Book Excerpts

  • Home
  • Book Excerpts

Book Excerpts This page is solely dedicated to sharing excerpts, those who are unable to read whole of book but en it's all about story telling..

24/05/2023

مارکس نے انقلاب کے لئے پرولتاریہ کی بورژوا پہ آمریت کو ضروری قرار دیا ہے
اس کی کیا ضمانت ہے وہ پرولتاریہ خود کل کو بورژوا نہیں بنے گی ؟
کیا طاقت انسان کا ضمیر اور آئیڈیالوجی نہیں بدل دیتی ہے

دنیا کی تاریخ یہی بتاتی ہے انسان کا طاقت سے پہلے انداز اخلاقی اور تبلیغی ہوتا ہے اور طاقت ملنے کے بعد قاہرانہ اور آمرانہ

Dr Jordan B Peterson 12 Rules for Life
12/12/2022

Dr Jordan B Peterson
12 Rules for Life

11/12/2022

Of the Cro-Magnons' products that have been preserved, the best known are their artworks: their magnificent cave paintings, statues, and musical instruments, which we still appreciate as art today. Anyone who has experienced firsthand the overwhelming power of the life-sized painted bulls and horses in the Lascaux Cave of southwestern France will understand at once that their creators must have been as modern in their minds as they were in their skeletons. .


11/12/2022

ان لبوں نے نہ کی مسیحائی
ہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا

11/12/2022

CHAPTER 1 UP TO THE STARTING LINE:

Our closest living relatives are three surviving species of great ape: the gorilla, the common chimpanzee, and the pygmy chimpanzee (also known as bonobo). Their confinement to Africa, along with abundant fossil evidence, indicates that the earliest stages of human evolution were also played out in Africa. Human history, as something separate from the history of animals, began there about 7 million years ago (estimates range from 5 to 9 million years ago). Around that time, a population of African apes broke up into several populations, of which one proceeded to evolve into modern gorillas, a second into the two modern chimps, and the third into humans. The gorilla line apparently split off slightly before the split between the chimp and the human lines.

All of that human history, for the first 5 or 6 million years after our origins about 7 million years ago, remained confined to Africa. The first human ancestor to spread beyond Africa was Homo erectus.

Jared Diamond
Guns, Germs, and Steel

11/12/2022

CHAPTER 9:

After my father's death, I would shut my eyes, sometimes in a broad day light, sometimes in bed at night, and imagine travelling at the speed of light, past planets and brightly lit stars and galaxies whirling in slow motion on an invisible axis.

by

05/08/2022

Slap a 100% capital gains tax on new cars sold within 12 mths of delivery. 50% capital gains tax on car sold between 12-24 months. Suddenly the market would be pushed into an equilibrium, and it would stop being a financial asset

 Dr. Michio Kaku
31/07/2022


Dr. Michio Kaku

23/07/2022

ہمارا قومی گھٹیا پن اس سطح پر ہے کہ سیاسی خرید و فروخت کو ذہانت کی معراج سمجھتے ہیں۔

16/07/2022

کل پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ضمنی انتخاب ہونے جارہے ہیں۔ یہ انتخابات اس وقت ہورہے ہیں جب اس سال پاکستان میں کھانے کی شدید قلت کا خطرہ یے، %40 آبادی کو پوری خوراک میسر نہیںیے، %80 پانی پینے کے قابل نہیں رہا، جبکہ بیروزگاری اور قرضوں کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے, 70 سے 80 ممالک بشمول پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہیں، اور مہنگائی آج بھی کنٹرول سے باہر ہے۔

اصولی طور پر انتخابی مہم میں ان مسائل کے اوپر بحث ہونی چاہئے اور پارٹیوں کو اپنا پروگرام عوام کے سامنے رکھنا چاہئے۔ لیکن ستم ظریفی یہ یے کہ ان مسائل پر بات کرنے کے بجائے انتخابی مہم میں "بیرونی سازش" "جہاد" ووٹ کے بدلے "جنت میں اعلی مقام" اور "فرح گوگی" جیسے موضوع زیر بحث رہے۔ یعنی سیاست نظریات کے مقابلے کے بجائے اب صرف ایک انٹرٹینمنٹ رہ گئی ہے جس میں تھوڑی دیر کے لئے لطف ضرور آتا ہے لیکن اس کے عوض عوام کو بھوک، ننگ اور مفلسی برداشت کرنی پڑتی ہے۔

ان ترجیحات کے ساتھ بحران مزید گہرا ہوگا۔ یاد رہے، جب ہمارے سوال غلط ہوں گے تو جواب بھی غلط ہی ملیں گے۔ نظریاتی بحث اور منشور کی سیاست کو مقبول کئے بغیر سیاست اور تھیٹر میں فرق ختم ہوتا جائے گا۔

جیمز ویب کے مقابلے پہ پاکستانی تحقیق...
14/07/2022

جیمز ویب کے مقابلے پہ پاکستانی تحقیق...

10/07/2022

یوول نَوحا ہراری کی سائنسی جنتری فروشی

ہمیں یوول نَوحا ہراری نے اپنی سچائی یا علمی طاقت کی وجہ سے نہیں، مگر اپنے کہانی سنانے کے انداز کی وجہ سے بہلایا پھسلایا ہے۔ بہ طور ایک سائنس دان، مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ سائنس کی جزئیات اور مسائل کو دل کَش کہانی و حکایت کے انداز سے سنانے میں حقائق کو گھما پھرانا اور چُھپانا کتنا مشکل کام ہوتا ہے۔ سائنس کے میدان کے دشت کی سیّاحی کرتے اتنے برس گزر جانے کے بعد اس وقت اندازہ کرنا مشکل نہیں رہ جاتا کہ جس وقت سائنس میں سنسنی خیزی کا مصالحہ لگایا جا رہا ہو۔

یوول ہراری وہ ہے جسے ہم "سائنس پاپولسٹ" کہہ سکتے ہیں۔ (کینیڈین کلینیکل سائیکالوجسٹ اور یوٹیوب کے گرو جورڈن پیٹرسن، ایسی ہی ایک اور مثال ہیں۔) سائنس پاپولسٹ چالاک تر کہانی سنانے والے ہوتے ہیں، جو سادہ، جذبات کو اپیل کرنے والی زبان میں سائنسی "حقائق" کے گرد سنسنی خیزی کے دھاگے بُنتے ہیں۔
یہ سائنس کے بیانیے کو بڑی حد تک نزاکتوں یا شکوک و شبہات سے پاک صاف کرتے ہیں؛ سائنسی حقائق کی صفائی ستھرائی اور اس کے بعد ان کی مصنوعی چمک دمک پر اعتبار و یقین کی سستی ملمع کاری کی جاتی ہے جو ان کے پیغام کو اور بھی دل رُبا بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اپنے جیسے سیاسی میدان کے ہم منصبوں کی طرح، سائنس پاپولسٹ غلط معلومات پھیلانے کے خطرناک ذرائع ہیں۔ وہ خود کو پیچیدہ اور مشکل سوالوں کے جوابات فراہم کرنے والے کے طور پر پیش کرتے ہوئے، خواہ مخواہ کے بحرانوں کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

وہ ایک کہانی کے بہکاوا دینے کی صلاحیت کو اچھی طرح سے استعمال میں لاتے ہیں؛ یہ اپنے سامعین اور قارئین کو بڑھانے کی مسلسل تگ و دو میں رہتے ہیں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ان کی شہرت اور نام کمانے کی فکر میں سائنس بھلے جائے تیل لینے!

ان دنوں اور اس دور میں، جب ایک طرف تو اچھی کہانی سنانا پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے، مگر کیا کریں اور کیا کہیں کہ اسی کے ساتھ ہی اس رویے سے منسلک خطرناکی بھی کئی گُنا بڑھ گئی ہے، خاص طور پر جب سائنس کو کہانی کے انداز میں سنانے کی بات آتی ہے۔

وجہ یہ بن گئی ہے کہ آج سائنس طبی، ماحولیاتی، قانونی اور بہت سے دوسرے عوامی معاملات کے متعلق اہم نوعیت کے فیصلوں کے ساتھ ساتھ ہماری ذاتی رائے بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے کہ کس چیز کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے اور ہمیں اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے۔ اہم سماجی اور انفرادی کاموں کے سر انجام دینے میں ہمارے اردگرد کی دنیا کے بارے میں ہماری بہترین تفہیم بہت اہم کردار کی حامل ہو گئی ہے...۔

ان حالات و معاملات میں اب وقت آ گیا ہے کہ ان پاپُولسٹ سائنسی کہانی کاروں اور ان جیسے دوسرے لوگوں کے سائنسی بیانات کی سنجیدگی سے جانچ کی جائے۔

ایسا کرنے سے حیران کن باتیں سامنے آ سکتی ہیں، لیکن یوول ہراری کے کام کی حقیقت پسندی کو سنجیدہ سکالرز یا بڑی اشاعتوں کے حامل جرائد کی طرف سے بہت کم سنجیدہ توجہ مل سکی ہے۔

ہراری کے اپنے تھیسس سپروائزر، آکسفرڈ یونی ورسٹی سے پروفیسر سٹیون گَن — جنھوں نے ہراری کی تحقیق کی رہ نمائی "نشاۃ ثانیہ کی فوجی یادداشتیں: جنگ، تاریخ اور شناخت، 1450-1600" کی تھی، نے ایک چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے:
"ان کا سابق شاگرد بنیادی طور پر حقائق کی تصدیق کے عمل کو چکما دینے میں کامیاب ہو گیا ہے۔"

پھر بھی، میں نے حقائق کی جانچ پڑتال ان کی Sapiens نام کی کتاب سے شروع کی ہے۔ میں نے نیورو سائنس اور ارتقائی حیاتیات کے شعبوں کے ساتھیوں سے مشاورت کی اور پتا چلا کہ ہراری کی غلطیاں بے شمار اور کافی ہیں، اور انہیں نظر انداز کرنا محال ہے۔ اگرچِہ وہ اپنا لکھا نان فکشن کے طور پر بیچتے ہیں، مگر ان کی کچھ باتیں اور بیان حقیقت سے کہیں زیادہ افسانوی پیداوار ہوتی ہیں— مطلب یہ کہ ان میں کسی سائنس پاپولسٹ کی تمام علامات پائی جاتی ہیں۔

Darshana Narayanan
Journalist, Neuroscientist, Princeton University, USA

امریکہ کے معتبر جریدے کرنٹ افیئرز میں 06 جولائی 2022 کو شائع ہونے والے آرٹیکل
"Dangerous Populist Science of Yuval Noah Harari"
سے چند سطریں

یاد رہے کہ پرنسٹن یونیورسٹی امریکہ کی صفِ اول کی یونی ورسٹی ہے۔ یوول نوحا ہراری تاریخ کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں، جب کہ مضمون نگار سائنس دان ہیں۔

ترجمہ: یاسر

Yuval Noah Harari
09/07/2022

Yuval Noah Harari

Plato
09/07/2022

Plato

08/07/2022

‏وہ لوگ بھی دعا زہرا کی حمایت کر رہے ہیں جن کے ابو چودہ سال کی عمر میں انھیں گاڑی کو ہاتھ تک نہیں لگانے دیتے تھے

07/07/2022

سٹیٹ بینک نے اللہ اور اسکے رسول سے جنگ کی شرح 13.75 سے بڑھا کر 15 فیصد کر دی۔

اویس اقبال کی دیوار سے۔

پس نوشت: سارے اسلامی بینکوں کے دیے گئے قرضوں پر "رینٹل" کی شرح بھی اسی حساب سے بڑھا دی گئی ہے۔...

Richard Dawkins Richard is four horsemen in atheistic society, his work has became best seller in the age religious fana...
03/07/2022

Richard Dawkins

Richard is four horsemen in atheistic society, his work has became best seller in the age religious fanaticism but gradually people became aware that he lacks serious religious knowledge .
For people who are in transit of becoming atheist find their arguments in his work which can be debunk or rebutted easily.

Nevertheless it's always interesting to read his work and get to know his point of view through his perspective..

02/07/2022

عام بینک اپنے سیونگ کھاتہ داروں کو انٹرسٹ دیتے ہیں۔ اسلامک بینکنگ والوں کا دعویٰ ہے کہ وہ کنونشنل بینک کے مقابلے میں پرافٹ لاس شئیرنگ کی بنیاد پر کام کرتے ہیں۔ اس ضمن میں کائنات کے سارے اسلامی بینکوں سے درخواست ہے کہ وہ کسی ایک سال کا بلکہ کسی ایک ششماہی کا ہی فنانشل ڈیٹا مہیا کر دیں جس میں انہوں نے کھاتہ داروں کے ساتھ نقصان شئیر کر کے ان کے پیسے کاٹ لیے ہوں۔ یہ یاد رہے کہ ان میں سے بہت سے بنک کئی کئ سال نقصان میں رہے ہیں۔ اسی طرح یہ بھی پوچھا جا سکتا ہے کہ کسی ایک ششماہی کا ایسا ڈیٹا دیں جس میں ایک جیسی مدت کے کھاتہ داروں کو دیا گیا "پرافٹ" عام بینکوں کے انٹرسٹ سے دگنا ہو۔ ایسا کیوں ہے کہ حالات کچھ بھی ہوں، عام بنکوں اور اسلامی بنکوں کا کھاتے داروں کو دیا گیا "انٹرسٹ" اور "پرافٹ" ہمیشہ مارکیٹ بیسڈ اور ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ اس میں واحد فرق بینک رینکنگ کی وجہ سے پڑتا ہے۔ کمزور رینکنگ والا بنک نسبتا زیادہ اور اچھی رینکنگ والا بنک نسبتا کم سود دیتا ہے لیکن یہ بھی ایک بنیادی بنچ مارک کے اردگرد ہی ہوتا ہے۔ سوال کا جواب یہ ہے کہ سوائے اس کے کہ اسلامی بنک میں جولیا کا ترجمہ جمیلہ کر دیا گیا ہے، اس میں اور کنونشنل بنک میں کوئی جوہری فرق نہیں ہے۔ بلکہ جھوٹ اور گمراہی پھیلانے کے باعث اسلامی بنک بدتر ہیں۔

آپ عام بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار لیتا ہے، یہ رقم انگریزی ...
28/06/2022

آپ عام بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار لیتا ہے، یہ رقم انگریزی میں سود کہہ کر وصول کی جاتی ہے، یہ خالص سود اور حرام ہے۔

آپ اسلامی بینک سے ایک سال کے لیے ایک لاکھ روپیہ قرضہ لیں جس کے بورڈ میں مفتی صاحب بیٹھے ہیں تو سال بعد بینک آپ سے ایک لاکھ پندرہ ہزار نہیں لیتا کیونکہ یہ تو حرام ہے بینک آپ کا بزنس پارٹنر بنتا ہے حالانکہ ایک لاکھ سے بزنس آپ نے کرنا ہے منافع آپکو طے کرنا چاہیے لیکن بینک منافع خود طے کرتا ہے اور ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچیس ہزار تک آپ سے وصول کرتا ہے، اماؤنٹ فکس نہیں کرتا کیونکہ مفتی صاحب اور شریعہ بورڈ کی بھاری بھرکم تنخواہ بھی تو دینی ہے، یہ سود نہیں اور حلال ہے کیونکہ یہ سودی بینکوں سے بھی زائد رقم عربی لفظوں میں وصول کی جاتی ہے۔

اب آپ عام بینک سے گاڑی لیز پر لیتے ہیں، بیس لاکھ کی کار بینک آپکو خرید کر اسکا مالک بناتا ہے، اور ہر ماہ اس پر سٹیٹ بینک کی دی گئی شرح سود کائبر وغیرہ کے مطابق سود ، انشورنس اور قسط وصول کرتا ہے جس کی مالیت 43 ہزار روپے ماہانہ ہوتی ہے، معاہدے کی مدت پوری ہونے پر آپ کار کے مالک آپ ہیں اور یہ حرام ہے۔

آپ وہی بیس لاکھ کی کار اسلامک ٹچ والے بینک سے لیز کرواتے ہیں، بینک کار خرید کر اپنے نام پر رجسٹر کروا کے کار کا مالک خود بنتا ہے اور آپکو کار کرایے پر دیتا ہے اب آپکو سٹیٹ بینک کی شرح سود اور کائبر پلس کے مطابق ہر ماہ 46 ہزار روپے “کرایہ” اور کفالہ یا تکافل (اسلامک انشورنس) بینک کو دینا ہے، معاہدے کی مدت مثلا پانچ سال مکمل ہونے پر کار بینک کی ملکیت ہونے کی وجہ سے بینک کو واپس کرنی ہے یا پھر کچھ رقم (جو پہلے سے طے تھی جو کار کی کل رقم کا پانچ فیصد سے پچاس فیصد کے درمیان ہو سکتی ہے) وہ دے کر کار بینک سے خریدنی ہے۔
یہ والی کار حلال اور بابرکت ہے۔

“Because we think well of ourselves, but nonetheless never suppose ourselves capable of producing a painting like one of...
27/06/2022

“Because we think well of ourselves, but nonetheless never suppose ourselves capable of producing a painting like one of Raphael’s or a dramatic scene like one of Shakespeare’s, we convince ourselves that the capacity to do so is quite extraordinarily marvelous, a wholly uncommon accident, or, if we are still religiously inclined, a mercy from on high.

Thus our vanity, our self-love, promotes the cult of the genius: for only if we think of him as being very remote from us, as a miraculum, does he not aggrieve us…

But aside from these suggestions of our vanity, the activity of the genius seems in no way fundamentally different from the activity of the inventor of machines, the scholar of astronomy or history, the master of tactics.

All these activities are explicable if one pictures to oneself people whose thinking is active in one direction, who employ everything as material, who always zealously observe their own inner life and that of others, who perceive everywhere models and incentives, who never tire of combining together the means available to them.

Genius too does nothing but learn first how to lay bricks then how to build, and continually seek for material and continually form itself around it. Every activity of man is amazingly complicated, not only that of the genius: but none is a ‘miracle.’”

Human, All Too Human—

Johann Wolfgang Von Goethe wrote to his friend just before his death :The human organs, by means of practice, training, ...
27/06/2022

Johann Wolfgang Von Goethe wrote to his friend just before his death :

The human organs, by means of practice, training, reflection, success, failure, furtherance or resistance... learn to make necessary connections unconsciously, the acquired and the intuitive working hand in hand, so that a unison results which is the world's wonder... The world is ruled by the bewildered theories of bewildering operations; and nothing is to me more important than, so far as is possible, to turn to the best account what is in me and persist in me, and keep a firm hand upon my idiosyncrasies.



The story of

 's MasteryStory of  .PS: This post has nothing to do with motivation kinda thing....
26/06/2022

's Mastery
Story of .

PS: This post has nothing to do with motivation kinda thing....

26/06/2022

In this digital age where our brain bandwidth is limited and scrolling is hardwired.
Reading books required sheer committment and consistency, people in 5 minutes want to grasps so many things and fill their brains with it, instead of giving focused five minutes to a book without picking up phone after leaving it for 10 seconds, therefore this page will be sharing from now onwards excerpts from books from classics to contemporary..

PS: Kindly Like & Share..

Let's begin.

25/06/2022

Super tax tou kisi dour mein Muttahida liya karti thi.

25/06/2022

Welcome to the United States. Where guns have more rights than women

25/06/2022

مجھے تو ڈر ہے کہیں علی سیٹھی اب یہ نہ کہہ دے کہ پسوڑی بھی علامہ اقبال نے خواب میں لکھا تھا۔ ریگیٹن ژنرا اسی کی دہائی میں کریبین میں تخلیق ہوا تھا۔ بالی ووڈ نے پاپ اور فوک کو ملا کر ہندوستانی پاپ ریگیٹن فوک بنا کر ہزاروں گانے تخلیق کئے۔ یہ ژانرا شاعری پر تو چلتا نہیں بیٹ اور ردھم کی بنیاد پر قائم ہے اس لئے بول کچھ بھی ہوتے کمپوزیشن یہی رہتی تو بھی اتنا ہی مشہور ہونا تھا۔ اور یہ اتنا ہی مشہور ہے جتنا بالی ووڈ کے کسی بھی مسالہ فلم کا گانا مشہور ہے، جیسے نشے سی چڑھ گئی یا چیٹیاں کلائیاں یا بلم پچکاری۔ اور پھر مشہور تو گنگم سٹائل سب سے زیادہ ہے جو ایک رینڈم بل شٹ ہے۔ علی بھائی تو سوشل ویلیڈیشن انجوائے کر پسوڑی کو دو قومی نظریہ نہ بنا۔ ہم ابھی تک پہلا دو قومی نظریہ بھگت نہیں پائے۔

15/06/2022

It's getting worsen for people of Pakistan..

12/06/2022

This sort of behaviour and obfuscation would’ve been headline news across channels and would’ve elicited 26736 op-Eds in English newspapers in the previous Govt’s rule....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Excerpts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Book Excerpts:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

http://www.facebook.com/Pakistan.According.To.Us Since 1947, Descriptions and Descriptions... Now time is to contribute in Country's prosperity.