامنے ہی نشوونما پا رہا ہوتا ہے بلکہ ان کی وجہ سے ہی پرورش پا رہا ہوتا ہے چونکہ قدرت نے ان کی ڈیوٹی لگائی ہوتی ہے اور وہ اپنے سارے لاڈ پیار ان کے زیر سایہ پا رہا ہوتا ہے اور اسی دور میں اس کی سکولنگ شروع ہو جاتی ہے اور وہ اپنے پرائمری کے زمانے سے لے کر ھائ سکول تک کا سفر طے کرتا ہے عموماً اس دور میں والدین اپنے پورے پیک پر ہوتے ہیں اور وہ اپنے بچوں کی ہر طرح سے نگرانی کر رہے ہوتے ہیں اور اسی دور میں وہ اپنے زندگی کے بہترین دوست بھی بناتا ہے یہ زمانہ معصوم اور ہر طرح کے لالچ سے پاک ہوتا ہے اس لیے اس کو وہ دوست ملتے ہیں جو پھر ساری زندگی اس کے ساتھ چلتے ہیں اس دور میں وہ اپنی وہ یادیں بھی بناتا ہے جو ساری زندگی کے لیے اس کا سرمایہ بن جاتی ہیں

07/04/2024

اردو زبان کو لشکری زبان کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو میں دوسری زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں جیسا کہ عربی فارسی اور انگریزی کے بھی بہت سارے الفاظ شامل ہیں اس زبان میں بہت سارے لوگوں نے شاعری اور نثر نگاری کی ہے اگر ہم انڈو پاک کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ایک قدیم اور منفرد زبان معلوم ہوتی ہے میر تقی میر سے لے کر غالب تک اور اس کے بعد بھی بہت سارے لوگوں نے اس زبان میں اپنا کلام لکھ کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور اس زبان کے بولنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں یعنی دنیا کی آبادی کا بہت سارا حصہ اس زبان کے بولنے والوں پر مشتمل ہے زبان کوئی بھی ہو وہ اس خاص علاقے کی پہچان ہوتی ہے اور ہم فوری طور پر یہ اندازہ لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں کہ بولنے والے کا تعلق کس علاقے سے ہے زبان کسی بھی انسان کو اس کی شناخت عطا کرتی ہے اگر آپ براہ راست اس کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو اس وقت اس بات کا احساس پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی غیر زبان سے بات کرتے ہیں اس کا تجربی ان لوگوں کو تو روز ہوتا ہے جو غیر ممالک میں کام کر رہے ہوتے ہیں بڑی عام سی بات ہے جو ہر کوئی جانتا ہے کہ جب بھی آپ یورپ کے کسی ملک میں جانے کے خواہشمند ہوتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اس ملک کی زبان سیکھنی ہوتی ہے یا آپ وہاں پہنچ کر سیکھتے ہیں کیونکہ اس کے بغیر آپ گزارھا ہی نہیں کر سکتے ھمارے اس خطے کے لوگوں کو یورپ میں یہ بڑا مسئلہ درپیش ہوتا ہے باقی ملکوں میں بھی مسئلہ آتا ہے لیکن وہاں گزارہ ہو جاتا ہے لیکن یورپ میں نہیں ہوتا کیونکہ آپ اس کی الف ب سے بھی ناآشنا ہوتیں ہیں تو خیر بات اردو زبان کی ہو رہی تھی تو یہ دنیا کی زبانوں میں ایک بڑی زبان ہے ہمارے یہاں اس زبان کے کمال نثر نگار شاعر ڈرامہ نگار لوگ پیدا ہوئے اور پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ آج سے انشاء اللہ اس زبان کے بولنے اور سمجھنے اور لکھنے والوں کے متعلق بات ہوتی رہے گی اپنے قیمتی کومنٹس سے ضرور نوازیں گا

11/03/2024

From today I am starting the different qualities of different poets which make them renowned all over the world. Among them firstly I would choose Mirza ghalib. As poet everybody knows him. People from his era and afterwards and centuries after his death and even now the whole world knows him. But one thing which is unique with him are his letters which he wrote to his friends on different occasions. And the unique thing in those letters to call them with out any introductory lines like to say greetings or Salam Dua . Just to talk them like the person who is being called is in front of him . Those letters are very interesting which will we discuss in the coming sessions

07/03/2024

Yea TU. Kahana. Ja kar Soo gaya chain b terea Sath kho gaya Kitne Saal beet gaye phir b. Yaad. Ka nashtar Dil mae. Choboo. Gaya ab tasawar Mae bataine. Han. Sirf khayloo. Ke gehri vadi Mae Imtiaz Jo tu. Dabbo. Gaya

13/02/2024

Bulawa

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry By Dc Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share