سنڌ حڪومت
Education in Karachi
سندھ کی تعلیم کو تباہی کرنیوالوں پر،لعنت بے شمار۔
حکمرانوں کی آنکھ بند ہے یا ملی بھگت ہے،
بے حس قوم اسی کی مستحق ہے
Pakistan Tehreek-e-Insaf
#highlightseveryonefollowers2024
#Pakistan
#humanity
#humanrights
Join Us on WhatsApp channel
انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے والا، کرپشن بے نقاب کرنے والا، مسائل کو اجاگر کرنے والا، ظلم کی عکاسی کرنے والا چینل Human Rights Media Network جوائن کرنے کے لیے 03008200997 پر add لکھ کر واٹس ایپ کریں، اس نمبر پر آپ بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، کرپشن اور دیگر مسائل بھیج سکتے ہیں، صرف ٹیکسٹ اور وائس میسیج بھیجیں
انسانی حقوق پر ہماری جد وجہد یو ٹیوب چینل پر دیکھئے
Human Rights Media Network
درج ذیل لنک پر کلک کر یں، چینل کی ونڈو کھلنے پر follow اور بیل آئیکون کو پریس کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va8Zq1NAInPiw9ldWr3H
#Pakistan #karachi #karsazaccident
#childmarriage
*بہاولنگر میں نابالغ بچی سے جبری نکاح پر 45 سالہ شخص گرفتار*
بہاولنگر میں نابالغ بچی کے 45 سالہ شخص کے ساتھ نکاح پر پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) نے ایکشن لے لیا۔
چیئر پرسن پی ڈبلیو پی اے حنا بٹ نے بہاولنگر کا ہنگامی دورہ کرکے بچی سے ملاقات کی اور متعلقہ پولیس سے واقعے کے متعلق بریفنگ لی۔
حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نابالغ بچی کا نکاح زبردستی 45 سالہ شخص کے ساتھ کیا گیا تھا، پولیس ہیلپ لائن 15 پر وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نے بچی کو ریسکیو کیا، مقدمے کا اندراج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے بچی کو فوری طور پر بحفاظت شیلٹر ہوم میں داخل کروایا ہے، متاثرہ بچی کے ساتھ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے اور مالی و قانونی معاونت کی جائے گی۔
#karachi
#SindhGovernment
Barrister Murtaza Wahab
اب اپ بولیں گے کہ یہ کام سندھ سولڈ ویسٹ کا تھا کے ایم سی کا تھا کے ڈی اے کا تھا لگ تو ایسا رہا ہے یہ بلدیاتی ادارے نہیں ٹوپیوں کی دکان ہے 20 سے 25 منٹ کے بارش میں سلیم سینٹرنارتھ کراچی نائس بیکری والا نالہ بیک مار گیا ہے کاش یہ کام تم لوگ پہلے کر لیتے تو اس طریقے سے لوگوں کو مشکلات نہ اٹھانی پڑتی
#Corruption
#Pakistan
#humanrights
#humanity
ہمارے ہاں سبزی بیچنے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے...ملک بیچنے والوں کو نہیں۔۔۔۔
بلکہ وہ تو سیکورٹی اور عیش و آرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں!
💔
@followers
#SupremeCourtofPakistan
Maryam Nawaz Sharif
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Govt of Punjab
#Pakistan
#Sargodha
سرگودہا آرٹ کونسل میں 14 اگست کی تقریب میں قائد اعظم کی یا علامہ اقبال کی تصویر کو غائب کر کے صرف مریم نواز ،شہباز شریف اور نواز شریف کی تصویر لگائی گئیں۔ آفرین ہے اس سیکیورٹی اہلکار خاتون پر جس نے اپنی نوکری داؤ پر لگا کر یہ ویڈیو بنائی
#Pakistan
#ShahbazSharif
@followers
Maryam Nawaz Sharif
*بیلجیم سے تعلق رکھنے والی ٹورسٹ کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا، 50دن مسلسل زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک دیا گیا خاتون نے کیا کہا؟*
#HabibJalib
@followers
#poetry
تین سال پہلے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء نے حبیب جالب کا یہ نظم گائی تھی جس پر وہ گرفتاربھی ہوئے تھے لیکن اس کے بعد وہاں کے ہر سٹوڈنٹ نے اس نظم کو ٹرینڈ بنا کر انڈیا کے در دیوار پر اپنا سمع وبصر بنایا ، اس لئے کہتے ہیں کچھ کلام آفاقی ہو جاتے ہیں کہ وہ اس قدر حقیقت پہ مبنی ہوتے ہیں ۔۔حبیب جالب کی یہ نظم بھی ایسا ہی شاہ کار ہے ،کلام تو لاجواب ہے ہی لیکن لڑکے نے گایا بھی بہت خوب ہے تلفظ میں کہیں جھول نہیں ہے جس کی وجہ سے الفاظ کی معنویت پر فوقیت ہو گئی ہے .
#ArshadNadeem
#Pakistan
#olympics2024
#javelinthrow
@followers
ارشد ندیم کو غریب ، لاواث ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ معاملہ اس کے الٹ ہے۔ پڑھئیے اصل حقائق
--------------------ـ
ارشد ندیم ایک دہائی قبل واپڈا میں طرف سے کھلاڑیوں کے کوٹہ میں ملازم بھرتی ہوا تھا۔ اسوقت شاید 18 گریڈ میں ہو۔
2016 میں حکومتی خرچہ پر ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لیا bronze medal جیتا۔ اس وجہ سے اسے world athletics سکالرشپ ملا اور ساتھ ہی Maritius میں واقع بہترین ٹریننگ سنٹر IAAF High Performance Training Centre میں ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع ملا۔
2016 میں ہی 17th junior asian games جو کہ چین کے شہر ho chi min میں منعقد ہوئی، گورنمنٹ کے خرچے پر شرکت کی اور میڈل جیتا
ایسے ہی 2017, 2018, 2019 میں باکو، آسٹریلیا، جکارتہ، دوہا مختلف گیمز میں گورنمنٹ سپانسر پر شرکت کی اور مختلف میڈلز جیتے۔
2022 میں ورلڈ چیمپئین شپ سے سٹارٹ ہونے سے پہلے ساؤتھ افریقہ میں Terseus Liebenberg جو کے دنیا کے بہترین کوچ ہیں ان سے ٹریننگ حاصل کرنا شروع کر چکے تھے۔
2022 میں انکی کہنی اور گھٹنے کی injury ہوئی اور Athletics Federation of Pakistan نے حکومتی خرچے پر انکا علاج کیلئے Spire Cambridge Lea Hospital England میں بندوبست کیا۔(انکے علاج اور ساؤتھ افریقہ کی ٹریننگ کا خرچہ دوکروڑ سے زائد تھا)
پوسٹ کا مقصد کوئی تنقید نہیں بلکہ حقائق بتانا اور یہ بتانا ہے کہ ہماری قوم کو اوتار/کرشماتی قسم س
#Banglanews
#Bangladesh
*🔴 بنگلہ دیش میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔*
#Pakistan
#lahore
@followers
Maryam Nawaz Sharif
*پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیر اعلی کی کارکردگی :-*
*یہ تین منٹ کی ویڈیو غلہ منڈی سے بنائی گئی ہے فارم 47 کی سلیکٹڈ وزیر اعلی محافظوں کے ساتھ ملکر پنجاب کی عوام کی یہ خدمت کررہی ہے ۔۔*
@followers
#karachi
#highlights
CM Sindh
#KElectric
تنخواہ سے زیادہ قاتل کے الیکٹرک کا بجلی کا بل آ نے پر نوجوان نے خود کشی کرلی ۔معزرت کے ساتھ 👏 ہم سب لوگ اس نوجوان کی خود کشی کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں ۔کیونکہ ہم سب قاتل کے الیکٹرک کی ناجائز اوور بلنگ پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ۔اور غفلت خاموشی اور بزدلی کے تحت قاتل کے الیکٹرک کی ناجائز اوور بلنگ پر کوئی احتجاج کیءے بغیر بل بھرے جارہے ہیں ۔یہ بیچارا غریب نوجوان اپنی تنخواہ سے زیادہ بل آ نے پر بل نہ جمع کروا سکا اور خودکشی جیسے گناہ کا مرتکب ہو کر تنگ آ کر ہم سب کی خاموشی اور بے حسی کی وجہ سے دنیا ہی چھوڑ گیا۔ کل ہم میں سے کسی اور کی باری ہوگی۔ رہیں ہم بے حس بزدل خاموش ،😭۔
@follower
#karachi
#water
وضو کا پانی پاک پانی ھے اس کو نجس اور غلیظ پانی میں شامل کرنا بے ادبی ھے۔ لہذا وضو کے پانی کو ٹھکانے لگانے کی یہ کوشش نہایت صائب اور قابل تقلید ھے۔ سب مسلمان اس ویڈیو کو دیکھیں اور عمل کریں۔ جن لوگوں نے یہ نیک کام شروع کیا ھے اللہ ان کو اجر عطا فرمائے۔ آمین