فیصل آباد عثمان ٹائون کے رہائشی نے محبت میں ناکامی پر بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر ہیوی ولٹیج سے خودکشی کرنے کی کوشش کی اہل علاقہ نے واپڈا کو برقت کال کر کے بجلی منقطہ کروائ اور 1122 اور پولیس کو بھی اطلاع دی جس پر 1122 نے موقع پر بروقت پہنچ کر جان بچائ اور پولیس اسے چھترول کر کے دماغ درست کرنے کے لیئے تھانے لے گئی !!!!
*یہ لو 57 اسلامی ممالک کو ایران کی سلامی*
*اسرائیل جل رہا ہے* 🔥
*صبح بخیر* 🇮🇷🇵🇸💞
*Good morning ❤️🐬*
تازہ ترین| اسرائیلی شہریوں کی چیخوں کے مناظر !!!
اسرائیل میں ایمرجنسی تیاریاں عروج پر
*فلسطینیوں کو روتے ہوئے بھاگتے ہوئے ماتم کرتے ہوئے دیکھا ہے اب اسرائیل کے دارالحکومت کے مناظر دیکھیں جہاں اسرائیلی شہری بڑی تعداد میں خوف زدہ ہو کر اپنے گھروں سے نکل کر بھاگ رہے ہیں الحمدللہ* ❤️
*خیبر میزائل سے نیگیو میں اسرائیلی فضائی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنایا*
*نیگیف میں نشانہ بنایا گیا فضائی اڈہ دمشق میں قونصل خانے پر حملے کا نقطہ آغاز تھا۔*
*ڈرون اسرائیل پہنچنا شروع اور تباھی کے مناظر* *اللہ اکبر، اللہ اکبر*
*ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر*😔
اقوام متحدہ میں کویتی نمائندے نے اسرائیلی وفد کی ایسی چھترول کی کہ اسرائیلی نمائندے ہال سے بھاگ نکلے،
تم بچوں کے قاتل ہو تم فلسطین پر قابض ہو کویتی نمائندے کی گھن گرج
zartajgul اپنے لیڈر کے بارے میں بات کرتے ہوۓ آبدیدہ ہوگئی
سوال:اگر خان صاحب سے ملاقات ہو گئی تو کیا بات ہوگی؟؟؟
جواب؛شائد میں شدت جزبات سے بول ہی نہ سکوں کیونکہ میں نے تو اتنے عرصے سے خان صاحب کو دیکھا ہی نہیں💔
لطیف کھوسہ کے ہاتھوں غریدہ فاروقی کی زبردست دھلائی۔۔😂
#PTI #Lawyer #Lahore Highcourt #Imran khan
لاہور ہائیکورٹ میں زبردست وکلاء کنونشن کون بچایا گا پاکستان عمران خان کے نعرے ۔۔PTI# Lahore highcourt # Lawyer# Supremecourt#
PTI #Imran khan #Peshawer #kp