Quetta IN News

  • Home
  • Quetta IN News

Quetta IN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta IN News, Media/News Company, .

02/06/2024

تربت شدید گرمی کے باعث سامان میں آگ لگ گئی. Quetta IN News

30/05/2024

افغانستان میں بارشوں کی تبائی 😭like follow share it Quetta IN News 🗞️

29/05/2024

بلوچستان کی "وادی اُڑک" کا جادوئی لڑکا مگر کیسے ؟ قہوہ پی کر لڑکی بھی حیران رہ گئی, ویڈیو دیکھیں
Magician Boy of Urak Valley of Balochistan | Discover Pakistan
❤️

26/05/2024

*کوئٹہ کے برانڈ ہوٹل جان بروسٹ اور پاکستان پولٹری پنجاب سے لائی جانے والی سینکڑوں ٹن مردہ اور حرام مرغی لوگوں کو کھلانے میں ملوث.*

کوئٹہ : کوئٹہ شہر کے دو بڑے کاروباری گروپس جان بروسٹ اور پاکستان پولٹری کوئٹہ اور بلوچستان کی عوامالناس کو برسوں سے پنجاب سے لائی گئی مردہ مرغی کا گوشت کھلا کر ارب پتی بن گئے ہیں۔

ایک رپورٹ کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان بروسٹ کے مالک حاجی سھیل جان اور پاکستان پولٹری کے سعید کئی برسوں سے پنجاب سے مردہ اور حرام مرغیوں کو کوئٹہ لا کر ان کو ایک کیمیکل عمل سے گذارنے کے بعد مہنوں کے حساب سے یہ گوشت جان بروسٹ کے بریانی سمیت تمام آئٹمز میں استعمال کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں گزشتہ دنوں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مردہ اور مضر صحت مرغیوں کا پکڑا گیا ٹرک بھی اس ہی گروپ کا تھا۔

جان بروسٹ کے اندر کام کرنے والی ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ کام ایک لمبے عرصے سے جاری ہے اور فوڈ اتھارٹی سمیت دیگر ادارے مختصر جرمانے ڈال کر چلے جاتے ہیں تاہم یہ گروپ مردہ مرغیوں کے کاروبار سے کروڑو‍ں روپے کما چکا ہے۔
Quetta IN News 🗞️

26/05/2024

گلشن اقبال بلاک 7 سیون میں ڈکیتی کی واردات دو نوجوانوں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا گیا
موٹر سائیکل پر سوار دو ڈکیتوں نے گھر کے باہر کھڑے دو شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈکیت نے اسلحے کے زور پر دونوں نوجوانوں سے موبائل فون چھینا اور با آسانی فرار ہوگئے Quetta IN News 🗞️

26/05/2024

ژوب سے تعلق رکھنے والا
نور محمد کبزئی نے اخوت کالج فیصل آباد میں روبوٹ کار بنایا ۔تفصیل ویڈیو میں دیکھیں
کزن ہمیں آپ پر فخر ہے Quetta IN News 🗞️

23/05/2024

کوئٹہ۔جبل نور بس اڈے میں موٹر سائیکل پر دو چور کاٹن چرا کے لے جارہے ہے۔ویڈیو میں نظر آرہےہیں کتنے چالاکی سے چوری کر رہے ہیں۔

20/05/2024

*حادثہ سے قبل ایرانی صدر کی جہاز میں بنائی گئی ویڈیو*

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم ریسی اور وزیر خارجہ حسین امیر سمیت 9 افراد جان بحق ہوگیے ہیں۔ الجزیرہ ٹی ویایر...
20/05/2024

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم ریسی اور وزیر خارجہ حسین امیر سمیت 9 افراد جان بحق ہوگیے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے

ہیلی کاپٹر کے ملبے کے مقام کی نشاندہی ترکی کی ڈرون نے کی۔

16/05/2024

گروپ میں شہیر کریں ھو سکتا ھے کسی کسی مجبور اور بیمار کا مسلہ حل ھو سکے شکریہ جزاک اللّٰہ
Quetta IN News 🗞️

16/05/2024

*کچے کے ڈاکوؤں نے سی ٹی ڈی سندھ کا آپریٹر اغوا کر لیا۔Quetta IN News 🗞️

14/05/2024

*کوئٹہ*
*قمبرانی روڈ کوئٹہ پر خطرناک آکسیڈنٹ ہوا دو موٹر سائیکل سوار کنٹینر کے ساتھ آکسیڈنٹ ہوا ہے دونوں کی حالت تشویشناک ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں*

14/05/2024

چمن پرلت کمیٹی نے صحافیوں سے ناراض ہوکر چمن پریس کلب کو بند کرکے تالا لگا دیا ھے ۔

04/05/2024

*حیدراباد اٹو بان روڈ مین 11 ہزار کی واپڈا کی بجلی نشہ کرنے والا شخص اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر 11 ہزار ووٹ کے بجلی کے کھمبے پہ چڑھ کر لائٹ چوری کرنے میں کامیاب*
*مگر افسوس شخص نے اپنا کام تو ذمہ داری سے کرا مگر ہماری نظروں سے نہیں چھپ سکا اور منشیات سے پاک حیدراباد ٹیم نے اس کو پکڑ لیا*

*شہر حیدراباد میں منشیات کی سرعام فروخت اور اس کے نقصان اپ کے سامنے ہیں نشہ کرنے والے لوگوں کو پیسے نہیں ملتے تو یہ سرکاری چیزیں چوری کرنے ہیں لگ جاتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ اپنی جان کی پرواہ کرے بغیر یہ لوگ کہیں بھی کوئی بھی جگہ ہو سامان چوری کرنے کی کوئی دیر نہیں کرتے چاہے ان کی جان بھی چلی جائے*

*میں حیدراباد انتظامیہ اور خاص طور پر حیدراباد میں کباڑے کے کام کرنے والوں سے چھوٹی سی عرض کروں گا کہ نشہ کرنے والے لوگوں سے کوئی بھی چیز نہ خریدیں بلکہ یہ چیز جب بھی اپ کے پاس لے کر ائیں تو پولیس کو اطلاع کریں اور اسے گرفتار کرائیں تاکہ چوری ہونے والی چیز اصل مالک تک پہنچ جائے*

*شکریہ*

*منشیات سے پاک حیدراباد ٹیم عمران دیسوالی*

*احتجاج ، احتجاج ، احتجاج* *سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے زمہ دار کرپٹ شخص انور ناصر ہے لوگوں کو تکلیف دینے گیس کو جان...
04/05/2024

*احتجاج ، احتجاج ، احتجاج*
*سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے زمہ دار کرپٹ شخص انور ناصر ہے لوگوں کو تکلیف دینے گیس کو جان بوجھ کر بند کرنے گیس پریشر کم کرنے کا زمہ دار کرپٹ شخص انور ناصر لوگو ظلم وجبر نا انصافیوں، اور پہاڑ جیسے بلوں کے خلاف کوئٹہ کے عوام بلخصوص اور پورے بلوچستان کے عوام بالعموم شدید متاثر مفلوک الحال اس وقت شدید ذہنی کوفت و اذیت سے دوچار ھیں ۔ اس سلسلے میں بلوچستانی عوام رواں مہنے سے تب تک سیول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کرتے ھوئے سوئی گیس کے بل تب تک بلکل بھی جمع نہیں کرائینگے جب تک سوئی گیس کے افسران اور احکام بالا اپنے رویوں پر نظرثانی کے ساتھ ساتھ غریب عوام پر ناجائز بلوں کو روکینگے نہیں اور پرانے بلوں کو withdraw نہیں کرینگے* ۔
*اس سلسلے میں سیول سوسائٹیز، انجمن تاجران کے نمائندوں، چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں، فلائی تنظیموں، سوشل ایکٹوسٹ تمام میڈیا چینلوں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں سے مشاورت کے ساتھ ساتھ بھرپور نمائندگی اور شرکت کی دعوت دی جارہی ھے* ۔
*اجلاس بروز ھفتہ مورخہ 4/05/2024 بوقت چار بجے میونسپل کارپوریشن گراسی پر منعقد کی جارہی ھے* ۔
*منجانب بلوچستان کنزیومر سوسائٹی کوئٹہ* ۔

کراچی ٹو کوئٹہ بھکاری کوچ مالکان سے اپیل۔ جن میں سہرے فہرست  کوچ مالکان۔۔۔ السیف ،ارباز ۔اے کے مورز ۔۔۔۔ جے جےموورز ۔۔۔ ...
04/05/2024

کراچی ٹو کوئٹہ بھکاری کوچ مالکان سے اپیل۔ جن میں سہرے فہرست کوچ مالکان۔۔۔ السیف ،ارباز ۔اے کے مورز ۔۔۔۔ جے جےموورز ۔۔۔ المنیر ۔۔۔ المحمود ۔۔۔ سدابہار ۔۔۔ اے جے۔۔ ابدالی ۔۔۔ القدرت ۔۔۔ شاندار۔۔۔ النثار کی کروڑ پتی اور ارب پتی مالکان سے گزارش ہے کہ خدارا اپنے ڈرائیوروں کو کھانا کھانے کے لیے کوئی ہزار یا پانچ سو روپے دیا کریں. یا کوچ میں موجود تمام مسافر حضرات سے پہلے کہے کہ ہمارے ڈرائیور اور کنٹریکٹر کو 20 روپے خیرات میں دیا کریں۔ جس سے وہ کھانا کھا سکے تاکہ وہ مفت کہ کھانے کی چکر میں سواریوں کی چمڑی ظالم ہوٹل والوں سے نہ اتروائیں*۔
*شکریہ*

30/04/2024

کوئٹہ تاجر برادری کے گوداموں پر رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر چھاپہ کروڑو روپے مالیت کا سامان لے گئے. Quetta IN News

28/04/2024

ضلع پشین کے علاقے خانی بابا میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی. Quetta IN New,,

26/04/2024

کوئٹہ میں ژلہ باری کی وڈیوں مقدار سے کافی زیادہ بڑے ہے Quetta IN News

26/04/2024

کوئٹہ چھوٹا لندن ہے بارشوں کے بعد کوئثہ میں بری حالت Quetta IN News

19/04/2024

بریکنگ نیوز صرف کوئٹہ وائس پر۔۔۔۔بلوچستان کابینہ کے نئے ارکان ۔۔۔۔

16/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے اعزاز میں قبائلی رہنما محمد عمر اچکزئی کی جانب سے صبح کا ناشتہ

12/04/2024

کوئٹہ میں پھر سے بارشوں کی سلسلہ جاری ہے اور دیگر شمالی علاقوں کے ساتھ۔ Quetta IN News

قلعہ سیف اللہ ۔ آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ظاہر شاہ ولد گلاب افغانی سکنہ پکتیکا کی لاش افغانستان روانہ کر دیا Quetta IN...
12/04/2024

قلعہ سیف اللہ ۔ آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ظاہر شاہ ولد گلاب افغانی سکنہ پکتیکا کی لاش افغانستان روانہ کر دیا Quetta IN News

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوکیشن کوئٹہ سے 150 کلومیٹر دور نوشکی کے قریب تھا شدت 5.4 گہرائی ...
12/04/2024

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوکیشن کوئٹہ سے 150 کلومیٹر دور نوشکی کے قریب تھا شدت 5.4 گہرائی صرف 35 کلومیٹر۔
مزید جھٹکے بھی آ سکتے ہے اللہ رحم فرماے. Quetta IN News

11/04/2024

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے ننھے ٹک ٹاکر ابو بکر کیساتھ
اسکی ت16 سال تک تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ. Quetta IN News 🗞️

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں چاند نظر آگیا اور میرے طرف سے سب مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو                 Quetta IN Ne...
09/04/2024

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں چاند نظر آگیا اور میرے طرف سے سب مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو Quetta IN News 🗞️

08/04/2024

کوئٹہ میں دن دھاڑے پولیس کی غنڈہ گردی

کوئٹہ:منان چوک پر فائرنگ کی کوریج کے دوران پولیس کا میڈیا ٹیموں پر شدید تشدد

کوئٹہ:ایکسپریس نیوز اور سنو نیوز کہ ٹیم پر پولیس اہلکاروں کا تشدد

کوئٹہ:پولیس اہلکاروں کی تشدد سےمیڈیا رپورٹر سردار حمیدزخمی، زدکوب کیا

کوئٹہ:پولیس اہلکاروں کو بار بار منع کرنے باوجودتشدد نہ روکا،میڈیا نمائندگان. Quetta IN News 🗞️

07/04/2024

مین ائرپوٹ روڈ کوہٹه پر آفسوسناک آکسیڈنٹ ہوا جس میں دو نوجوان شدیدزخمی ہوا جن کےنام عمران اورکاشی تھا مگر عمران زخموں کا تاب نہ لا تھے ہوے اس فانی دنیاسےچلاگیا اور کاشی شدید زخمی ہیں اللہ تعالیٰ صحت دے اور عمران بھائی کو اللہ جنت نصب کرے آمین
Quetta IN News 🗞️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta IN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share