Quetta Lover,s

  • Home
  • Quetta Lover,s

Quetta Lover,s ♥️Exploring The Beauty Of
Baloچistan🥀🌄

10/05/2024

🔴گوادر
سربندن میں پاکستانی فورسز کا اپریشن جاری
اب تک درجنوں افراد فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار

پنجابی مزدور 👇
09/05/2024

پنجابی مزدور 👇

08/05/2024

یہ بگٹیوں کے پاس اتنے راکٹس ، مزائل ، مشین گن ، ٹینک وغیرہ کہاں سے آئے 🙄
دال میں کچھ کالا ہے

چیٹ جی پی ٹی  کے مطابق گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کے لیے درج ذیل چیلنجز کا باعث بن سکتا ہے:1. روایتی چرائی زمینوں ی...
06/05/2024

چیٹ جی پی ٹی کے مطابق گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کے لیے درج ذیل چیلنجز کا باعث بن سکتا ہے:
1. روایتی چرائی زمینوں یا وسائل تک محدود رسائی
2. محدود نقل و حرکت یا روایتی راستوں اور راستوں کی رکاوٹ
3. سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں میں خلل
4. ذریعہ معاش پر اثر، جیسے ماہی گیری یا تجارت
5. نگرانی اور حفاظتی اقدامات میں اضافہ
6. ممکنہ نقل مکانی یا نقل مکانی
7. بنیادی خدمات جیسے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، یا بازاروں تک رسائی میں رکاوٹیں
8. مقامی معیشت اور کاروبار پر منفی اثرات
9. ماحولیاتی خدشات، جیسے قدرتی رہائش گاہوں میں خلل گوادر میں باڑ لگانے کے ممکنہ سماجی، اقتصادی اور ماحولیاتی اثرات پر غور کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ مقامی آبادی سے مشورہ کیا جائے اور ان کے خدشات کو دور کیا جائے۔
#نوٹ تصویر بھی اے آئی کے مدد سے بنائی گئی ہے

#شومستان 🎭

05/05/2024

چاند کو ترقی دینے کے لئے فوجی چھاونی بنانے کا اعلان
#پاکستان

03/05/2024

‏حقیقت میں چاند پر تو چائنا جا رہا ہے پاکستانی تو ساتھ ایسے ہی جا رہے ہیں جیسے بارات کے ساتھ مراثی جاتا ہے۔

02/05/2024

نوشکی: نوشکی اور خاران کے درمیانی پہاڑی علاقوں میں آج صبح سے پاکستانی فوج کے جارحیت جاری ہے ،فائرنگ اور بمباری سے متعدد بچے اور خواتین شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل  فلسطین کہ علاقے گوادر کے گرد ایک خندک لگائی جارہی ہے اور اسکے بعد فنسنگ(باڑ) کا کام شروع ہونے والا ہے۔  پر پورے...
02/05/2024

اسرائیل فلسطین کہ علاقے گوادر کے گرد ایک خندک لگائی جارہی ہے اور اسکے بعد فنسنگ(باڑ) کا کام شروع ہونے والا ہے۔ پر پورے گودار کو بلوچستان سے الگ کر کے پنجرہ میں قید کیا جائے گا۔۔۔

01/05/2024

1:یکم مئی کو پنجابی مزدوروں کو بھی نہ بھولے جو بلوچستان آکر مزدوری کرتے ہیں🙂

مزدور ڈے مبارک ہو ۔🙄یہ مزدور بلوچستان میں بہت محنت کرتے ہے بیچارے😥
01/05/2024

مزدور ڈے مبارک ہو ۔🙄
یہ مزدور بلوچستان میں بہت محنت کرتے ہے بیچارے😥

29/04/2024

قلات ، منگچر،سبی نوشکی میں پاکستان فوج کی فوج کشی جاری بمباری خواتین بچوں کی ھلاکت کی اطلاعات۔
تفصیل کمنٹ میں 👇

29/04/2024

قلات منگچر میں فوج کی آبادی پر بمباری کئی خواتین اور بچے شدید زخمی علاقے میں فوجی آپریشن جاری ہے.

28/04/2024

اگر یہی دو نمبر نظام قائم رہا تو سولر پینل ٹیکس کے بعد درخت کے سائے پر بھی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

نعمت اللہ خوشحال

27/04/2024

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ
اور بلوچستان کے بچوں کو کتابیں نہیں مل رہیں افسوس صد افسوس

27/04/2024

اَنت بدبختی ہَلکُنے نُمے مہمان تے خَلیرے واہ پارے نَن مہمان نواز اُن 💔

لعنت مرے نُمے آ شِکاریک

کچھ پنجاپی مزدور ڈیرہ بگٹی میں زمینداروں کے پاس مزدوری کرنے آئے اور غریب کسانوں کی گندم لووٹ کرلے گئے
19/04/2024

کچھ پنجاپی مزدور ڈیرہ بگٹی میں زمینداروں کے پاس مزدوری کرنے آئے اور غریب کسانوں کی گندم لووٹ کرلے گئے

17/04/2024

بلوچستان ، کوئٹہ تافتان روٹ پر کوئٹہ سے نوشکی تک چیک پوسٹوں کی تعداد
تفصیل کمنٹ میں 👇

کمانچر ایک فوٹوگرافر نہیں تھا بلکہ ایک وطن اور قوم دوست بھی تھا اُنہوں نے بلوچستان کی خوبصورتی دُکھ درد اور پسماندگی کو ...
17/04/2024

کمانچر ایک فوٹوگرافر نہیں تھا بلکہ ایک وطن اور قوم دوست بھی تھا اُنہوں نے بلوچستان کی خوبصورتی دُکھ درد اور پسماندگی کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے پورے بلوچستان کے سامنے رکھا ہے

Kamanchar Baloch 💔💔

16/04/2024

اُف کمانچر : آج وہ آنکھ ہمیشہ کےلیے پردہ کرگیا جس سے بلوچ گلزمین خوبصورت دکھتا تھا، بلوچستان کو جتنا خوبصورت میں نے کمانچر بلوچ کے کیمرے کی آنکھ سے دیکھا شاید اپنی آنکھوں سے بھی نہ دیکھ پاؤں.

16/04/2024

آہ کمانچر😔😰😰

14/04/2024

پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کا فیصلہ* ۔۔
*عنقریب ساحر علی بگا کو 3 عدد نئے گانوں کے ساتھ ایران بھیجا جاۓ گا

شا عر نا اللہ "بیخ " ءِ کشے داخہ چیک پوسٹ آن سِیر کپک خانہ خراب
13/04/2024

شا عر نا اللہ "بیخ " ءِ کشے داخہ چیک پوسٹ آن سِیر کپک خانہ خراب

نوشکی حملہ اور پاکستان چند سال قبل بلوچ جنگ آزادی کے رہنماء استاد جنرل اسلم بلوچ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ یہ جنگ ہما...
13/04/2024

نوشکی حملہ اور پاکستان

چند سال قبل بلوچ جنگ آزادی کے رہنماء استاد جنرل اسلم بلوچ نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ یہ جنگ ہمارے سے زیادہ پاکستان کے ہاتھ میں کہ وہ اسے کس طرف لے جانا چاہتا ہے ، وہ ہمارے خواتین و بچوں پہ ظلم کرئے گا تو اس کا ردعمل بھی لازمی طور پر آئے گا۔
آج بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں کے لاشوں کی پاکستان آرمی و انٹیلیجنس والے توہین کرتے ہیں اور پنجاب کی اکثریت پاکستان آرمی کے ایسے مجرمانہ فعل کی کھلے عام حوصلہ افزائی کرتا ہے تو بلوچستان کے شہر و شاہراہ پہ ردعمل کو بھی پنجاب برداشت کریں۔

اپریل 2022 نوکنڈی میں فورسز نے کسی ویران جگہ تیل بردار گاڈیوں کی تاریں کاٹ دی تھی ڈرائیورں پر تشدد کیا اور گاڈی نہ چلنے ...
13/04/2024

اپریل 2022 نوکنڈی میں فورسز نے کسی ویران جگہ تیل بردار گاڈیوں کی تاریں کاٹ دی تھی ڈرائیورں پر تشدد کیا اور گاڈی نہ چلنے کے قابل کیا تھا دور دراز کسی ریگستان میں ڈرائیوروں کو گاڈیوں سمیت اس شدید گرمی میں چھوڑ کے چلے گئے تھے گرمی اور پیاس کی وجہ سے کئی ڈرائیورں کی موت ہوگئ،

اب پنجابی مزدوروں کی رٹ لگانے والوں سے ذرا پوچھا جائے اُس وقت تم لوگ کہاں تھے جب یہ واقع پیش آیا۔

13/04/2024

نوشکی کے سڑکوں پر اپنے ہی خون کے پیاس میں سرگرداں ایک دوپاد جانور۔😡🤣 یہی جانور بعد میں جاکر پھر "Miss You Phull" کا نمبر پلیٹ بن جاتے ہیں۔😆😆

ُومستان🎭

13/04/2024

ٹراما سنٹر کویٹہ میں اتنا رش ہے دو دن سے کہ کھڑے ہونے کی جگہ نہیں مل رہی۔ کسی سے پیر کاٹ رہے ہیں تو کسی کا ہاتھ ضایع ہو رہا ہے کچھ کے جنازے رشتے داروں کے حوالے کیے جا رہے ہیں ۔ عید آ رہی ہیں کوئی موٹر سائیکل اڑانے کی کوشش کر رہا ہے تو کوئی گاڑی کو ہوائی جہاز سمجھ رہا ہے۔ جن کے پاس دونوں نہیں وہ ہمسائیوں سے لڑ کر یہ شوق پورا کر رہے ہیں ۔ اس قوم نے خود پر اور اپنے خاندانوں پر رحم نہیں کرنا۔

‏نوشکی میں 8 مزدور نما فوجیوں کے قتل کے بعد گنجا شیطان متحرک ھوگیا ہے اور عقل کا اندازہ لگائیے کہ اس قتل میں ملوث افراد ...
13/04/2024

‏نوشکی میں 8 مزدور نما فوجیوں کے قتل کے بعد گنجا شیطان متحرک ھوگیا ہے اور عقل کا اندازہ لگائیے کہ اس قتل میں ملوث افراد کی بجائے BYC،ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور لاپتہ افراد کے نعرے پر پابندی لگانے کی بات کررہا ہے یعنی اس واقعہ کی آڑ میں جبری گمشدگیاں کو قانونی جواز دینے کی کوشش کررہا ہے

12/04/2024

بی بی نانی پُل، پنجرہ پُل، سمیت بولان میں گرج چمک کے طُوفان ایکٹیو
سفر کرنے سے گُریز کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Lover,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share