17/03/2024
آج بیٹھے اپنے رب سے اپنی زندگی کی اونچ نیچ کےاحوال بیان کرتے ہوئے اچانک سے ان سب لوگوں کا خیال آیا کہ ان پر کیا گزر رہی ہو گی، جن لوگوں، رشتہ داروں، نام نہاد دوستوں اور وقتی خیرخواہوں نے آج تک مجھے براہ راست یا کسی کے زریعے کوئی نقصان پہنچایا یا تو جو دو لوگوں کے درمیاں میری عزت تھی اس کو بھی مجروح کرنے کی کوشش یا کامیاب ہوئے۔ ان سب کو دل سے معاف کیا۔ ایک لمبی فہرست ہے ناموں کی۔ بس دل میں ایک تکلیف ہے کہ کیا سبب تھا ان سب واقعات کا۔خیر اب تو اللہ سے دعا ہے کہ ان سب پر رحم فرما، آمین۔