Tariq velo tv

  • Home
  • Tariq velo tv

Tariq velo tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq velo tv, TV Channel, .

11/06/2024

Release Imran Khan
Imran Khan is last Hope of Pakistani Nation

11/06/2024

عنقریب تمہارا رب سب مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے گا۔

10/06/2024

‏اسلام آباد سے اغواء کیئے جانے والے کشمیری صحافی اور شاعر”احمد فرھاد” کی جانب سے مظفر آباد آزاد کشمیر میں اپنی برآمدگی کے بعد کہی جانے والی نئی مزاحمتی نظم:

پیٹھ پیچھے سے تیرے وار بھی دیکھ آئے ہیں
جو تھا پوشیدہ وہ کردار بھی دیکھ آئے ہیں

خود کو ناقابل تسخیر سمجھنے والے
اپنی آنکھوں سے تیری ہار بھی دیکھ آئے ہیں

خود کو جو چارہ گر _ قوم کہا کرتے ہیں
بر لب گور وہ بیمار بھی دیکھ آئے ہیں

نہ ڈرا آگ سے بیٹا ہوں براہیم کا میں
تیرے نمرود کی وہ نار بھی دیکھ آئے ہیں

جس کو دعوی ہے خدائی کا زمیں پر سن لے
ہم تو فرعون کا دربار بھی دیکھ آئے ہیں

اور کیا چاہیئے اے ارض وطن تیرے لئے
طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہیں

03/06/2024

تحریک انصاف کے وکیل فیصل صدیقی کا سامنے کی طرف چھکا، بولے ہم سے بلا چھین کر کہا آؤ بیٹنگ کرو
😅

03/06/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ

03/06/2024

الحمداللہ۔۔!!!
❤️🩵💚
مرشد دو مزید مقدمات میں بری ہوگئے۔۔!!!

01/06/2024

آج سے ٹھیک دو سال دو مہینے پہلے اسی دن پیٹرول148روپےلیٹرڈالر176روپے20کلوآٹاکا ریٹ 1295 تھا،
بس یہی بتانا تھا بھکاریوں کو۔ 🙂🙏🏻

31/05/2024

کوئلہ اسکینڈل ، گندم اسکینڈل اور دبئی لیکس پر کوئی بات نہ کرے کیونکہ چیزیں سستی ہوری ہیں۔۔

پٹوارخانہ

31/05/2024

سمجھوتے کرنے والے اور مصلحت کا شکار ہونے والے
اپنے ساتھ اپنی نسلوں کو بھی غلام بناتے ہیں..!!

29/05/2024

احمد فرہاد کشمیر پولیس کی حراست میں ہےاٹارنی جنرل۔ کشمیر پولیس بھی سوچ رہی ہو گی ہم نے کب گرفتار کیا اس کو
😂😂😂

28/05/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
السلام وعلیکم میرے پاکستانیو ♥️🥰🥰

28/05/2024

آج کی چھٹی ایٹم بم کی نہیں ساںٔفر بم سے . بھاگنے کی ہے۔ کیونکہ آج ساںٔفر کا فیصلہ ہونا تھا۔🔥

27/05/2024

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ رہا ہوں یہ اقتباس پڑھ کر دل ٹوٹ گیا 💔

" کمیشن کے فوجی رکن لیفٹینٹ جنرل الطاف قادر کے بارے میں ایک فوجی گواہ نے کہا کہ وہ شرابی اور عیاش ہے۔ ڈھاکہ کے آخری کمشنر علم داررضا نے کمیشن کے روبرو اپنے بیان میں کہا کہ ڈھاکہ میں لڑکیوں کے ہوسٹل میں سانحہ ہوا جہاں چھاپہ مار کر لڑکیوں کی بےحرمتی کی گئی تھی۔خوبصورت بچیوں کو ایک دوسرے کی طرف اچھالا گیا تھا۔

علمدار رضا بتاتے ہیں کہ ایک واقعہ ان کے علم میں لایا گیا تھاکہ فوجی ایک گھر میں داخل ہوئےوہاں ایک نوجوان لڑکی تھی۔اس نے فوجیوں سے کہا کہ مکتی باہنی والوں نے میرے باپ اور دوسرے اہل خانہ کو قتل کردیا ہے۔میں پاکستانی ہوں۔مجھے بچانے والا کوئی نہیں۔یہ کتاب اللہ ہے۔یہی میری محافظ ہے۔لیکن آنے والوں ( فوجیوں) نےکتاب ایک طرف رکھی اور وہی کیا جو انسان حیوان بن جائے تو کرتا ہے۔"

23/05/2024

سائفر کیس
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ♥️
✌🏻🇧🇫

22/05/2024

قبر میں نور جہاں کی روح تڑپ گئی ہوگی
جب اُسے پتہ چلا ہوگا اُس کے پُتر کھسرے نکلے 🙂

22/05/2024

اہم بات پارٹ 1 📍
آپ کسی عام بندے کو یا کسی ان ٹرینڈ ڈکیت کو بھی بلیڈ کے ساتھ کسی کو زخمی کرنے کا کہیں تو وہ یہ کام نہیں کر سکے گا اور بلیڈ پکڑتے ہی ہاتھ کانپنے شروع ہو جاتے ہیں خاص طور پر جب یہ ڈر ہو کہ اگر زخمی کرنے کی نیت ہو اور ہاتھ آگے پیچھے ہو گیا تو اگلے بندے کی گردن میں بلیڈ لگنے سے موقع پر موت ہو جائے گی۔ یہ ایک قاتلانہ حملہ تھا اور یہ خواجہ سرا کے روپ میں کوئی بہترین ٹرینڈ بندا تھا جس کے ہاتھ میں اتنا کمال تھا کے اس نے اپنے ٹارگٹ پر بلیڈ مار کر خوف بنانے والا کام مکمل کیا۔

اہم بات پارٹ 2 📍
ایسا کیسے ہو گیا جیسے ہی خواجہ سرا کے حلیے میں موجود لوگوں نے رؤف حسن کو مارنا شروع کیا ایک بندا اسی وقت ویڈیو بنانا شروع ہو گیا اتنی زبردست فیلڈنگ سیٹ ہوئی تھی آپ کو پلانٹڈ بندے آس پاس صاف نظر آ رہے ہیں دو مار رہے تھے دو نے جس طرف کیمرے تھے وہ سائیڈ کو کور کیا گیا اور ایک بندا نیچے سے بلیڈ مارتا رہا

اہم بات پارٹ 3 📍
اس چادر والے ٹرینڈ بندے نے پورے ٹرینڈ اور پروفیشنل انداز میں چادر آگے کر کے محض کچھ سیکنڈ میں بلیڈ مار دیے کوئی نشے میں بھی بتا سکتا ہے یہ لوگ کوئی عام بندے یا سڑکوں پر چلنے والے خواجہ سرا نہیں تھے

21/05/2024

سائفر میں کیا تھا جس معلومات سے ہیرا پھیری کی گئی؟ عمران خان نے کہا کہ سائفر میں کہا گیا اگر اسے نہ ہٹایا تو نتائج بھگتنے ہونگے، کیا یہی سائفر کا متن تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ہٹایا تو نتائج ہونگے، کیا وہ درست کہہ رہے تھے، سچ بول رہے تھے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب،
بالکل یہی میسج تھا، عمران خان خود تسلیم کر رہے ہیں، ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ،

21/05/2024

ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ نے عدالت میں تسلیم کر لیا کہ سائفر کا متن وہی ہے جو عمران خان بتاتے رہے کہ "عمران خان کی حکومت نہ گرائی تو نتائج بھگتنا ہونگے،

20/05/2024

مسلم ممالک میں جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے
تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں پاکستانیوں یاد رکھو اور تاریخ بھی یہی ہے

19/05/2024

اٹک کو ٹیکس فری بجلی ملنی چایئے کیونکہ 2000میگا واٹ بجلی بنانے والا غازی بھروٹھا پروجیکٹ اٹک میں قائم ہیں سوشل میڈیا پر یہ تحریک ہونی چایئے

17/05/2024
08/05/2024

مخصوص نشیستوں کے ختم ہونے کے بعد عظمی بخاری اور حنا بٹ کل سے ٹک ٹاکر میڈیم کے ساتھ نہیں ہوں گی
😁🤭

08/05/2024

افواج پاکستان کو پاکستان کی عوام کا مکمل اعتماد حاصل ہے
(ڈی جی آئیس پیآر)
👇👇👇
خدا کی قسم میں نہیں کرتا ....✍️

04/05/2024

سیٹلائٹ کی سب سے چھوٹی قسم میں سے ایک کو ہم کیوب سیٹلائٹ بھی کہتے ہیں جس کا وزن عموما چند کلو گرام ہوتا ہے۔
زیادہ تر کیوبک سیٹلائٹس کا وزن ڈیڑھ سے دس کلو گرام تک ہوتا ہے۔
ایسی سیٹلائٹس کو انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ پراجیکٹس میں مستقبل کے ایروناٹکس اور کاسموناٹکس میں جانیوالے انجینئر بناتے ہیں۔ یہ نسبتا سستے اور بنانے میں آسان پراجیکٹس ہوتے ہیں جن سے ہم ابتدائی لیول پر تکنیکی باریکیاں سیکھ سکتے ہیں۔
اب پاکستان کی سات کلو وزنی یہ کیوبک سیٹلائٹ long march 5 راکٹ کے ساتھ سپیس میں جا رہی ہے
یہ راکٹ پانچ میٹر کا ڈایامیٹر جبکہ ستاؤن میٹر کی لمبائی رکھتا ہے۔ جس کو لیکوئڈ ہائڈروجن اور آکسیجن سے انرجی ملے گی پے لوڈ کے بغیر اس راکٹ کا وزن ساڑھے آٹھ لاکھ کلو یا پھر251 میٹرک ٹن ہوتا ہے۔
یہ راکٹ چینج ششم یا پھر Chang’e-6 مشن کو چاند پر پہنچانے کے لئے چاند پر جا رہا ہے۔
اس مشن یا پھر پے لوڈ کا ٹوٹل وزن 8200 کلوگرام ہے جبکہ اس مشن میں چار سپیس کرافٹ ہیں جو کہ اس کو مطلوبہ مقام تک پہنچانے میں مدد دیں گے۔
اس مشن میں فرانس، سویڈن اور اٹلی کے پے لوڈ شامل ہیں جن میں؛
فرانس کا Radon Outgassing Detection (DORN) instrument ہے جو کہ چاند پر ریڈان کی کھوج لگائے گا۔
سویڈن کا “Negative Ions on the Lunar Surface” (NILS) ہے جو کہ یورپئن اسپیس ایجنسی کے تعاون سے بنایا گیا ہے
اور
اٹلی کا passive laser retroreflector بھی ہے۔
ان اتنے وزنی آلات کے ساتھ پاکستان کا ICUBE-Q ہے جو کہ باقیوں کے مقابلے میں فقط سات کلو گرام کا ہے اور ان کے مقابلے میں کوئی خاص کام نہیں کرنے والا ہے۔ یہ بس ایک یونیورسٹی پراجیکٹ ہے۔
اب کل سے پاکستانی میڈیا آؤٹ لیٹ باؤلے ہوئے پڑے ہیں کہ پاکستان چاند پر جا رہا ہے یہ ہے وہ ہے اور جو اس کی تعریف نہیں کر رہا وہ پاکستان کا دشمن ہے اس کو پاکستان کی کوئی چیز نہیں پسند ہے وغیرہ وغیرہ
اگر ایک ساڑھے آٹھ لاکھ کلو وزنی راکٹ کے ساتھ سات کلو کا پرزہ خلا میں بھیجنا تیس کروڑ لوگوں اور دنیا کی سو کالڈ جدید میزائل ٹیکنالوجی والے ملک کے لئے سائنسی اعزاز کی بات ہے تو پھر ہم سب کو چلو بھر پانی لیکر اس میں ڈوب مرنا چاہیے۔
اس سے بڑا شرم کا کوئی مقام ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ سات کلو وزنی کیوب کو خلاء میں بھیجنا اعزاز کہہ رہے ہیں وہ بھی اس وقت جب آپ کا دشمن ہمسائیہ اور دوست ہمسائیہ ممالک، دونوں چاند سے آگے مریخ پر جا رہے ہیں۔
اور جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس سات کلو وزنی سیٹلائٹ کی تعریف کرکے ہم عالمی دنیا میں جگ ہنسائی کروائیں ان کی تھوڑی ٹیوننگ کرنی چاہیے۔
کچھ شرم کریں یہ سات کلو وزنی کیوب دراصل ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

28/04/2024

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
اکثر کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، برداشت نہیں کر سکتے اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

کڑوا سچ : یہاں بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

یا اللہ ہم سب کو اور ہمارے متعلقین کو حاسدوں ، دشمنوں ، بغض رکھنے والوں اور شر پھیلانے والوں سے اور انکے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھ ۔ آمین
🤲

28/04/2024

عمران خان مذاکرات
یہ سن کر ہی پٹواریوں کو میاں صاحب جیل میں اور باقی رہنما بیل میں نظر آنے لگ جاتے ہیں
😅

27/04/2024

Akhir kar hum rooooo rooo kar Jeet hi g*e hn bhai

26/01/2024

Please Sport Imran Khan and save your Childrens Future ❤️🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq velo tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share