میری محبت اور تم

  • Home
  • میری محبت اور تم

میری محبت اور تم منزل پر پہنچ کر دیکھیں گے کون آخر تک ساتھ آیا ہے۔
(1)

06/12/2023

ہر دلچسپ اور خوبصورت دن ختم ہو جاتا ہے ،تمام موسم اور زمانے تیزی سے گزر جاتے ہیں اور پیچھے صرف خوف اور تکلیف کا احساس رہ جاتا ہے ۔کہر آلود شاموں میں اس خوف کو میں نے تنہا محسوس کیا ۔

06/12/2023

آپ کیا سمجھتے ہیں.....؟
آپکی محبت میں مبتلا شخص آپ کا غلام ہے نہیں ایسا بالکل نہیں ہے آپ کی محبت میں مبتلا شخص آجکل پریشان ہے جو اس مطلب بھرے زمانے میں خود غرضی کے دور میں اس نفسا نفسی کے عالم میں آپ سے محبت کر رہا جہاں صرف لوگوں کے جزبات احسسات اور قمیتی وقت گزار کیا جاتا ہے اگر ایسے دور میں کوئی آپ سے محبت کر رہا تو وہ آپ پر احسان ہے وہ شخص آپ کا غلام نہیں ہے اس کے ساتھ غلاموں کی طرح ٹریٹ مت کیا کرے اسکی بھی تو کوئی زندگی ہے وہ بھی تو پیار چاہتا اس کو پیار کیا کرے اور اگر آپ لوگ پیار کی قدر نہیں کرے گے تو اللہ کی قسم آپ پیار کے لئے ترس جائے گے محبت خدا کی طرف سے تحفہ ہوتا اور محبت کو اگر فیل کرے نا محبت بھی ایک سکون ہے ہم لوگ اس کو غلط استمعال کر کے اپنے لئے ازیت بنا لیتے ہے محبت کا سہی استمعال کیا کرے کسی کا دل دکھانے کے لئے نہیں محبت کو اپنے لئے استعمال کرے دوسرے کے لئے استعمال کرے لیکن سکون بنائے محبت کو اذیت مت بنائیں کوئی آگر آپ سے محبت کر ہی بیھٹا اسے اپنے ہاتھ سے مت مارے اسکی عزت کیا کرے اسکی قدر کیا کرے ورنہ محبت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی آپکو محبت ایسی چیز ہیں ۔۔۔۔۔۔

03/12/2023

ہم اُس شخص کی تھکن اور رائیگانی کے دکھ کا اندازہ نہیں کر سکتے جسے راستے کے اختتام پر معلوم پڑے کہ وہ تو سارا سفر ہی غلط راستوں پر کرتا رہا۔

03/12/2023

" پتہ ہے ہم مُحبت میں ہارے ہُوئے لوگوں کی زندگی کیسی گُزرتی ہے!؟ ۔۔۔ سارا دِن اندر ہی اندر ٹینشن میں رہنا ، رات رو کر گُزارنا اور صبح ہنستے ہُوئے چہرے کے ساتھ سب کو نظر آنا! ۔ " 💔
میری زندگی 👑

03/12/2023

جب مجھے ڈپریشن کا دورہ پڑتا ہے نہ تو اکثر اوقات تو خاموشی سے روتی رہتی ہوں سِسکتی رہتی ہوں تب تک جب تک سب کُچھ آنسوؤں میں بہہ نہ جائے اور پُر سُکون نہ ہو جاؤں مگر بعض اوقات رو رو کے تھک چُکی ہوتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ اب نہیں رونا بس بہت رو لیا بھاڑ میں جائے ہر ازیت ہر ضرورت ہر تکلیف اب بس مگر زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پاتی اگر جائے نماز پہ کھڑی ہو جاؤں تو تسمیہ کے بعد ضبط ٹوٹ جاتا ہے دُعا کے بعد ہاتھ پھیرنے تک سِسکتی ہوں آنکھوں کا سمندر کسی طور نہیں رُک رہا ہوتا..!🙂

27/11/2023

دل کر تا ایک کتاب لکھوں جس کا عنوان ”عورت“ لکھوں .......
اُس کی آہ لکھوں اُس پہ واہ لکھوں ،اُ سکا صبر لکھوں اُس پہ اُٹھنے والے وہ الفاظ لکھوں ،جن کو سُن کے کبھی وہ سہہ لیتی ہے اور کبھی رو دیتی ہے💔😥

" you changed a lot " - someone said" yes I changed after being cheated on for along time while I was blinding trusting ...
26/11/2023

" you changed a lot " - someone said

" yes I changed after being cheated on for along time while I was blinding trusting someone.
I changed when I gave love to people who wanted to bettrr than me. So they wanted to destroy my confidence.
I changed when I loved my friends to a point that they stopped making me a priority.
I changed because my kindness made people take me for granted.
I changed when I heard how people talk behind my back.

So yes, I changed. And I'm proud. " I replied surely.✨

26/11/2023

میں کبھی پیدا نہیں کر سکی، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو

26/11/2023

جب "طالب" ہی نہ رہے
تو "مطلوب" کی کیا حیثیت۔۔۔۔

25/11/2023

جس نے محبت میں صرف جدائی سہی ہے،،آپ اس سے پوچھیں محبت کیا ہے۔۔؟؟ اسکاجواب ہوگا جدائی۔۔۔۔ جس کو وصال نصیب ہو گیا۔۔۔اس کے لئے ملن ہے محبت۔۔۔ جس کو قرب کا سکون ملا،اس کے لئے سکون ہے محبت۔۔۔۔ جس کو وفا ملی اس کیلئے وفا ہے محبت۔۔۔ جس نے بیوفائی دیکھی ،اس کیلئے بس بےوفائی ہے محبت ۔۔۔آنسو ہے محبت۔۔۔۔ روگ ہے محبت۔۔۔۔ ہنسی ہے محبت۔۔۔ سوگ ہے محبت۔۔۔۔

محبت ایک جذبہ ہے مگر وہ ایک شخص سے وابستہ ہو جاتا ہے۔۔۔ اور پھر وہ شخص اپ کو آپکی محبت کے بدلے جو لوٹائے گا۔۔۔۔ آپ کیلئے وہی ہے محبت۔۔۔

24/11/2023

کہتے ہیں اگر آپ کے حق میں کوئی دوسرا دعا کرے تو وہ جلد قبول ہوتی ہے 🖤
آج آپ سب میرے لیے خصوصی دعا کر دیں 🙂🖤
اللّٰہ میری مشکل کو آسان کر دیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🖤
شکریہ

24/11/2023

تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا
مگر تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے !!

24/11/2023

اور ہم نے کچھ خاص لوگ چُن رکھے ہوتے ہیں خود کر ڈیگریڈ کرنے کے لیے۔۔۔۔
اُن کا جب جی چاہتا ہمیں ہماری اوقات دکھا دیتے کہ ہم ان کے سامنے کتنے گرے پڑے ہیں، کس قدر ان کے لاگ لگے ہوئے ہیں۔۔۔
بس یہ احساس تھوڑی دیر تک ہوتا ہے ہمیں۔۔۔
پہلے پہل تو بس وہ ہمیں ساتویں آسمان پر رکھتے کہ ہمارا مقام آسمان سے اتری پری سے بھی بڑھ کر ہوتا اور آہستہ آہستہ پھر ہم زمیں کے واسیوں میں شریک ہونے لگ جاتے، اور ان کے لیے خود سے بڑھ کر اور خود سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہوتا

23/11/2023

بھلے ہی ہزاروں شکوے ہوں محبوب سے
وہ حال پوچھ لے تو سب بھول جایا کرتے ہیں

23/11/2023

منہ زبانی نہ جتاتی کہ محبت کیا ہے__!!!!
میں تجھے کر کہ دکھاتی کہ محبت کیا ہے
کیسے سینے سے لگاؤں کے کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتی کہ محبت کیا ہے__!!

23/11/2023

یہ اپنی ترک محبت بھی کیا محبت ہے
جنہیں بھولتے ہیں وہ یاد آئے جاتے ہیں 🖤🔥

23/11/2023
23/11/2023

" میں تُمہیں یاد رکھوں گی ۔۔۔ میں تُمہیں یاد رکھوں گی اِس لِیے نہیں کہ ؛ تُم سے اک تعلق تھا جو اب نہیں رہا یا تُم سے میری کئی یادیں وابستہ ہیں بلکہ ؛ اِس لِیے کہ ؛ یہ میرے بس میں ہی نہیں کہ ؛ میں تُمہیں بُھلا پاؤں ، ذہن سے کِسی طرح تُمہارے خیال کو کُھرچ کر نِکال سکوں ، یہ سب میرے اختیار سے باہر کی باتیں ہیں اور اِس بات کا اِتنا یقین مُجھے اِس لِیے ہے کہ ؛ میں یہ سب بارہا بار آزما چُکی ہُوں اور ہر بار بُری طرح سے ناکام ہُوئی ہُوں ۔۔۔ آج بھی تُم مُجھے ہر گھڑی ہر لمحہ ویسے ہی یاد رہتے ہو! ۔

23/11/2023

فرق صرف اتنا____"
وہ میرے لیے سب کچھ ہے
میں اسکے لیے کچھ نہیں

23/11/2023

"ان پیغامات پر سلامتی ہو جنہیں میں نے رد ہونے کے خوف سے نہیں بھیجا"

23/11/2023

سیاہ لِباس پہن کر...!!
سیاہ پوش ہو کر...!!
سمجھ نہیں آ رہی...!!
کہ زیادہ سیاہ کیا ہے میں، میرا لِباس، میرا بخت...!!
میری زِندگی یا میرا عِشق...🙂🖤

22/11/2023

وہم ، سارے - تمھارے اپنے ہیں !!
ہم کہاں تجھ کو بھول سکتے ہیں

22/11/2023

وہ داد نہیں دیتا میری شاعری پر۔۔!
گویا لفظ میرے سارے بیکار جاتے ہیں!

22/11/2023

خاک سے تخلیق ہے میری ،
کوٸی فرشتہ نہیں ہوں ۔۔۔🍂
بنتِ حوا ہوں میں ،
بہت سی خامیاں ہیں مجھ میں🙂

22/11/2023

ہم نے آخری محبت کر لی
اپنی پہلی محبت سے۔۔۔۔

22/11/2023

کیا آپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص ہے جس شخص کو آپ نے کبھی دیکھا نہیں نہ ہی کوئی ملاقات کی ہو مگر اس کے الفاظ اس کی ہر بات ہر عادت سے آپکو عشق ہو گیا ہو۔

21/11/2023

He never miss me😭💔

21/11/2023

میرے لیے تو اُس کے نام کا ہی نشہ بہت ہے ❤️

21/11/2023

اس کے بغیر بھی روتی رہیں آنکھیں..
وہ نظر بھی آیا تو رو دیں گی یہ🙂💔

20/11/2023

‏یک طرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں یہ اُن قبروں کی مانند
ہوتی ہیں جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا !
🙂💔🥀🦋✨💫

20/11/2023

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

20/11/2023

اُسے کہنا یہ تُم ہی تھے،
جس سے ہم کو مُحبت ہو گئی تھی۔۔۔۔۔۔!!!

ورنہ ہم خُود ہی گُلاب ہیں،
کسی سے خُوشبو کی تمنا نہیں رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

‏لازال قلبي يحبك كأول مرهمیرا دل آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح چاہتا ہے🖤
20/11/2023

‏لازال قلبي يحبك كأول مره
میرا دل آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح چاہتا ہے🖤

20/11/2023

Bs isi bt ka ghamand hy koi mjhy reveal nhi kr skta ❤️😌👀

20/11/2023

جس مرد کی پسلی سے میں بنی ہوں 🙈
جس دن اس نے میری ایک بھی پوسٹ دیکھ لی ناں🤐
تو اس نے میری پسلی توڑ دینی ہے🙉

20/11/2023

کبھی کبھی دوسرے کی مان کر اُسے آزما لینا چاہیے۔۔۔
یا تو وہ اپنی اوقات دکھا دے گا یا پھر تمہیں تمہاری اوقات کا پتا چل جائے گا 🙂🖤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری محبت اور تم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share