موت کی جگہ اور وقت متعین ھے حضرت سلیمان علیہ اسلام کے دور میں ایک شخص حضرت کے پاس ایا اور کہا اسے یمن میں ایک أدمی ڈراتا ھے اپ ھوا کو حکم دیں وہ مجھے ھند میں پنچادے حضرت نے اس کی خواہش کے مطابق ھوا کو حکم دیا ھوا فوری چلی اور اس ادمی ھند میں اڑا کر لے گی اب جو ادمی اس کو ڈرا رہا تھا اس جگہ بھی پہنچ گیا اور کہا کہ میں موت کا فرشتہ بار بار تمہارے پاس جاتا اور سوچتا کہ تیری موت ہند میں لکھی ھے پھر میں نے تجھے ڈرایا تو ڈر ہند اگیا اور میرا کام اسان ھوگیا اور پھر موت کا فرشتہ اس کی جان لے کر پرواز کرگیا اس لیے کہ موت کی جگہ انسان خود ہی پہنچ جاتا اللہ کا حکم یہی ھے
Be the first to know and let us send you an email when Weekly International Sialkot POST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.