ویب ڈیسک 11 جنوری 2023
دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے تصدیق کی ہے پاکستانی بھی فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔
شارٹس اسٹریمنگ یوٹیوب ویب سائٹ کا نیا ورژن ہے، جہاں کانٹنیٹ کریئیٹرز مختصر ویڈیوز بنا کر شیئر کرتے ہیں۔
گزشتہ ایک سال سے یوٹیوب شارٹس کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا اور اب یوٹیوب نے اس سے پیسے کمانے کے فیچر کو بھی شروع کردیا۔
یوٹیوب کی جانب سے جاری مکمل پالیسی کے مطابق یوٹیوب شارٹس سے پیسے کمانے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کو ویب سائٹ کے ضوابط کو تسلیم کرنا پڑے گا اور اس سے 18 سال سے کم عمر کانٹینٹ کریئیٹرز کو اپنے والدین کو بھی رضامندی کے ضوابط میں شامل کرنا پڑے گا۔
یوٹیوب کے مطابق شارٹس ویڈیوز پر بھی اب اشتہارات چلیں گے جس کی کمائی کا 45 فیصد کانٹینٹ کریئیٹرز کو فراہم کیا جائے گا۔
یوٹیوب نے بتایا کہ 10 لاکھ یوٹیوب شارٹس ویوز پر ایک کانٹینت کریئیٹر کو 900 امریکی ڈالر تک کی رقم فراہم کی جائے گی ، جبکہ یہ رقم کم یا زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔
وٹیوب شارٹس کے لیے ویب سائٹ نے پالیسی بھی واضح کی ہے جس میں بتایا کہ ایسی ویڈیوز پر کمائی نہیں ہو سکے گی جو پہلے ہی یوٹیوب یا کسی اور پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کی جا چکی ہوگی۔
ویب سائٹ نے پالیسی میں یہ بھی واضح کی ہے ایسی ویڈیو پر بھی کوئی کمائی نہیں کی جا سکے گی جو کسی فلم یا گانے کی کلپ کو ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہوگی۔
Comments
Comments
Related articles
الحمداللہ 186، چنوں منوں دیکھتے رہ گئے، اسد عمر اور فواد کا ٹوئٹ
گیس لوڈ شیڈنگ شہریوں کے لیے موت کا پیغام بن گئی، گیس لیکج سے ایک اور گھر میں دھماکا
غیر معیاری گیس سلنڈرز یا گھروں اور گاڑیوں میں رکھے خطرناک بم؟
اقوام عالم کو خدشہ ہوتا کہ یہ رقوم خوردبرد ہوگی تو 10 ارب ڈالر جمع نہ ہوتے، وزیراعظم
’کریتی سینن کو ’شہزادہ‘ مل گیا؟
40 سال تک خلا میں رہنے والا سیٹلائٹ زمین پر گر پڑا
ہونٹوں کو گلابی رکھنے کے لیے لپ بام گھر میں بنائیں
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم
دنیا بھر سے
آئی فون سے بھی جدید ڈیوائس متعارف کروانے کا اعلان
امریکا کا پاکستان کیلئے 100 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان
پاکستان میں سائبر سکیورٹی کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری
ویڈیو: علیم ڈار گیند لگنے پر غصے میں آگئے؟
ٹوئٹر کے بعد ایمیزون نے بھی بھارتیوں کو بڑا دھچکا دے دیا
پی ڈی ایم کے حربے ناکام، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب برقرار
اردو کا ایک بدنام شاعر یا گنہگار شریف زادہ؟
ویڈیو: علیم ڈار گیند لگنے پر غصے میں آگئے؟
عدم اعتماد پر ووٹنگ کل کرائیں گے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسے ایجنڈے پر لانا ضروری ہے
بھارتی چینلز چلانے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف گھیرا تنگ
چاند نگر کے انشا جی!
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کا داؤ،ن لیگ چاروں شانے چت ہوگئی
دھند نے کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پروازیں متاثر
ایک عجیب و غریب ٹیلیفونک بات چیت
’روک سکو تو روک لو‘؛ فیروز خان کی تصویر وائرل
روبی میئر: ٹیلیفون آپریٹر جو ‘سپنوں کی رانی‘ مشہور ہوئی!
پرویز الہیٰ آج ہی اعتماد کاووٹ لیں گے، پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ
”صرف چھے روپے بھیج دیں!“
وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کی قرارداد تیار
ویڈیو: ڈرائیور نے گاڑی سیکیورٹی گارڈ پر چڑھا دی
"لوگوں کو کہا جارہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو ‘مائنس’ کردیا”
اقوام عالم کو خدشہ ہوتا کہ یہ رقوم خوردبرد ہوگی تو 10 ارب ڈالر جمع نہ ہوتے، وزیراعظم
دمہ کے مرض میں مفید غذائیں کون سی ہیں؟ جانئے
دانیہ انور نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا؟
سعودی عرب : صحرا میں رہنے والی حیرت انگیز مچھلی، ویڈیو وائرل
بھارتی سرپرستی کی حامل دہشت گرد تنظیم کیخلاف میانمار فوج کا…
آپ کہاں جا رہی ہیں؟
35 سال تک کوئی چھٹی نہ کرنے والے ملازم کے لیے بڑا انعام
گیس لوڈ شیڈنگ شہریوں کے لیے موت کا پیغام بن گئی، گیس لیکج سے…
مایا علی انسٹاگرام پر چھا گئیں
دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر…
طلبہ نے ڈبل روٹی سے دنیا کی سب سے بڑی قطار بنا ڈالی
سندھ کے 5 ہزار بند اسکولوں کے حوالے سے بڑا قدم
آٹھویں کے طالبعلم کی چاقو کے زور پر شادی رچانے کی کوشش
غیر معیاری گیس سلنڈرز یا گھروں اور گاڑیوں میں رکھے خطرناک…
اسکول کو ٹائم بم سے اڑانے کی فون کال موصول
پاکستان میں سائبر سکیورٹی کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم
جاپانی بحری جہاز کے ساتھ گہرے پانی میں خوفناک حادثہ، ویڈیو…
پاکستانی یوٹیوبرز کے لیے خوش خبری
آثار قدیمہ اور ورثہ عمارات کے لیے ایک ارب روپے کا فنڈ قائم
طبی عملے نے 13 جنوری سے سرکاری اسپتالوں کو تالے لگانے کی…
آئی فون سے بھی جدید ڈیوائس متعارف کروانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 43 ہزار سے 41 ہزار پوائنٹس…
نیند کے دوران جھٹکا محسوس ہونے اور آنکھ کھلنے کی وجہ کیا…
40 سال تک خلا میں رہنے والا سیٹلائٹ زمین پر گر پڑا
جرمن کمپنی کا روس میں اپنا کاروبار جاری رکھنے کا اعلان
کامران اکمل کی بابر اعظم کی کپتانی پر دوبارہ تنقید
جلد کی خوبصورتی کے لیے گرم پانی پینے کی عادت نہایت فائدہ مند
ٹوئٹر کے بعد ایمیزون نے بھی بھارتیوں کو بڑا دھچکا دے دیا
سعودی عرب : غیرملکی شہری کاروبار میں حصہ دار کیسے بنا ؟
’سوچ ہے آپ کی‘ پی ایس ایل 8 بہت اچھا ہونے والا ہے، رمیز…
ایک سال میں 50 لاکھ کمسن بچے موت کے منہ میں چلے گئے
سعودی عرب میں کاروبار اور سرمایہ کاری کیسے کی جائے؟
فرانس، مراکش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
شعیب اختر کی قومی ٹیم پر سخت تنقید، بھارتی اداکار نے ٹوک دیا
ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ…
ایمل ولی کی کوششیں، صوابی میں صدیوں پرانے کھیل موخہ کے…
Next Section
پاکستان
Classic version
Powered by
marfeel logo
2'
الحمداللہ 186، چنوں منوں دیکھتے رہ گئے، اسد عمر اور فواد کا ٹوئٹ
ویب ڈیسک 12 جنوری 2023
لاہور : پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے لیے اعتماد کے ووٹ کی کامیابی پر اسد عمر اور فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لکھا کہ الحمداللہ 186پاکستان زندہ باد۔
دوسری جانب فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ووٹنگ مکمل ہوگئی ہے دومنٹ کیلئے گھنٹیاں بجائی جائیں گی،گھنٹیاں بجانے کے بعد اسپیکر گنتی کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
فواد چوہدری کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ چنوں منوں دیکھتے رہ گئے اور کاغذی شیر ایوان چھوڑ کر بھاگ گئے۔
اپنے ایک اور ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ الحمداللہ! تحریک انصاف نے عادی شکست خوردہ ٹولے کو ایک بار پھر عبرت ناک شکست دے دی۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے 186 اراکین اسمبلی کا چوہدری پرویز الہٰی پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پر اعتماد کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا جس میں 186 ارکان اسمبلی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ہاتھ اٹھا کر پرویز الٰہی پر اعتماد کا بھرپور اظہار کیا۔
یاد رہے کہ اے آر وائی نیوز سے سب سے پہلے یہ خبر بریک کی تھی کہ آج پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کیلئے اعتماد کا ووٹ لیا جائے گا۔
Comments
Comments
Related articles
گیس لوڈ شیڈنگ شہریوں کے لیے موت کا پیغام بن گئی، گیس لیکج سے ایک اور گھر میں دھماکا
’روک سکو تو روک لو‘؛ فیروز خان کی تصویر وائرل
غیر معیاری گیس سلنڈرز یا گھروں اور گاڑیوں میں رکھے خطرناک بم؟
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم
دنیا بھر سے
امریکا کا پاکستان کیلئے 100 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان
پی ڈی ایم کے حربے ناکام، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب برقرار
ویڈیو: علیم ڈار گیند لگنے پر غصے میں آگئے؟
’کریتی سینن کو ’شہزادہ‘ مل گیا؟
بھارتی چینلز چلانے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف گھیرا تن
گوادر سٹیڈیم. پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے ساحل پدی زر سے ذرا آگے بڑھیں تو یہاں کے طویل قامت پہاڑ کوہ باتیل کے ساتھ ساتھ ماہی گیروں اور کشتی سازوں کی بستیاں دکھائی دیتی ہیں، یہ میرین روڈ ہے جس کے ختم ہوتے ہی پورٹ روڈ شروع ہو جاتی ہے جو آپ کو گوادر کی بندرگاہ کی جانب لے جاتی ہے جسے پاکستان نے چین کے تعاون سے بنایا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Ilyas khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.