![واہ واہ شاہین ۔شاہین کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خویشگی کی طرف سے ایک ہفتے کی کمپیوٹر ٹریننگ ۔اگر آپ سکول میں ٹیچر ہیں ...](https://img4.medioq.com/078/344/1046892180783443.jpg)
20/12/2024
واہ واہ شاہین ۔
شاہین کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خویشگی کی طرف سے ایک ہفتے کی کمپیوٹر ٹریننگ ۔
اگر آپ سکول میں ٹیچر ہیں اور آپ کو پیپرز بنانے نہیں آتے تو یہ کورس آپ کے لیے ہیں ۔
اگر آپ یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں یا داخلہ لی ہے تو یہ کورس آپ کے Assignments بنانے کے لیے ہے۔
اگر آپ کو نوٹس بنانا نہیں آتے تو اس کورس میں آپ سیکھ سکتے ہیں وہ سب کچھ جو آپ کی زندگی بدل دے ۔
واہ واہ شاہین ۔
Shaheen College Of Science & Technology Kheshgi Nowshera