*آپ ابھی تک یہ پتا نہیں کر سکے کہ عمران خان کے اکائونٹ سے پوسٹ کی کس نے ہے۔ آپ کی پارٹی میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو یہ پتا کر لیتے ہیں کہ کھانے میں 3 قطرے ہارپک ڈال کے دیا گیا ہے لیکن 5 دن میں یہ نہیں پتا کر سکے کہ پوسٹ کس نے کی ہے*۔ کرن ناز
کوہاٹ میں کراچی پشاور انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب سانحہ 9 مئی کی یاد میں اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کوہاٹ ۔ ہنگو ۔ کرک ۔ اورکزئی ۔ ضلع کرم درہ آدم خیل بنوں و جنوبی اضلاع کے ہزاروں کی تعداد میں شرکاء شامل تھے۔۔ ۔ ریلی کے شرکاء کا سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ پشاور میں آج شام ہونے والے استحکام پاکستان جلسے میں شرکت کرے گا۔۔ ۔ ۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔ اور وہاں پر موجود سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو ہار پہنانے۔۔۔۔۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سیاست نہیں - ریاست بچاؤ۔۔انتشاری ٹولہ پاکستان کے عوام۔کو نا منظور ہے۔۔ سیاست کی آڑ سے ریاست پر حملے بھی نا منظور ہیں۔ شرکاء نے مطالبہ کیا کہ ۔ 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ میں شامل ملزمان کو سزائیں دی جائیں۔۔ ریاست پر اور پاک فوج پر حملے نا قابل معافی ہیں۔ انڈس ہائی وے پاک فوج - زندہ باد۔۔ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں ۔ کے نعروں سے گونج اٹھا تھا۔۔۔شرکاء کا کہنا تھا کہ سانحہ 9مئی نہ بھولے ہیں - نہ بھولیں گے ۔ ہمارے شہداء کی بے حرمتی منظور نہیں۔ ریلی میں سابق ایم این اے باز گل آفریدی ۔ ۔سابق سینیٹر ساجد میاں ۔۔ سابق ناظم کرک سلیم خٹک۔۔ مولانا میر ذاقیم رہنماء۔ پی