Maulana Abdullah

  • Home
  • Maulana Abdullah

Maulana Abdullah Maulana Abdullah Marwat

16/06/2023

Intezaar karo 😪😪😪 ya ALLAH HUMEN MAUF FARMA HAMARE GUNAHO KO MAUF FARMA AMEEN YA RABULALAMEEN

09/05/2023

Urdu translation of Quran verses ❤️

02/09/2022
01/08/2022

اللہ کی قدرت ایک کیڑےسےکیسےتتلی بنتی ہے اس ویڈیومیں دیکھیں

12/06/2022

حضرت ابوالکلام کہتے ہیں
کہ ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی
میرے والد کے آگے رکھ دی میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے انتہائی سکون سے کھانا کھایا اور
ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا ‏دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا لیکن۔۔۔۔۔۔۔
اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا
تو اُن سے اِس بارے ‏میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا ؟ انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری ‏پڑی ہے میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرنا ‏ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے

31/05/2022

❤️❤️❤️❤️..‎اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا سکون ہے⁦

09/05/2022

اپنا مستقبل سنوارنے کی لالچ میں ہم اپنا حال تباہ کردیتے ہیں
نصیب سے زیادہ نہ کسی کوملتا ہے نہ ملا ہے لیکن موت کسی بھی وقت سب کچھ چھین سکتا ہے

05/05/2022

ALLAH Ka khuf

03/05/2022

Ma sha ALLAH

Eid  Mubarak to all Muslim's 💝💝
03/05/2022

Eid Mubarak to all Muslim's 💝💝

01/05/2022

❣️sakoon❣️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share