25/09/2025
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو۔گوجرہ۔۔میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے ضلعی نگران مولانا عمر رضا عطاری نے کہا کہ دعوتِ اسلامی نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دیا ہے، چاہے پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی دوسرا ملک، کسی بھی ہنگامی آفت جیسے سیلاب یا زلزلے میں عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا انہوں نے بتایا کہ آج بھی سیلاب متاثرین کے جانوروں کے لیے پانچ سو من سیلج چارے کا انتظام کیا گیا ہے۔۔۔ .e.islami