22/04/2024
(موٹروے نارتھ زون )
تاریخ24 -04-22
نیوز ٹکرز :-
:- سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج
:- واقعہ یکم جنوری 2024 کو پیش ایا
:- قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون ڈرائیور کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف ائی ار درج کروا دی گئی تھی ۔
:- قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔
ترجمان موٹروے پولیس ۔