Maida's Collection

  • Home
  • Maida's Collection

Maida's Collection Online seller

15/09/2022


06/07/2022

جس سفر کو آپ نے گناہ نہ کرنے سے شروع کیا ہوتا ہے
وہ گنا ہ نہ کرنے پہ ہی ختم ہوتا ہے۔

05/07/2022

ذرى شاه

ہم اپنی اہمیت کب کھوتے ہیں ... ؟

ہم اپنی اہمیت اس وقت کھوتے ہیں جب ہم کسی کو ہر وقت میسر ہوتے ہیں ...
ہم چاہے کسی سے کتنی ہی محبت کرتے ہوں ہمیں اس سے تھوڑا دور رہنا چاہیۓ کیونکہ جب ہم اس کو ہر وقت میسر رہتے ہیں تو آہستہ آہستہ اس کی نظر میں اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں ...

بالکل اسی طرح جو چیز ہمیں بہت پسند ہو اور وہ ہر وقت ہمیں میسر ہو تو ایک دن ہم اس سے اکتا جاتے ہیں اور اسے پھینک دیتے ہیں کہ ہمیں اب اس کی ضرورت نہیں رہی ...

باکل اسی طرح جس شخص کو آپ ہر وقت میسر ہوتے ہیں وہ بھی ایک دن آپ سے اکتا کر آپ کو اپنی زندگی سے نکال پھینکتا ہے ...

اس لیۓ ضرورت کے وقت لوگوں کے کام آیا کریں کیونکہ ضرورت کے وقت کسی کا آپ کو یاد کرنا الله کا آپ پر خاص کرم ہوتا ہے ...
اور اسی طرح آپ لوگوں کے دلوں میں اپنے لیۓ جگہ بنا سکتے ہیں کیونکہ آپ مرنے کے بعد صرف دلوں میں زندہ رہ سکتے ہیں یا پھر کسی کی یادوں میں ...

04/07/2022

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہوسکے تو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے تایا زاد اور ماموں زاد خالہ زاد بھائیوں کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maida's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share