Kanwar Talha Raj

  • Home
  • Kanwar Talha Raj

Kanwar Talha Raj Cctv camera technician

24/02/2024

*تم ڈھونڈتے ہو کامیابیوں کو دربدر* *لیکن تم ہوتے ہو کہاں ؟؟؟؟*
*جب آتی ہے صدا ، حی علی الفلاح ......!!* 🫀

*محکمہ موسمیات کیمطابق* *25 فروری اتوار شام رات سے26 اور27 فروری کو بلوچستان اور ملک کےبالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور ...
24/02/2024

*محکمہ موسمیات کیمطابق*

*25 فروری اتوار شام رات سے26 اور27 فروری کو بلوچستان اور ملک کےبالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش (پہاڑوں پر برفباری) کی پیشگوئی*

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 فروری(رات) سے بلوچستان میں داخل ہوگا اور 26 فروری کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ جس کے باعث :
*پنجاب/اسلام آباد:* 26( شام/رات) اور27 فروری کو مری ،گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، بھکر، لیہ اور ڈیرہ غازی خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔
*بلوچستان:*
25(رات) اور 26 فروری کو چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، گوادر، آواران، خضدار، قلات، لسبیلہ، سبی، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل اور کوہلو میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔
*خیبر پختونخوا:*
25 (رات)سے27 فروری کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، پشاور، مہمند، باجوڑ، خیبر، کرم، کوہاٹ، بنوں اور وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔
*گلگت بلتستان/کشمیر:* 25(رات) سے27 فروری کے دوران گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گا نچھے، شگر)، کشمیر (وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔
*سندھ:*
25 اور26 فروری کے دوران صوبہ کے جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات اسلام آباد
رپورٹ حنیف شانی

19/02/2024

*کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کے* 🙄

*میں نے "_بارڈر" پر پوسٹ کر دی ہے.*..
*کوئ آتا ہی نہیں ہے*....🙄😹

19/02/2024

اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے
کہ اُن کا حِساب نہیں ہوگا💔🥀🙂

19/02/2024

*حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے" ♥️💯🥀

14/02/2024

*تعلیمی اداروں کے رزلٹ بھی الیکشن کمیشن سے بنوائےجائیں-*
*شام کو فیل صبح اٹھو تو پاس* 😂😂😂😂
*(طالب علموں کا مطالبہ)*

13/02/2024

🌹❤️🌹 *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌹❤️🌹*

💗🌷💗 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💗🌷💗*

13/02/2024

جیل میں کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، میں بنی گالہ شفٹ نہیں ہو رہا، عمران خان کی وضاحت

13/02/2024

_ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

13/02/2024

*محکمہ تعلیم میں 22 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے لئے اشتہارات اپریل میں متوقع*
*امیدواران اپنی تیاریاں جاری رکھیں*
۔
*𝐃.𝐈.𝐊𝐡𝐚𝐧

13/02/2024
11/02/2024

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا،
کل یکم شعبان المعظم 1445 ہجری ہو گی۔۔۔

10/02/2024

😂 😂 😂 😂 😂

10/02/2024

😂 😂 😂

10/02/2024

مجھے تو لگ رہا ہے اگلا وزیر اعظم
فضل بخش ہی ہو گا•••
😜بھلے
ishqmurshiddrama

02/02/2024

پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں 🥴
کیوں کہ دونوں "کھا،پی ،کر چھوڑ دیتے ہیں 😂😂

02/02/2024

بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے🫠🫠🫠
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے موبائل مل گیا😍😍😍😍

02/02/2024

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ😕😕🤨🤨🤨😝😝

02/02/2024

*صرف تین دن کے لیے پریزائڈنگ آفیسران کو 7 فروری سے 9 فروری تک درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری.*

لیکن گھر میں بیگم کے سامنے تمام اختیارات سابقہ ہی رہیں گے، نوٹس جاری۔۔۔🫣

*نیو کرنسی اف پاکستان
31/01/2024

*نیو کرنسی اف پاکستان

Address


Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=61555697

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanwar Talha Raj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share