وڈیرہ دین محمد بگٹی کی قیادت میں کشمور ٹو سوئی روڈ میں آئے روز ہونے والے ڈکتیوں کے خلاف بگٹی قبائلی کا مشترکہ دھرنا دے کر روڈ مکمل بند کرینگے ۔ وڈیرہ دین محمد بگٹی کا اعلان
زیادہ سے زیادہ شیر کریں
سیدیانی سٹوڈنٹ کی جانب سے سوئی میں ایک روزہ کتاب میلہ کا انقعاد
دیکھیں خصوصی رپورٹ
غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے بعد ایک گھر کے ملبے تلے سے ایک شہید کو نکالا گیا، جس کے ہاتھ میں قرآن مجید تھا۔
نو منتخب ایم این اے ڈیرہ بگٹی وڈیرہ میاں خان بگٹی کا حلف اٹھانے کے بعد سوئی پہنچے پر ویلفئیر ہسپتال سوئی کا پہلا دورہ صحافیوں سے گفتگو۔
ہسپتال کے سی ای او ،سٹاف اور عوام سے ملے
سی ای او ویلفئیر ہسپتال برگئیڈئر ریٹائرڈ زبیر شیخ نے ہسپتال کے ضروریات کے حوالے سے سٹاف کی کمی سمیت مختلف مسائل پر مکمل بریفنگ دی جس پر ایم این اے ڈیرہ بگٹی وڈیرہ میاں خان بگٹی نے مسائل کے حل کرنے پر ہسپتال انظامیہ کو مکمل طور پر یقین کرایا۔
ڈیرہ اللہ یار سم شاخ ٹوٹنے کا خطرہ
ڈیرہ اللہ یار سم شاخ ٹوٹنے کا خطرہ سرکاری اعلان جاری📢📢
اللہ پاک رحم و کرم کرے
بھٹی محلہ بہرانی مدرسہ بگن بابا کالونی
سرکاری ذرائع
کیو آر ایف لیویز فورس ڈیرہ بگٹی گشتہ شب طوفانی بارشوں سے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ممتاز کھتران اور اسسٹنٹ کمشنر سوئی جناب عبدالحمید کورئی اور اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب مدثر قیصرانی کی زیر نگرانی میں حالیہ دنوں میں ڈیرہ بگٹی میں ہونے طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا گیا اور بارش کے دوران( کیو آر ایف) ٹیم کی جانب سے رات بھر برستی بارش میں ریسکیو آپریشن کا عمل جاری رہا۔
Live chairman pti Imran khan press Confres
افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہونے والے زلزلے سے مرنے والوں افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
یہ مناظر افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ہیں جہاں گشتہ رات آنے والے زلزلہ نے ہر طرف تباہ مچا دی زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 1000 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 600 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع مقامی خبررساں ایجنسی ۔
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے امین ۔😥
وزیر اعظم پاکستان کی کمال ایکٹنگ کرتے ہونے
ڈپٹی کمشنر ضلع ڈیرہ بگٹی جناب ممتاز کھتران مون سون بارشوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے |
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع ڈیرہ بگٹی میں بھی مون سون سیزن کی طوفانی بارشوں کی الرٹ جاری کر دی گئی ہے
ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران صاحب
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو !
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں!
انسان کی تخلیق ایک دوسرے انسان کے ساتھ محبت، مروت، اخلاق و اخلاص اور ایثار و قربانی پر منحصر ہے۔ قرآن حکیم میں بھی تمام تر احکام انسان کے متعلق ہیں یہ بھائی پیر کوہ سے تعلق رکھتے ہیں ان کا پیٹا سخت بیمار ہیے اور اس کے پاس علاج و معالجہ کروانے کے پیسے نہیں ہے آپ تمام صاحب حثیت لوگوں سے گذارش ہیے کہ جتنا ہو سکے اس ضرورت مند کی مدد کریں جزاک اللہ
#ویڈیو میں اس کا نمبر دیا ہوا مزید معلومات کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں