JKLF Khawara

JKLF  Khawara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JKLF Khawara, Media, .

29/12/2020

ریاستی باشندوں ڈاکٹر توقیر گیلانی و دیگر ساتھیوں کو ریاست بدر کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں

Sad news. Abdul Hameed Butt senior voice Chairman  EX JKLF has passed.  ‎انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لحینا و م...
25/12/2020

Sad news.
Abdul Hameed Butt senior voice Chairman EX JKLF has passed.

‎انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لحینا و میتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا و کبیرنا وذکرنا وانسانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان

اپر چھتر آفس مظفرآباد5 دسمبر 2020.*مرکزی کمیٹی کے سربراہ جناب خواجہ سیف الدین صاحب کی زیر صدارت اجلاس*ضلع مظفرآباد کی کن...
05/12/2020

اپر چھتر آفس مظفرآباد
5 دسمبر 2020.

*مرکزی کمیٹی کے سربراہ جناب خواجہ سیف الدین صاحب کی زیر صدارت اجلاس*

ضلع مظفرآباد کی کنویننگ باڈی کا علان،
کنوینیئر راجہ عاصم رزاق (ہمالیہ راجہ)، سیکرٹری عمران اعوان، سیکرٹری فنانس حبیب بابر صاحب، اور دیگر ذمہداران میں خورشید اعون، خورشید مغل، اجمل مغل،

28/11/2020

📢
مظفرآباد:
چوتھلیاں لوئر سے ہمارے ساتھی راجہ شہیب کے تایا آج وفات پاگے ہیں،

_إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ_

*اللہ ان کے تایا کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطافرنائے*

22/09/2020

پاکستنان کاگلگت بلتستان کو صوبہ بنانا 5 اگست 2019 انڈیا کےعمل کی کھلم کھلی حمایت اور شہداے کشمیر سے منافقت ہے
راجہ انضمام راءوف

16/09/2020

عمران جہانگیر رہا ہو گئے عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے پرعباسپور کے نوجوانوں کے سچے جزبوں کو سلام پیش کرتے ہیں.

مذمت۔۔۔۔۔مذمت۔۔۔۔۔۔۔۔مذمتعمران جہانگیر کیانی کی گرفتاری کی شدید مذمت۔۔۔۔۔کارکن جے۔کے۔ایس۔ایل۔ایف جہانگیر کیانی کی شدید م...
16/09/2020

مذمت۔۔۔۔۔مذمت۔۔۔۔۔۔۔۔مذمت
عمران جہانگیر کیانی کی گرفتاری کی شدید مذمت۔۔۔۔۔
کارکن جے۔کے۔ایس۔ایل۔ایف جہانگیر کیانی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور کھٹپتلی حکومت سے فورا رہائ کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت پسندوں کی گرفتاری سے حکومت باز رہے ہمارا صبر کو نہ ازمایا جاے کہ اس نام نہاد ازاد ریاست کا نظام دھرم بھرم نہ ہوجاے۔

جے۔کے۔ایل۔ایف/جے ۔کے۔ایس۔ایل۔ایف مظفرآباد

19 جولائی 1947 کی قرار داد الحاق پاکستان مسلم کانفرنس کی قرارداد نہیں تھی محض چند لوگو کی سوچ تھی جس کو بڑھا چڑھا کرپیش ...
19/07/2020

19 جولائی 1947 کی قرار داد الحاق پاکستان مسلم کانفرنس کی قرارداد نہیں تھی محض چند لوگو کی سوچ تھی جس کو بڑھا چڑھا کرپیش کیا جاتا ہے۔ 19 جولائی کو اگر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہو بھی جاتا تو اُس میں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کی منظور شُدہ قرارداد خود مُختار کشمیر ہی زیر بحث آتی۔
28 مئی 1947 کو چوہدری حمیداللہ نے جموں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے الحاق مسلمانوں اور پاکستان سے الحاق ہندووں کو ناگوار گزرے گا اس لئے ہم نے جو جو بہترین فیصلہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ ہم پاکستان اور ہندوستان دونوں سے اعلیحدہ رہنا چاہتے ہیں۔ ہمارا فائدہ اسی میں ہے۔
جولائی 1947 کو مسلم کانفرنس کے مرکزی صدر چوہدری غلام عباس اور دیگر قیادت جموں جیل میں تھی ۔ چوہدری حمیداللہ قائم مقام صدر اور پروفیسر اسحٰق قریشی قائم مقام جنرل سیکرٹری کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ۔ پروفیسر اسحٰق قریشی نے روزنامہ ڈان کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ماہنامہ ہرالڈ کو ایک تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مسلم کانفرنس کے کسی اجلاس میں الحاق پاکستان کی کوئی قرارداد زیر غور نہیں آئی الحاق کی قرارداد من گھڑت افسانہ ہے۔
پروفیسر اسحٰق قریشی نے آزادکشمیر کے رہنماؤں کو سیاسی بونے قرار دیتے ہوئے کہا کہ دس جولائی 1947 کو قائداعظم نے مجھے اور چوہدری حمیداللہ کو بلایا اُس وقت وہ پاکستان کے گورنر جنرل منتخب ہو چُکے تھے۔ لیکن ابھی حلف برادری نہیں ہوئی تھی ۔ قائداعظم نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ کشمیر خود مُحتار رہے اس لئے میرا مشورہ یہی ہے کہ مسلم کانفرنس کے لوگ خود مُختاری کو اسپورٹ کریں۔
پروفیسر اسحٰق قریشی نے کہا کہ ہم دونوں واپس دہلی سے جموں آئے جہاں جیل میں چوہدری غلام عباس سے ملاقات کی اور قائداعظم کی ہدایات بھی بتائیں۔ چوہدری غلام عباس نے مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کے اراکین کے نام ایک خط لکھا جس میں انہوں نے خود مُختار کشمیر کی قرارداد منظور کرنے کی تلقین کی۔ اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے 18 جولائی 1947 کو مجلس عاملہ اور 19 جولائی 1947 کو مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا۔ مسلم کانفرنس کے آئین کے مطابق مجلس عاملہ کے فیصلوں کی توثیق جنرل کونسل سے کرائی جاتی تھی۔
18 جولائی 1947 کو چوہدری حمیداللہ کی زیر صدارت مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں قائداعظم سے ملاقات اور چوہدری غلام عباس کا خط بھی پڑھ کر سنایا گیا۔ چنانچہ مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ نے خود مُختار کشمیر کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ریاست میں دفعہ 144 نافذ تھی چند دن پہلے مسلم کانفرنس نے ہنگامہ آرائی کر کے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تھی ۔ اس لئے مسلم کانفرنس کے لوگوں کے وارنٹ گرفتاری پہلے سے ہی جاری ہو چُکے تھے۔ جنرل کونسل کے ممبران کے تعداد دو سو تھی بعض ممبران گرفتار ہو چُکے تھے اور بعض گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش تھے۔ 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں 200 ممبران میں سے 2 درجن بھر افراد سری نگر پہنچ سکے۔ کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قانونی طور پر اجلاس کا انعقاد ممکن نہیں تھا۔ باہمی مشورے کے بعد بحثیت جنرل سیکرٹری جنرل کونسل کا اجلاس میں نے منسوخ کر دیا۔ اگر اجلاس منعقد ہو بھی جاتا تو مجلس عاملہ کی منظور کی گئی خود مُحتار کشمیر کی قرارداد ہی زیر بحث آتی ۔
پروفیسر اسحٰق قریشی نے بتایا کہ مسلم کانفرنس کے اجلاسوں میں کبھی الحاق پاکستان کی بات زیر غور آئی ہی نئی۔ 19 جولائی کو جو لوگ سری نگر پہنچے تھے سردار ابراہیم نے اُن کو چائے پلائی تھی۔ یہ ایک پرائیوٹ گپ شپ تھی جس میں نہ کوئی فیصلہ ہوا اور نہ ہی کوئی قرارداد منظور ہوئی۔

بحوالہ
کشمیریز فائیٹ فار فریڈم
گم گشتہ قوم
ماہنامہ ہیرالڈ 12 مارچ 1994

25/05/2020
23/05/2020

تمام اہل اسلام کو عید کا چاند مبارک ہو ۔انشاءاللہ یہ عید کا چاند کشمیریوں کی غلامی کی عید کا آخری چاند ہو گا

20/04/2020

جمون کشمیر لبریشن فرنٹ ڈسٹرک حویلی کے جنرل سیکرٹری سجاد ثانی کو بے بنیاد و من گھڑت الزامات لگا کر ڈسٹرک انتظامیہ حویلی کی جانب سے گرفتاری قابل مذمت ھی نہین ناقابل برداشت ھے جے کے ایس ایل ایف حکومت کشمیر سے مطالبہ کرتی ھے سجاد ثانی کو فلفور غیر مشروط طور پر رھا کرے ایسے اوچھے ہتھکنڈون سے لبریشن کے کارکنوں کو اپنے مقصد سے پیچھے نہین ہٹایا جاسکتا اس وقت قوم کرونا وائرس کے مشکل حالات سے گزر رھی ھے حکومت اور انتظامیہ کو اپنے لیے ایسے حالات پیدا کرنے سے گریز کرنا چاھیے

16/04/2020

جےکے ایل ایف لاھور کے سابق صدر جناب جاوید صاحب کرونا کے باعث cmh راولاکوٹ میں ایڈمنٹ ھیں آپ تمام دوستوں سے دعائے صحت کی اپیل ھے اللہ پاک جلد صحت یاب کرے

11/04/2020

چیرمین لبریشن فرنٹ جناب محمد یسین ملک کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد اور لغو ہے۔ دوست ایسی بیہودہ خبروں کو شئیر مت کریں۔
ڈاکٹر توقیر گیلانی،
صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون

کل رات سرینگر اور دیگر علاقوں میں مودی کے دیا جلاٶ کا توڑ کرنے کے لۓ جگہ جگہ تحریک آذادی کشمیر کے تٸین عقیدت کا اظہار کر...
06/04/2020

کل رات سرینگر اور دیگر علاقوں میں مودی کے دیا جلاٶ کا توڑ کرنے کے لۓ جگہ جگہ تحریک آذادی کشمیر کے تٸین عقیدت کا اظہار کرتے ہوۓ شمعیں روشن کیں اور نعرے بلند کۓ

جے کے ایس ایل ایف پوسٹ گریجویٹ  ڈگری کالج مظفرآباد
08/02/2020

جے کے ایس ایل ایف پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج مظفرآباد

08/02/2020

ایس ایل ایف کا ضلعی کنونشن 11 فروری کے پروگرام کیوجہ سے موخئر کیا جاتا ہے،
11 فروری کو ہونے والی مقبول بٹ شہید کی برسی کے بعد کنونشن کا اعلان کیا جاے گا
*جے کے ایس ایل ایف مظفرآباد*

جے کے ایل ایف کھاوڑہ  ۔۔۔۔راجہ سہیل ،راجہ حمزہ کی طرف سے  کنونشن میں بھر پور شرکت عزم
04/02/2020

جے کے ایل ایف کھاوڑہ ۔۔۔۔راجہ سہیل ،راجہ حمزہ کی طرف سے کنونشن میں بھر پور شرکت عزم

15/01/2020

*_جے.کے.ایل.ایف/ایس۔ایل۔ایف_ ضلع مظفرآباد کے تمام ﺫمہ داران اور کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے* کل 16 جنوری 2020 بروز جمعرات دن دو بجے سٹی آفس میں نیلم کی موجودہ صورتحال پر اجلاس ہوگا جس میں تمام ﺫمہ داران اور کارکنان شرکت کو یقینی بنائیں

*بشارت نوری*
_صدر جموں کشمیری لبریشن فرنٹ ضلع مظفرآباد_
_‭0333 5260294‬_

*۔۔**وائس چیئرمین (جےکےایل ایف)   خواجہ سیف دین اور جے کے ایل ایف مظفرآباد کے سرگرم کارکن حبیب بابر صاحب کے ساتھ ضلعی کن...
10/01/2020

*۔۔**وائس چیئرمین (جےکےایل ایف) خواجہ سیف دین اور جے کے ایل ایف مظفرآباد کے سرگرم کارکن حبیب بابر صاحب کے ساتھ ضلعی کنونشن جے کے ایس ایل ایف ضلع مظفرآباد کے حوالے سے حشام قریشی اور راجہ انظمام روف نے مشاورتی میٹنگ کی۔ جس میں کنونشن کے متعلق سب نے اپنی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیا۔۔*

*جے کے ایس۔ایل۔ایف مظفراباد کا اج جلال اباد ہونے والا اجلاس۔ جس میں کنونشن کے متعلق مشاورت کی گی۔ اجلاس کی قیادت راجہ ان...
05/01/2020

*جے کے ایس۔ایل۔ایف مظفراباد کا اج جلال اباد ہونے والا اجلاس۔ جس میں کنونشن کے متعلق مشاورت کی گی۔ اجلاس کی قیادت راجہ انضمام اور حشام قریشی نے کی۔ اجلاس میں ضلع مظفرآباد کی باڈی کے متعلق تمام کارکنان نے اپنی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیا۔*

اگر تو ۔۔پونچھ آذادکشمیر کی جگہ غلطی سے پاکستان لکھا گیاتو کوئ بات نہیں۔۔۔اگر یہ حکومت پالیسی ہے تو ایساکرنےوالوں پر انا...
26/12/2019

اگر تو ۔۔پونچھ آذادکشمیر کی جگہ غلطی سے پاکستان لکھا گیاتو کوئ بات نہیں۔۔۔اگر یہ حکومت پالیسی ہے تو ایساکرنےوالوں پر انا للہ و انا الیہ راجعون۔

j.k.l.f
25/11/2019

j.k.l.f

j.k.l.k
23/11/2019

j.k.l.k

23/11/2019

The defender of Quran pak Every muslim should be proud on him

01/11/2019
15/10/2019


دھرنے سے اس پار انٹرنیٹ اور لینڈ لائن بحال اور کرفیو میں چار گھنٹے کی نرمی ہورہی ہے..
امید ہے کل اقوام متحدہ کے نمائندگان ہماری بات سنیں گے..
توقیر گیلانی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF Khawara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share