Shocial Media

  • Home
  • Shocial Media

Shocial Media Islamic Social Media providing Islamic post .

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
07/10/2023

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

08/09/2023
08/09/2023

Chinese Saying ~ Chinese Quotes in Urdu ~ Golden Deep Urdu Words

07/09/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی😭☝️

یااللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا 🤲آمین🤲
😭😭

Spot the stone ♥️Old picture of Mecca ✌️
06/09/2023

Spot the stone ♥️
Old picture of Mecca ✌️

05/09/2023

Thanks to All Friends For sending Stars ⭐....

10/02/2023

ترکی کے مشہور اداکار براک اوز جیفت(عثمان) زلزلے کے بعد اپنے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں___
اور ایک ہمارے ایکٹر اور ٹی وی شو کرانے والے حضرات ہیں جو ملک کو مشکل میں دیکھ کر دوسرے ممالک چکر لگانے چلے جاتے ہیں 🙂

04/02/2023

ایک لڑکی کی شادی کو 7 سال کا عرصہ بیت گیا۔ مگر وہ اولاد کی نعمت سے محروم تھی۔ اسکے خاندان ، دوستوں میں، جتنی بھی اسکے ساتھ کی لڑکیاں تھیں سب کوئی 2 کوئی 3 اور کوئی 4 بچوں کی ماں بن چکی تھیں۔
حتیٰ کہ اسکے سسرال میں اسکی نند، دیور جنکی شادیاں اسکے بعد ہوئیں وہ بھی اب صاحب اولاد ہو چکے تھے۔
جہاں ہر وقت اسے لوگوں کی اور سسرال والوں کی چبھتی نظروں اور چبھتے سوالوں کا سامنا کرنا پڑتا۔ وہیں وہ خود بھی ہر پل اپنی سونی گود کی وجہ سے دکھی اور پریشان رہتی۔ اسکی رپورٹس میں بھی ڈاکٹروں نے تقریباً نا امیدی ظاہر کی۔ جس پر ہر وقت وہ دکھی رہنے لگی۔ مگر دل میں ایک امید بھی رہتی کہ الله سے بڑا کوئی ڈاکٹر نہین۔وہ چاہے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
کبھی بہت زیادہ دل اداس ہوتا تو چھپ کر اپنے کمرے میں جی بھر کر رو لیتی۔
کوئی بھی اسکی تکلیف کو نہیں سمجھ پا رہا تھا کہ وہ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے خود کتنی تکلیف اور اذیت سے گزر رہی ہے۔۔
سسرال والے تو باتیں کرتے ہی تھے مگر سسرالی رشتہ دار ہمسائیوں کی باتیں جلتی پہ تیل کا کام کرتیں۔
اور اسکی ساس وہ باتیں بعد میں کر دیتیں کہ دل چاہتا وہ مر جائے۔ یا کہیں دور چلی جائے ان لوگوں سے۔
پھر وہ ہر نماز میں رو رو کر بس الله سے ایک ہی فریاد کرنے لگ گئی کہ وہ اسے اولاد کی نعمت سے نواز دے۔
وقت گزرنے کے ساتھ جب اسکی دیورانی کے ہاں چوتھے بچے نے جنم لیا تو ساس کے طعنوں میں اور شدت آ گئی۔
کہ یہ تو بانجھ ہے۔ میرا بیٹا بے اولاد رہے گا۔
پھر وہ وقت آیا کہ گھر میں اسکے شوہر کی دوسری شادی کی بات ہونے لگی۔
ایک دن وہ اپنے دیور کے بچے کو گود میں لے کر پیار کر رہی تھی کہ نہ جانے اسکے دل کو کیا ہوا۔وہ بچے کو وہیں لٹا کر اپنے کمرے میں آئی اور ایسا روئی کہ سب گھر والے جمع ہو گئے۔ اسکے دل کی حالت سمجھے بنا سب یہ سوچنے لگے کہ یہ دیور کے بچوں سے جلتی ہے۔ حسد کرتی ہے۔
مگر ان جاہلوں کو کون سمجھاتا کہ الله نے تو اسکو ایسا دل دیا ہی نہیں جو کسی سے جلنے والا ہو۔ وہ تو ان لوگوں میں سے تھی جو اپنی خوشیاں بھی کسی اور کی جھولی میں ڈال دیں۔ جو اہنے منہ کا نوالا دوسروں کے منہ میں ڈال دیں۔
وہ تو بچے کو پیار کرتے وقت اپنی سونی گود سے اس قدر دلگرفتہ ہوئی تھی کہ خود پہ قابو نہ رکھ سکی کہ آج اسکے آنسو بھی سب بند توڑ کر بہنے
واحد ایک اسکے شوہر تھے جنہوں نے اسکو کبھی طعنہ نہیں مارا تھا۔
ایک دن کس نے کہا کہ اپنے شوہر کے ٹیسٹ بھی کرواؤ۔
پہلے تو اس بات پہ بہت ہنگامہ ہوا لیکن پھر اسکے شوہر نے ہی کہا کہ کروانے میں کیا حرج ہے۔
الله کی کرنی کہ جب رپورٹ آئی تو وہ ٹھیک تھی۔ پھر تو گھر میں ایک طوفان آ گیا کہ بس اب اسکو فارغ کرو۔ ہم تمہاری دوسری شادی کریں گے۔ لیکن میرے شوہر کسی صورت مجھے طلاق دینے کو تیار نہ ہوئے۔
اس نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ شادی کر لیں۔ مگر وہ اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا تھا۔ سو کسی صورت نہ مانا۔
ایک دن کسی نے ایک پیر کا کہا کہ وہ بڑا پنہچا ہوا پیر ہے۔
اس سے اپنی بہو کو الله الله کرواؤ ۔ جب اسکی ساس نے بات کی تو اس نے صاف انکار کر دیا کہ چاہے آپ جو مرضی کر لیں۔ بے شک گھر سے نکال دیں لیکن کسی پیر کے پاس نہ جائے گی۔
اس پر اسکی ساس نے بہت لعن طعن کی۔

اس نے وضو کیا اور نماز کے لیے کھڑی ہو گئی۔ جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو ایسی رقت طاری ہوئی کہ کچھ بولا نہ جائے۔ پھر سجدے میں گر کر الله سے فریاد کی۔!
یا الله اگر تو نے مجھے بے اولاد رکھنا تھا تو تُو نے مجھے اس دنیا میں عورت کے روپ میں کیوں بھیجا۔
عورت تو پوری ہی اولاد سے ہوتی ہے
پھر میرے وجود کو ادھورا کیوں رکھا۔
یا الله ساری دنیا کے ڈاکٹر چاہے جو مرضی کہتے رہیں، مجھے بس تیرا ہی آسرا ہے۔
یا الله میری وجہ سے میرے شوہر کو اس تکلیف اس محرومی سے نہ گزار۔
یا الله تُو تو ہر چیز پہ قادر ہے۔
تُو نے حضرت مریم علیہ اسلام کو بنا مرد کے شوہر کے ماں کے مقام پہ کھڑا کردیا۔
اور ان سے اپنے محترم نبی کو بنا باپ کے پیدا فرمایا۔
یاالله تجھے حضرت مریم کا واسطہ مجھے صالح اولاد کی نعمت عطا فرما۔
یا الله اولاد کے بنا میں ایک ادھوری عورت ہوں۔
یا الله مجھے پورا کردے۔
یا الله مجھے پورا کردے۔

اس رات سجدے میں رو رو کر اس نے ایسی فریاد کی کہ اسکی آہ و بکا سن کر کائنات کی ہر چیز اسکی شائد سفارشی بن گئی۔ اور الله پہ اسکا بھروسہ جیت گیا۔
اور چند ہفتوں بعد وہ ہوا جسکی کسی کو امید بھی نہ تھی۔
ڈاکٹر بار بار اسکی رپورٹس دیکھ رہے تھے۔ پھر اسکو زندگی کی نوید سنائی گئی کہ وہ ماں بننے والی ہے۔ بنا کسی کی پرواہ کیے وہ یہ سنتے ہی ہاسپٹل کے فرش پہ ہی سجدہ ریز ہو گئی۔

اس لیے چاہے کچھ بھی ہو جائے کبھی بھی کسی بھی حالات میں مایوس مت ہوں۔ الله بڑا کارساز ہے۔ لوگ کچھ بھی کہیں۔ بس الله پہ بھروسہ رکھیں۔ نہ کبھی کسی کا برا سوچیں نہ برا کریں۔ دل کی زمین کو ہمیشہ پاک صاف رکھیں۔
اور اللہ پاک پر ہمیشہ بھروسہ رکھیں۔

05/01/2023

Sargodha Main Dakaiti Ki CCTV - Punjab Police Action

22/12/2022

مانسہرہ خواجگان میں #قبر کی کھدائی جاری تھی کہ ساتھ کے کئی صدی پرانی قبر جو کہ #شہید کی تھی اس سے تازہ خون کے فوارے ابل پڑے آپ #ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

Mash.Allah
17/12/2022

Mash.Allah

ہو سکے تو صبح کے وقت گھر سے نکلتے ہوۓ اپنی والدین سے پوچھ لیا کریں کہ آپکے لیے کچھ لانا ہے تو بتا دیں اور ان کی دواٸیاں ...
02/12/2022

ہو سکے تو صبح کے وقت گھر سے نکلتے ہوۓ اپنی والدین سے پوچھ لیا کریں کہ آپکے لیے کچھ لانا ہے تو بتا دیں اور ان کی دواٸیاں چیک کرتے رہا کریں کہ ختم تو نہیں ہو رہی ہیں یہ ماں باپ ہمیں بہت مشکل سے پالتے ھیں جب انسان کی اپنی اولاد ہوتی ھے تو سمجھ آتی ھے کہ کن کن مشکل حالات میں انہوں نے ہماری وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں پوری کی جن سے ہم خوش ہوتے تھے۔ عمر کے ساتھ لہجے میں سختی بھی آتی ھے لیکن ماں باپ کے آگے اففف کرنے کا بھی حکم نہیں ہے۔ اس لیے ماں باپ کی کوٸی بات بھی بری لگے چپ رہیں اور سمجھا کریں انکو جیسے وہ ہمیں بچپن میں سمجھتے تھے جب ہم ٹھیک سے بول بھی نہیں سکتے تھے اور سمجھا کریں کہ یہ بچے ہیں آپکے اور بچوں کی طرح آپ نے انکا خیال رکھنا ہے۔ اللہ پاک میرے اور آپ سب کے والدین کو صحت تندروستی والی، ذہنی و جسمانی سکون والی، خوشیوں والی لمبی زندگی عطا کریں، ہمارے والدین کی تمام مشکلات کو دور کرے اور ہمیں انکا ویسا ہی خیال رکھنے کی ہمّت، حوصلہ، توفیق دے جیسے وہ بچپن میں ہمارا رکھتے تھے۔ اللّه میرے اور آپکے والدین کی آخرت کو بھی ایک بہترین جگہ بنائیں، انکی اس زندگی میں اور ہمیشہ رہنے والی زندگی میں ہر قدم پر آسانياں پیدا کرے۔ جن کے والدین اس دنیا فانی سے رخصت ہو گے ھیں ان سب کو جنت الفردوس میں بلند مرتبہ عطا کریں، انکے لیے قبر میں بے شمار آسانی پیدا فرما، انکے تمام گناہ معاف کردے اور ہم سب کے بھی آمین ثم آمین

تو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دوRest in peace💔Arshad Sharif
24/10/2022

تو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو

Rest in peace💔
Arshad Sharif

انعام سے زیادہ تو اس بورڈ پہ خرچہ ہوگیا میرے خیال سے 😂😂😂
04/10/2022

انعام سے زیادہ تو اس بورڈ پہ خرچہ ہوگیا میرے خیال سے 😂😂😂

Naseem shah ❣️❣️
09/09/2022

Naseem shah ❣️❣️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shocial Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share