اِس طرح انصاف ملےگا ہماری قوم کو 😭
ایسے کسی غریب کو پھنساتے ہیں پھر کہتے ہیں ویڈیو نہیں بناؤ ۔
سلام ہے اس لڑکے کی ہمت کو ، ایسی ہمت ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی ۔ شئیر کریں اور آواز بنیں ۔
#TrafficPolice #viralvideo #KarachiUpdates #virals #کراچی #karachinews #karachi #viral #azmekarachiہ
#کراچی #robbery #viral #KarachiPolice #virals #SindhPolice #karachinews #karachi #KarachiUpdates
کراچی: چھوٹے چھوٹے بچے ایف بی اریا ، بلاک 17 میں یہ کام کر رہے ہیں ۔ ویڈیو میں اِس بچے کا چہرہ واضح ہے ۔
#fbarea #fedralbarea #karachi #KarachiPolice #azmekarachi #KarachiUpdates #reelfacebook #virals #robbery #SindhPolice #viral #karachinews #کراچی
کوئی اس شاطر چور کو جانتا ہے تو ہمیں بتائے ۔
بائیک چوری ہوئی ہے ، بائیک نمبر KGH-7147 ہے ۔
#کراچی #robbery #viral #KarachiPolice #virals #SindhPolice #karachinews #karachi #KarachiUpdates
ایسا لگتا ہے کراچی میں ٹریفک پولیس کو غریبوں اور مزدوروں سے ٹیکس لینے کے لئے رکھا گیا ہے ۔
#karachi #کراچی #reelfacebook #virals #KarachiPolice #viral #azmekarachi #karachinews #KarachiUpdates #SindhPolice
کوئی جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے ، اگر نہیں جانتے تو کم از کم ویڈیو آگے شئیر کریں ۔
#karachi #کراچی #reelfacebook #virals #KarachiPolice #viral #azmekarachi #karachinews #KarachiUpdates #SindhPolice
ڈاکوؤں کو نہیں پتا انکا انجام بہت بُرا ہونے والا ہے ۔
کراچی گلشن معمار میں ایک موبائل دکان میں ہونے والی ڈکیتی 😳
#viralvideo #KarachiUpdates #virals #karachinews #robbery #karachi #موبائل #viral #KarachiPolice#
30000 والا موبائل چوری کے بعد 5000 کا ملنے لگا ۔ کراچی میں موجود موبائل فونز کا چور بازار ۔
پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاؤن کے حدود میں سالوں سے لگنے والے چور بازار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، بنارس کے پُل کے نیچے لگنے والا چور بازار کا حال آپ خود دیکھیں ۔
#KarachiUpdates #chor #OrangiTown #virals #کراچی #karachi #karachinews #viralreelsfbl # #robberyy #karachipoliceofficial
#virals #robbery #viral #Rawalpindi #karachi #KarachiUpdates #کراچی #karachinews
ڈیٹیلس کمنٹ میں دیکھیں ۔ @topfans #azmekarachi #virals #robbery #viral #Rawalpindi #karachi #KarachiUpdates #کراچی #karachinews
Karachi Halaat Updates.
Share as much as you can.
#karachisnatching #KarachiCrime #Crime #CCTVFootage #shadman