افسوس ناک خبر
بلی ٹنگ خیرماتو روڈ پر بھوسے سے بھرے ٹرک آگ لگنے سے پورا ٹرک جل کر راک ہو گیا۔
شکر الحمدللہ کوہاٹ کے تمام فیڈرز کی بجلی بحال ہو گئی اس موقع پر ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی ، وزیرِ قانون و خزانہ آفتاب عالم، ایم پی اے داؤد آفریدی، ایم پی اے شفیع جان، ڈسٹرکٹ انتظامیہ ، کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، اڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ٹی ایم او شعیب، ریسکیو 1122 ، چیف پیسکو پشاور، ایکسیئن صاحبان ، ایس ڈی او شہزاد سمیت پیسکو کا تمام عملہ ٹیکنیکل سٹاف اور پاکستان تحریکِ انصاف کوہاٹ کے ورکرز کا کلیدی کردار رہا ۔ جس طرح دو دن کے اندر گرڈ کو ری سٹور اور فعال کیا گیا یہ اپنی مثال آپ ہے اور یہ تمام ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
انشاءاللہ بلی ٹنگ فیڈر کی لائٹ 1 بجے کے آس پاس بحال کر دی جائے گی۔
اطلاع عام
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ عید الفطر کے دوسرے دوپہر 2 بجے بمقام رحمان مارکی (پنڈی روڈ) میں
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے کارکنان جنہوں نے ریجیم چینج سے لیکر آج تک تمام فسطائیت، ایف ائی آرز، قید وبند، چھاپوں، چادر چاردیواری کے تقدس کے پامالی کے باوجود عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے، ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے *”حقیقی آزادی کے ہیروز”* کے نام سے کنونشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ سب سے بھرپور شرکت کی استداء ہے۔
ایڈوکیٹ خرم زیشان
کارکن پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ
٭نوٹ: چونکہ یہ پروگرام عید کے تیسرے دن رکھا گیا، جو کہ آب دوسرے دن یعنی کل بروز جعمرات دن دو بجھے رکھا گیا ہے۔٭
بلی ٹنگ بازار میں آج کل یہ فراڈی آیا ہوا ہے جتنے بھی دکاندار حضرات ہیں اس کو دیکھ لیں اس کی شکل پہچان لیں۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
آپ کسی کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ بلی ٹنگ سے ڈاکٹر عبدالخالق پراچہ صاحب نے ایک نیکی کا سلسلہ شروع کیا ہے آپ بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں
وفاق کے پاس کے پی کے کو دینے کے لیے پیسہ نہیں ہے تو ہم پھر بجلی اور گیس کا آدھا بل دیں گے،کیونکہ ہم سستی بجلی اور گیس دے رہے ہیں،پاکستان ہمارا ملک ہے،لیکن کے پی کے کو اس کا جائز حق دینا ہوگا،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور
خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے بڑی خبر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت 100 فیصد آبادی کے لئے مفت علاج بحال کردیا۔
یہ اہم فیصلہ وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔
صوبائی حکومت کے اعلی حکام اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے حکام کی اجلاس میں شرکت۔
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر پانچ ارب روپے جاری۔
اجلاس میں صحت کارڈ کی مد میں اسٹیٹ لائف کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ماہانہ پانچ ارب روپے جاری کرنے کا اصولی فیصلہ۔
امن و امان کے بعد عوام کی فلاح و بہبود صوبائی حکومت کی اہم ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور
صحت کارڈ عوامی فلاح و بہبود کا اہم منصوبہ ہے، اس کو ہر حال میں جاری رکھا جائے گا، وزیر اعلی
اسٹیٹ لائف کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کئے جائیں گے، وزیر اعلی
اس اسکیم میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اصلاحات کی جائیں گی تاکہ اس کا ذیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو پہنچ سکے، علی امین گنڈاپور
آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا۔
گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری، وزراء میں آفتاب عالم، ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد، مینا خان، فضل شکور، نذیر عباسی، پختون یارخان،آفتاب عالم آفریدی، خلیق الرحمن، سید قاسم علی شاہ، فیصل ترکئی اور محمد ظاہر شاہ شامل۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان تحریک انصاف نامزد امیدوار حلقہ PK-90 افتاب عالم ایڈووکیٹ کے کا درہ ادم خیل کے غیور عوام کے نام کل 15 فروری کو ریپولنگ (Repolling) کے حوالہ سے اہم پیغام۔۔!!!
#بینگن_پر_ٹپہ
بلی ٹنگ کی عوام نے جس طرح ہمیں جیتوا ان کا بہت بہت شکریہ۔
انشاء اللہ میں درے کے 25 پولنگ سٹیشن کے 15 فروری کو پولنگ کے بعد خود آ کر بلی ٹنگ کا شکریہ ادا کروں گا۔
ایم اے اے آفتاب عالم ایڈوکیٹ
کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح پر بلی ٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا جشن۔
کوہاٹ بڑی دھندلی۔
آفتاب عالم ایڈوکیٹ 28 ہزار سے جیت گئے فارم 45 کے مطابق۔
لیکن ار آفس پنڈی روڈ گورنمنٹ کالج میں وہ لیڈ اب 4 ہزار کر دی گئی ہے اور اگے بھی ایسا کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح شہریار آفریدی کے ساتھ بھی کیا جا رہاہے۔ اور ریزلٹ نہیں دیا جا رہا۔
پورا کوہاٹ اس دھاندلی کے خلاف پنڈی روڈ پہنچ گیا۔
جھوٹے میڈیا کے جھوٹ سے ہوشیار رہیں!
آفتاب عالم یا پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
شکریہ اہلیان شادی خیل
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی شادی خیل آمد۔
شادی خیل مشران اور پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسے کا انعقاد۔
الحمدللہ شادی نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔ انشاءاللہ
آفتاب عالم PK90: انتخابی_نشان_بینگن
شہریار آفریدی NA35: انتخابی_نشان_بوتل
عمران خان کے جرموں کی داستان
اگر آپ عمران خان کے مخالف بھی ہیں تو یہ وڈیو لازمی دیکھیں
شہریار آفریدی کے ساتھ پورا بلی ٹنگ یک زبان ہو کر جھوم اُٹھا۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
اے پروردگار ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مددچاہتے ہیں۔
شکریہ اہلیانِ بلی ٹنگ
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔ انشاءاللہ
آفتاب عالم PK90: انتخابی_نشان_بینگن
شہریار آفریدی NA35: انتخابی_نشان_بوتل
بیلٹ پیپر کے پیچھے مہر ہونا لازمی ہے؛
ووٹ ڈالتے وقت کی اہم معلومات
#ووٹ_عمران_خان_کا
8 فروری کا دن بہت اہم ہے۔ اپ نے نکل کر ووٹ بھی ڈالنا اور اپنے ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے۔ یہ اپ کے اور اپ کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔
آفتاب عالم کا توغبالا میں عوام سے خطاب
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔ انشاءاللہ
آفتاب عالم PK90: انتخابی_نشان_بینگن
شہریار آفریدی NA35: انتخابی_نشان_بوتل