بنوں ، خانہ بدوشوں کی علاقہ منڈان میں ایک گھر سے بیٹریاں چوری کرنے کے کچھ دیر بعد راستے میں رنگے ہاتھوں گرفتاری ،
سوال یہ ہے کہ یہ خانہ بدوش کھبی بچوں کی اغواء میں ملوث کبھی چوری
لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے ،
یہ جوس کے نام پر گندگی بیچی جا رہی ہے اور بنوں میں یہ بہت زیادہ ہے۔ آم صرف دکھانے کے لئے رکھے ہوتے ہیں ۔ باقی سب کیمیکل ہوتا ہے۔
بہت دکھ اور افسوس ہوا یہ منظر دیکھ کر ۔۔۔؛؛؛
#بنوں داؤد شاہ
کوٹکہ میاں کلہ گنجی داودشاہ میں دو فریقین ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنا گوارا نہیں کرتے ہیں ۔۔۔اور مسجد میں ایک ہی وقت میں الگ الگ جماعت کھڑی کرکے نماز ادا کرتے ہیں ۔۔۔؛؛؛
أخر کار ہمارے معاشرے کے لوگوں میں اخوت اور بھائی چارہ ۔۔۔برداشت ۔۔۔احترام ۔۔۔صبر اور تحمل کب أئے گا ۔۔۔؟؟؟
دلوں میں نفرت ۔۔۔کینہ ۔۔۔بغض کب ختم ہوگا ۔۔۔؟؟؟
اسلام تو ہم سب کو امن ۔۔۔سلامتی ۔۔۔بھائی چارے اور اخوت کا درس دیتا ہے ۔۔۔۔کہ مسلمان اپس میں بھائی بھائی ہیں ۔۔۔؛؛؛
اللہ سے دعا ہے کہ اس گاؤں کے فریقین کے درمیان جو ناراضگیاں اور نا اتفاقی ہے .ان کو جلد اتفاق میں بدل دیں ۔
اور ان کے درمیان امن ۔۔محبت اور بھائی چارہ قائم کردیں ۔۔۔تاکہ مسجد میں سب ایک امام کے پیچھے نماز پڑھیں۔
علاقے کے علماء کرام اور مشران سے دردمندانہ اپیل ہے ۔
کہ ان دو فریقین کے درمیان ناراضگی اور مسائل حل کرنے کے لئے فوری اپنا کردار ادا کریں ۔۔۔اللہ ان کو اجر عظیم دے گا ۔۔۔؛؛؛
یہ دنیا فانی ہے ۔۔۔اور سب نے ایک دن جانا ہے ۔
ہم سب کو چاہئیے کہ اپس میں محبت اور امن سے رہیں۔
اور کسی کے ساتھ دل میں نفرت اور کدورت نہ رکھیں۔
کرک، تحت نصرتی، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع کرک تحت نصرتی کے زیر اہتمام کرک ائل گیس پلانٹ پر ایک قادیانی عبدالرزاق کو کلیدی عہدہ دینے کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان کے قانون کے مطابق کوئی بھی قادیانی اہم عہدے پر تعینات نہیں ہو سکتا تو کس طرح کرک میں ایک قادیانی کو اتنا بڑا عہدہ دے دیا گیا اس کو فوری طور پر برطرف کیا جائے
السلام علیکم
کل اتوار 16جون کونماز فجر سے تکبیرات کا اہتمام کریں ۔ 20جون بروز جمعرات نماز عصر تک ہے (یعنی اتوار کے روز صبح فجر نماز سےلیکر جمعرات کے روز نماز عصر تک)ہر نماز کے بعد کم سے کم ایک مرتبہ یہ تکبیرات تھوڑی اونچی آواز سے پڑھے۔
اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَللهِ الْحَمْدُ
شب بخیر
بینک میں نوکری کرنے والا، پرائز بانڈ اور وہ نائی جس کی اکثر کمائی داڑھی منڈوانے سے ہو ، ان کے ساتھ مشترکہ قربانی جائز نہیں ،
بنوں میں بدامنی عروج پر ،
اب لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں ،
تاجی کلہ میں غریب شخص کے گھر ڈکیتی ،
دو تولہ سونا اور ساڑھے تین لاکھ روپے لے اڑے،
حکومت اور مخیر حضرات سے مدد کی اپیل
ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم
پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں
آزادی کی کبھی شام ہو نے نہیں دیں گے
شہیدوں کی قربانی بدنام ہونے نہیں دیں گے
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
آنچ نہ آنے دیں گے اپنے پیارے وطن پر
جان کی بازی لگا دیں گے اپنے پیارے وطن پر
کوئی میلی آنکھ اٹھا کر دیکھے یہ ہونے نہ دیں گے
اللّٰہ کی قسم سب کچھ لٹا دیں گے اپنے پیارے وطن پر
میرے پرکھوں کی امانت ہے یہ جنت سا وطن
میرا جوتا بھی یہاں سے نہیں جانے والا
ہم کو نہ ستاؤ کہ گناہ گار نہیں ہیں
یہ کس نے کہا تم سے کہ وفادار نہیں ہیں
ارے جب دیس نے مانگا ہے لہو ہم نے دیا ہے
ہم فخر وطن ہیں کوئی غدار نہیں ہیں
#بنوں جو لوگ اپنا حق نہیں مانگ سکتے، اسے بزدل کہا جاتا ہے، کس چیز سے ڈرتے ہو ایف آئی یار سے
میں آپ کے ساتھ ہوں، سب سے آگے ہر وقت دن ہو یا رات،
سولر پینل پلانٹ کی فیٹنگ اتنی کم ریٹ پر کہ آپ حیران رہ جاؤ گے ،
رابطہ نمبر 03346409549
#viralvideoシ
3 منٹ میں سر کا درد,جوڑوں کا درد،کندھے کادرد اور خارش کیلئے خاص تخفہ,
ذمہ داری کے ساتھ ۔
03454400490
6جون 2024:
مولانا فضل الرحمن کا چمن دھرنے
پرحملےکےحوالےسےقومی اسمبلی میں خطاب
مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہاکہ چمن بارڈر پر ہزاروں افراد نے 8 ماہ سے دھرنا دیا ہوا تھا۔یہ لوگ حق روزگارکا مطالبہ لےکریہاں جمع ہوئے تھے،لیکن بجائے اس کے کہ حکومت کوئی مثبت اقدام کرتی، عوام سے بات کرتی آج ایف سی نے ان پر حملہ کیا ہے، اورآ ج چمن کی گلی کوچوں میں لڑائی جاری ہے،فورسز گولیاں برساری ہیں ،اموات کی خبریں نہیں لیکن لوگ زخمی ہوئےہیں،لیکن یاد رکھیں کہ صرف چمن کی نہیں بلکہ افغان سرحد پر آباد قبائیل اور ریاست میں تصادم ہورہا ہے،انہوں نے کہ جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا اور دیگر سرحدوں پرقبائل پر زندگی تنگ کی جارہی ہے،افغان بارڈرز پر پابندیوں سے مقامی آبادی متاثر ہورہی ہے،جہاِں پاسپورٹ کا جبری نفاذ کیا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ افغان سرحد پر آباد لوگوں پر بغیر مشاورت کے جبری فیصلے مسلط نہیں کئے جاسکتے،ماضی میں جنرل ایوب خان کے دور میں بھی ایسی کو شش کی گئی مگر کامیاب نہیں ہوسکتی تھی پھر ضیا الحق نے سرحد ختم کردی تھی،
مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیاکہ فوری طورپہ قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے،کمیٹی جاکرچمن کےعوام سے بات کرے اور رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے،انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ چمن کی صورتحال پر فو
عمان میں بیروزگار افراد کے لیے خوشخبری
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتے وقت اب جنازے بھی اٹھنے لگے ایک خاتون اور ایک بچہ جان بحق،
سنٹر کے انچارج کے موقف لینے کی کوشش کی گئی لیکن اس نے پرواہ ہی نہیں کی،
بینظیر پیسے لیتے وقت اب جنازے بھی اٹھنے لگے، ایک خاتون اور بچہ جاں بحق ،
جامعہ معراج العلوم بنوں کے دورہ حدیث کا خوبصورت منظر ، پچھلے سال اس پر تقریباً 15 لاکھ روپیہ خرچ ہوا،
یقین مانو جب سے مولانا محمد ابرہیم نے جامعہ کا انتظام سنبھالا ہے ، جامعہ دن بدن ترقی کے منازل طے کر رہا ہے ،
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس گلستان دین کو اسی طرح شاد و آباد رکھے ،