Ihsan Offical

  • Home
  • Ihsan Offical

Ihsan Offical Ihsan social media net work

نن په تحصيل خار  باېی پاس عدیل چوک ته نزدی قاضی آباد کښی د ډاکټر علم خان په ځائے د الیکشن دفتر د پرانستی غونډه وشوه چه پ...
18/06/2024

نن په تحصيل خار باېی پاس عدیل چوک ته نزدی قاضی آباد کښی د ډاکټر علم خان په ځائے د الیکشن دفتر د پرانستی غونډه وشوه چه پکی ګڼ شمیر ځوانانو او مشرانو شرکت وکړو ، غونډی د پی کے 22 نامزد امیدوار نثار باز ،ډاکټر علم خان او عبید سلارزی او نور ذمه دار ملګری موجود وو
عوامی نشنل ګوند باجوړ

انڈیا نے پدما شری ایوارڈ ایک ایسے شاعر و ادیب کو دیا ھے جس کے پاس تین جوڑے کپڑے ، پھٹے ہوئے جوتے ہیں اور اس کی کتاب ایک ...
18/06/2024

انڈیا نے پدما شری ایوارڈ ایک ایسے شاعر و ادیب کو دیا ھے جس کے پاس تین جوڑے کپڑے ، پھٹے ہوئے جوتے ہیں اور اس کی کتاب ایک یونیورسٹی کے نصاب میں بھی شامل کر لی گئی ہے!
جب اُسے ہندوستان کا سب سے بڑا ایوارڈ "پدما شری" ملا تو اُس کی کوئی کتاب اس وقت تک پبلش نہیں ہوئی تھی۔ اُس نے جتنی شاعری لکھی اُسے زبانی یاد تھی۔ اُس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ دہلی تک کا سفر کر کے ایوارڈ وصول کرتا۔ اُس نے خط لکھا: مجھے ایوارڈ پوسٹ کر دیں, میرے پاس کرایہ نہیں، کہ میں وہاں آ سکوں"

تین کپڑے، ٹوٹی ہوئی جوتی اور ایک بوسیدہ عینک اُس کا کل سرمایہ تھی، لیکن اُس کی شاعری کی گونج پھیل چُکی تھی۔
یہ کہانی ہے اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والے سمبل پوری زبان کے شاعر ہلدھر ناگ کی جنہیں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ کہانی یہ بھی ثابت کرتی ہے کہ انڈیا میں ابھی میرٹ چل رہا ہے اور علم و ادب کی قدر ہے۔۔ بھارتی میڈیا
کیا یہاں بھی ادبی ایوارڈ میرٹ پر دیئے جاتے ہیں؟

شرافت کے نام پہ کسی نے پیک ائی ڈی بنایا ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے یہ ای ڈی رپورٹ کریں شکریہ  Sharafat Khan
15/06/2024

شرافت کے نام پہ کسی نے پیک ائی ڈی بنایا ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے یہ ای ڈی رپورٹ کریں شکریہ Sharafat Khan

ضلع باجوڑ///ملاقات اور پروگرام نمبر 4...چہارمنگ علاقہ کوہی اس علاقے کے مشران اور نوجوانوں کیساتھ ملاقات ۔۔اس علاقے کے مش...
14/06/2024

ضلع باجوڑ///
ملاقات اور پروگرام نمبر 4...
چہارمنگ علاقہ کوہی اس علاقے کے مشران اور نوجوانوں کیساتھ ملاقات ۔۔
اس علاقے کے مشران اور نوجوانوں نے دو مطالبات کردیا بچوں کے تعلیم کےلئے سکول اور صحت کےلئے ہسپتال مطالبہ کردیا۔
ملاقات کے موقع پر ایم این اے کا نمائیندگان اور ار ذیڈ کے کی سینئر ممبرز اور میاں حبیب گل نے تمام مشران اور نوجوانوں کے مطالبات سن کر منظوری ہونے اور مطالبات پورا کرنے کی یقین دہانی کردی۔
اس ملاقات کی موقع پر فضل منان , واجد اقبال ، گل منیر اذاد ،احسان اللہ ، ملک زمین شاہ ،جاوید ،حیات اللہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔
ملاقات کے دوران میاں حبیب گل کہا کہ ایم این اے کے نوٹس میں یہ سارے جائز مطالبات لاکر حل کریں گے ۔

14/06/2024

سمسئ کښی د عوامی نیشنل پارټی Pk 22 نامزد امیدوار محمد نثار باز انتخابی غونډی ته وینا کوی.
| |

14/06/2024

لوئی سم کښی انتخابی غونډی ته د عوامی نیشنل ګوند Pk 22 نامزد امیدوار محمد نثار باز وینا کوی.

  امیدوار PK 22 عابد خان کے بھائی خالد خان صدیق آباد پھاٹک حجرہ حاجی حضرت  میں علاقائی مشران اور نوجوانوں سے خطاب کر رہے...
14/06/2024

امیدوار PK 22 عابد خان کے بھائی خالد خان صدیق آباد پھاٹک حجرہ حاجی حضرت میں علاقائی مشران اور نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں ،
بڑی تعداد میں علاقہ کے مشران اور نوجوانوں نے الیکشن میں جماعت اسلامی کو ووٹ دینے کا وعدہ کیا ۔۔

چہارمنگ علاقہ تنگے جوڑ  میں اس علاقے کے مشران اور نوجوانوں کیساتھ ملاقات ۔۔یاد رہے علاقہ  کے مشران ,نوجوانوں اور بچوں کے...
14/06/2024

چہارمنگ علاقہ تنگے جوڑ میں اس علاقے کے مشران اور نوجوانوں کیساتھ ملاقات ۔۔
یاد رہے علاقہ کے مشران ,نوجوانوں اور بچوں کے تعلیم کےلئے سکول , ہسپتال اور بجلی وغیرہ جیسے ضرویات سے اس دور میں بھی محروم ہے ۔
احتجاج کی بعد علاقے کے معزز مشران اور نوجوانوں کیساتھ ایم این اے مبارک زیب خان کا نمائیندہ میاں حبیب گل مطالبات سننے اور پورا کرنے کےلئے ملاقات ۔۔
اس ملاقات کی موقع پر فضل منان , واجد اقبال ، گل منیر اذاد ،احسان اللہ ،جاوید ،حیات اللہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔
میاں حبیب گل کہا کہ ایم این اے کے نوٹس میں یہ سارے جائز مطالبات لاکر حل کریں گے ۔

مبارک  زیب کے جیت میں نمایاں  کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی اور خاص کر لوئی ماموند سے جو نمائندگی سر انجام دیا تھا قابل دی...
14/06/2024

مبارک زیب کے جیت میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی اور خاص کر لوئی ماموند سے جو نمائندگی سر انجام دیا تھا قابل دید اور قابل فخر تھا۔اس کھلاڑی کا نام خیرالرحمن ھے انتھائی مخلص اور ملنگسار انسان ھے۔لوئی ماموند میں جو بھی ترقیاتی کام ائیگا یہ چہرہ اپ سب کے خدمت کیلئے کشا رھیگا۔

ضلع باجوڑ:وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے ہدایت پر سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے قیادت میں ر...
14/06/2024

ضلع باجوڑ:
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے ہدایت پر سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے قیادت میں راغگان بازار میں 13 مہینے سے جیل میں ناحق قید قائد عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے رہائی، مراد سعید کو تحفظ اور ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف زبردست ریلی اور مظاہرہ

ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کے قیادت سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان نے کی،

ریلی اور احتجاجی مظاہرہ میں پارٹی کارکنان کے علاوہ باجوڑ پی کے 20 کے غیور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
شرکاء کا قائد عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے رہائی کا مطالبہ

14/06/2024

سابقہ صوبائی وزیر ایم پی اے انورزیب خان احتجاجی ریلی سے مخاطب ھیں ۔

آج داؤد خیل قوم ضلع باجوڑ کے مشران نے صدر وچئیرمین داؤد خیل قوم حاجی اکبرجان کے سربراہی میں ڈپٹی کمشنر انور الحق صاحب کے...
13/06/2024

آج داؤد خیل قوم ضلع باجوڑ کے مشران نے صدر وچئیرمین داؤد خیل قوم حاجی اکبرجان کے سربراہی میں ڈپٹی کمشنر انور الحق صاحب کے ساتھ ملاقات کی ملاقات میں تمام تحصیلوں کے صدور شامل تھے وفد نے علاقائی قومی مسائل اورامن امان کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی جبکہ ڈی سی صاحب نے داؤد خیل قوم کے فلاحی اور اصلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے یقین دھانی کرائی گئی کہ انشاللہ داؤد خیل قوم کے ساتھ ہرقیسم تعاون کرینگے داؤد خیل قوم نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا

کورٹ میں کیس جیتنے کے بعد آر او کیطرف سے ریوائزڈ کنڈیڈیٹ لسٹ میں امیدوار پی کے بائیس اخترگل کا نام شامل .
13/06/2024

کورٹ میں کیس جیتنے کے بعد آر او کیطرف سے ریوائزڈ کنڈیڈیٹ لسٹ میں امیدوار پی کے بائیس اخترگل کا نام شامل .

وزیر اعظم نے قبائلی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔وفاق اور صوبہ مل کر کام کرے گا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کمیٹی کی سربراہ...
11/06/2024

وزیر اعظم نے قبائلی اضلاع کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔
وفاق اور صوبہ مل کر کام کرے گا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کمیٹی کی سربراہی راناثناء اللہ کررہے ہیں جبکہ علی امین گنڈاپور ان کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔امیرمقام اور اختیار ولی بھی کمیٹی میں علی امین کا ہاتھ بٹائیں گےcp

پشتون بونیری نامی آئی ڈی کے حوالے سے میں حکومت وقت اور انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی تمام تر توانائیاں اور ٹیکنال...
11/06/2024

پشتون بونیری نامی آئی ڈی کے حوالے سے میں حکومت وقت اور انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی تمام تر توانائیاں اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر اس شخص کا پتا لگاکر اس کو سخت ترین سزا دے.
کیونکہ نبی ﷺ آخر زمان کی گستاخی ہماری ریڈ لائن ہے.

عابد خان امیدوار جماعت اسلامی پی کے 22 باجوڑ

11/06/2024

نثار باز امیدوار pk/22 .

11/06/2024

سارا دن ان جانوروں کو اس طرح باندھ کر نمائش کرنا اور سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو اچھا لگے
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں ایسا نہ ہو کل بروزِ قیامت یہی رسی اپکے گلے میں لگ جائے خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں -

11/06/2024

خیبرپختونخوا میں 47 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جن میں 66 فیصد لڑکیاں ہیں، ایچ آر سی پی رپورٹ۔

آللہ پاک کا فیصلہ سر آنکھوں پر قبول ھے50000 سال پہلے تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے پہلے بار ایک مکمل پارلیمانی بورڈ انٹرویو ...
10/06/2024

آللہ پاک کا فیصلہ سر آنکھوں پر قبول ھے
50000 سال پہلے تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے
پہلے بار ایک مکمل پارلیمانی بورڈ انٹرویو کیلئے بنایا
32 منٹ کا انٹرویو بہت معلوماتی اور دلفریب انداز میں ہوا سب ساتھیوں سے زیادہ سے زیادہ ٹائم دینے پر پارلیمانی بورڈ کا مشکور ہوں
آخر میں صاف صاف بتایا سی ایم صاحب نے پارلیمانی بورڈ کو کے بہت زیادتی ہوا ہے آور اس بار ھم نے جو طریقہ کار پہلے سے بنایا ہے یہ معمبر خان کیلئے بد قسمتی ثابت ہو رہا ہے تمام پارلیمانی بورڈ نے کہا کہ اس کا صلہ زرور ملے گا اپ کو خفا اور مایوس نہیں ہونا چاہئے ھم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں سی ایم صاحب نے آخر میں تحفہ بھی دیا
جو مینے ٹکٹ سمجھ کر قبول کیا عدنا کرکن کیلئے عزاز کی بات ہے وجہ حلقہ

  عوامی نیشنل ګوند Pk 22 مرکزی الیکشن دفتر کښی نن د باجوړ ډرایئورز یونین وګړو غونډه ترسره شوه، ډرایئور یونین د عوامی نیش...
10/06/2024

عوامی نیشنل ګوند Pk 22 مرکزی الیکشن دفتر کښی نن د باجوړ ډرایئورز یونین وګړو غونډه ترسره شوه، ډرایئور یونین د عوامی نیشنل ګوند Pk 22 نامزد امیدوار محمد نثار باز په حق کښی اعلان وکړو چی راروان ضمنی ټاکنو کښی به موږ د محمد نثار مرسته او ملاتړ کوو.
غونډی ته د عوامی نیشنل ګوند Pk 22 نامزد امیدوار محمد نثار، ډرایئورز یونین صدر فضل سبحان، لائق ذاده، خالد او افضل خان ویناوی وکړی.
په غونډه کښی د عوامی نیشنل ګوند باجوړ ذمه دارانو، د پښتون سټوډنټس فیډریشن ځوانانو او د ډرایئورز یونین حضراتو په ګڼ شمیر تعداد کښی شرکت وکړو.د ډرایئورز یونین زیات تر ملګرو په عوامی نیشنل ګوند کښی شمولیت هم وکړو.
عوامی نیشنل ګوند باجوړ
| |

افسوس ناک خبر ۔۔!صافی جان کا بیٹا حذیفہ خان سكنہ رشکئ، مستقیم جان، امین خان اور محمد اسحاق کا بھتیجا، مومن خان، دلاور، ا...
10/06/2024

افسوس ناک خبر ۔۔!
صافی جان کا بیٹا حذیفہ خان سكنہ رشکئ، مستقیم جان، امین خان اور محمد اسحاق کا بھتیجا، مومن خان، دلاور، ابراھیم، لقمان کمال کے چچازاد بھائی کو کسی نے کراچی میں فائرنگ کرکے شہید کیا جس کا نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 8 بجے رشکئ میں ادا کی جائی گی۔
جنازے میں شرکت کرکے ثواب داريں حاصل کریں ۔

پشاور ہائی کورٹ نے امیدوار اخترگل کے الیکشن پیٹیشن منظور کر کے ریٹرننگ افسر کی حکم کو کلعدم قرار دیا اور عدالت موصوف نے ...
10/06/2024

پشاور ہائی کورٹ نے امیدوار اخترگل کے الیکشن پیٹیشن منظور کر کے ریٹرننگ افسر کی حکم کو کلعدم قرار دیا اور عدالت موصوف نے اختر گل کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیا

مینگورہ// پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ (الیکشن ٹربیونل ) نے  ار او' کا فیصلہ ہوا میں اڑا کر میاں جبیب گل کا پی کے 22 کےل...
10/06/2024

مینگورہ// پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ (الیکشن ٹربیونل ) نے ار او' کا فیصلہ ہوا میں اڑا کر میاں جبیب گل کا پی کے 22 کےلئے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔

10/06/2024

باجوڑ میں ترقی کا سفر
شکریہ سراج الدین خان
سراج الدین خان نے باجوڑ سے ایم پی اے منتخب ہونے کے بعد باجوڑ کیلئے بے پناہ کام کئے ہیں اور خدمت کا یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔
بدل رہا ہے باجوڑ۔

ضلع باجوڑ//  وی سی  #کوثر  نوجوانوں اور مشران اور دیگر ساتھیوں کیساتھ ملاقات  ملاقات۔ملاقات میں علاقے کی فلاح بہبود اور ...
10/06/2024

ضلع باجوڑ// وی سی #کوثر نوجوانوں اور مشران اور دیگر ساتھیوں کیساتھ ملاقات ملاقات۔
ملاقات میں علاقے کی فلاح بہبود اور ترقی کےلئے کام کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔
انشاءاللہ اپنے علاقے کے تمام نوجوانوں نے ایک پروقار تقریب کی اہتمام پر بھی بات چیت ہوئی بہت جلد اپنے یونین کونسل میں ایک زبردست پروگرام منعقد کرنے پر متفق ہوئی۔
علاقے کے تمام مشران اور نوجوانوں نے کہا کہ ہم حقیقت پسند ہے اور حقیقت پسند لوگوں کیساتھ رہینگے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share