Sarzameen News

  • Home
  • Sarzameen News

Sarzameen News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarzameen News, TV Channel, .
(2)

Sarzameen News Is Web Channel and Also a Social mieda News Channel for Highlighting a issues and any Unuesual facts and figures on the front Of the Public.....SARZAMEEN_NEWS IS THE MIRROR of SOCIETY

12/10/2023
01/10/2023

https://youtu.be/rTuOEVYsIY0 سابق وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں پاور شو ، جلسے میں ن لیگ کا کارکن موجود ، اہم سوال...
27/11/2022

https://youtu.be/rTuOEVYsIY0
سابق وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں پاور شو ، جلسے میں ن لیگ کا کارکن موجود ، اہم سوالات اٹھا دئیے ، پی ٹی آئی کارکنان آپے سے باہر لڑائی شروع کر دی، مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ویڈیو کو لائک اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس باکس میں ضرور کیا کریں

Rawalpindi PTI jalsay mien larai || PTI Power Show In Rawalpindi || Touseef Ali swati

26/10/2022

عمران خان کا خطاب لائیو

26/10/2022

ارشد شریف شہید کیوں ہے؟ ، عمران خان نے بتا دیا

26/10/2022

آج میرا خاوند گیا ہے تو کل کو آپکی باری ہے،ارشد شریف کی بیوہ جویریہ کاقوم کو جھنجھوڑ دینے والا پیغام

23/09/2022
07/05/2022

Dania Shah Drop Seen
عامر لیاقت بھی کھل کر میدان میں آگے
اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ بنا کر میں عامرُلیاقت حسین اپنے دفاع میں قانونی طور پر عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد جواب ضرور داخل کروں گا لیکن مختصراً کہنا چاہتا ہوں اور نشے اور تشدد جیسے بدترین الزامات کے بعد انتہائی شرم ساری سے وہ آڈیو پیفامات جاری کررہاُ ہوں اور عدالت میں تصاویر بھی ہیش کردوں جسے سننے کے بعد روح کانپ اٹھے ۔۔میں شراب پیتا ہوں نہ آئس کا نشہ کرتا ہوں چار ماہ کی شادی میں کمرے میں بند ہونے کے الزامات کے باوجود ٹک ٹاک پر پابندی سے ویڈیوز شاید ملائکہ (معاذ اللہ ) آکرڈال جاتے تھے بھوکا رکھنے والا روزانہ ان کی پسند کا کھانا باہر سے منگوا کر کھلاتا تھا جس انسان نے زندگی بھر عورت کی عزت و احترام کا درس دیا ہو وہ تشدد کرے گا ؟ اور اگر کرتا تھا تو ۱۵ دن یہ میرے ساتھ رہیں جس میں ان کی کم عمری کے باعث جب مجھے انہوں نے بتایا کہ یہ ابھی ۱۵ برس کی ہیں میں نے اپنا بستر الگ کرلیاتو تشددکس وقت کیا؟ اور طبی ٹیسٹس کے ذریعے دوباتیں سامنے آجائیں گی کہ مبینہ طور پر پندرہ برس کی لڑکی ڈیڑھ ماہ سے بہاولپور میں کیسے اس عمل سے گذری کہ شوہر کی غیر موجودگی کے باوجود وہ معاملات جاری رہے جو کہ ممکنُ نہ تھے ساتھ ساتھ اپنی عمر چھپاکر مجھے جعلی شناختی کارڈ دگھا کر اطمینان دلانے کا جرم اس کے سوا ہے ۔۔ میں آج عوام کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں ۴ ماہ سے ان بھیانک سچائیوں کا بوجھ کیسے اٹھاتا رہا اور پھراسپتال کے دروازے تک پہنچ گیا ۱۵ برس کی عمر کے انکشاف کا بوجھ اور جو باپ بتایا وہ باپ نہیں جبکہ سب سے بڑا ظلم سرکار کے گھرانے کے ساتھ کہ میں سید خاندان ہوں جبکہ یہ ملک اور ڈاھ برادری سے تعلق رکھتی تھیں ۔۔۔ شادی کے ۱۵ دن بعد بہاولپور گئیں اور ۱۵ دن بعد واپس آئیں اور آنے کے بعد تین دن گذرے کہ یہ دوبارہ بہاولپور چلی گئیں ۱۵ دن بعد واپس آئیں اور اس دوران میرے بس ایک سوال پر کہ کراچی میں تو ۲۴ گھنٹے آپ کا موبائل آن رہتا تھا لیکن اس بار رات سے صبح تک مسلسل بند رہا کیا بات تھی انہوںُ نے پہلے بہانے بنائے اور پھر قبو ل کیا کہ بند کردیتی تھی میں چپ رہا لیکن تشویش میں مبتلارہا آج مجھ پر شدد کا جھوٹا الزام لگا کر حدود میں رہتے ہوئے وہ حقیقت بیان کرنے پر مجبور کردیا جو میں کرنا نہیں چاہتا تھا ان چار ماہ میں چونکہ ان کے گھر میں کمانے والا کوئی نہ تھا میں معاشی حالات کی مجبوری کے باوجود ان کی والدہ کوماہانہ دولاکھ روپے بھجواتارہا جبکہ ایک لاکھ روپے ان کو جیب خرچ دیتا رہاُاور یہ کمرےمیںُ بند اس دور کی سب سے بڑی جھوٹی خاتون خو گاڑی ڈرائیو کر کے ۱۲ بجے دوپہر نکلتیں پارلر جاتیں تیا رہو کرنجھے معلوم نہیں کہاں کیونکہ بقول ان کے ان کے کرا چی میں جاننے والے نہیں لیکن واپسی رات ۹ بجے سے پہلے ممکن نہ تھی اور واپسی میں قیمتی کپڑےُاور جوتےُاورُمیک اپ وغیرہ سے لدی ،اور ۱۱بجے کمرے میں سوجاتیں اور میں بھی ظاہر ہے سوُ ہی جاتا اس بار یہ اسلام آباد سے بہاولپور گئیں کیونکہ ان کی بہن کے ہاں ولادت متوقع تھی تواسپتالُ کے اخراجات بچے کی اسٹرالرسمیت قیمتی سامان اور بہن اور بہنوئی کے لیے خرچے کی مد میں ۵ لاکھ روپے الگ سےب ۸ لاکھ سود اتارنے کے احسان کی مد میں اور اپنے ذاتی اخرجات جس میں کرائے کی گاڑی بھی شامل تھی نقد ۱۵ لاکھ روپے لے گئیں جبکہ آتے ہوئے مجھ سے ہیرے کی انگوٹھی اورسیٹ کی فرمائش کی میں نے کہا صرف دس لالھ روہے ہیںُ تو انہوں نے نورتُن جیولرز سے ۲ا مارچ کوُ ۹ لاکھ روپے کی انگوٹھی خریدی یہاں ۴ دن رکنے کے بعد بیچاری بھوکی پیاسی کرولا کرایے پہ لے کربہاولپور روانہ ہوگئیں فرماکر گئی تھیں کہ ۸ دن میں واپس آجاؤں گی ہم پہلا رمضان ساتھ گذاریں گے لیکن رمضان گذر گیا عید گذر گئی اور یہ نہ آئیں میں اسی وجہ سے ڈپرشن میں اسپتال داخل ہوا ور یہ ۵ یاچھ دن بعد میری لیےایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر فوب کرتیں اور ایسے پیار بھرے میسیجز کرتیں کہ بھول گئیں اپنے فون سے ڈیلیٹ بھی کردیں میرے پاس تو ہوگا جوُدیکھنے کے بعد کوئی بشر یہ کہہہ نہیں سکتا کہ ان پر تشدد ہوا بہرحال تین چاردن بعد جب بھی فون آتا تو بہن کے نومولود بچے کی حالات بگڑ گئی پیسے؟ ابو اسپتال میں ایڈمٹ ہو گئے پیسے؟ بہن کے گھر میں تنگی ہے پیسے؟میں پوچھتا رہتا صرف دلُ کو بہلانے کے لیے مگرُپیسے اس دران لودھراں کی معروف وڈیرنی کے کچھ افراد نے جو ان کے سید ہونےکے دعوے سے سخت نالاں تھے انہوں نے یہ خوفناک آڈیو نوٹس بھیجے جس نے مجھے ہلاُکت رکھ دیا اور ایک دن بعد تنسیخ نکاح کا دعوی ازدواجی حقوق کی ادائیگی نہ کیے جانے کے باوجود آگیا آگے کچھ لکھنے کی ہمت نہیں لیکن ایک اسکرین شاٹ سب کوُاس سوال کے ساتھ بھیج رہا ہوں کہ اتنسیخ نکاح کے دعوے سے ایک روز قبل ایک ییوی اپنے شوہر کو بلا رہی ہے کہ آؤ اور مجھے یہاں سے لے جاؤ کیا کوئی تشدد کرنے والے نشئی شوہر کو ایسے بلاتا ہے اب معاملہ انجام تک پہنچانا میرا کام ہے میڈیکل میں دیر نہیں ہونی چاہیے میں اپنا میڈکل کراتا ہوں کہ کب شراب پی ؟ اور یہ اپنا puberty test کرائیں تا کہ انُ کی عمر معلوم ہو سکے اور اگر یہ باکرہ نہیں دوشیزہ ہیں تو ان کا کنوارہ پن کس نے چھین لیا آج میں اس لڑکی کے لڑکی ہونے پر شرمندہ ہوں کہ شرم کے باعث بہت کچھ چھپانا پڑ رہا ہے ان کے تمام رابطے میرے ساتھ سنگیینُ زیادتی دیکھ کر کہ میں نے ایک ایسی لڑکی کا ہاتھ تھاما لودھراں کی وڈیرنی عدالت میں پیش کرنے کو تیار ہیں کہ ان کے نزدیک ہم برے سہی لیکن اپنے اصول نہیں توڑتے ا س کی ماں نے آپ کو دھوکا دیا اور بدکردار لڑکی آپ کے سپرد کردی

دانیہ شاہ کے عدالت رجوع کے بعد عامر لیاقت کا بیان ۔‏نشہ کر کے تشدد کرنے والے ظالم شوہہر پرتنسیخ نکاح کے دعوے سے ایک روز ...
07/05/2022

دانیہ شاہ کے عدالت رجوع کے بعد عامر لیاقت کا بیان
۔‏نشہ کر کے تشدد کرنے والے ظالم شوہہر پرتنسیخ نکاح کے دعوے سے ایک روز قبلُ یہ مظلوم لڑکی اپنے شوہر کو پہاولپور بلاُُرہی تھی کہ آکر لے جائے مکمل تفصیلات فیس بک اور انسٹا پر ہیں انسٹا پرہیں بہت مجبور ہو کر گھٹیا الزامات کے جواب کی خاطر گھر کا سچ بتا رہا ہوں معذرت چاہتا ہوں

07/05/2022

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے تنسیخ نکاح کے لیئے مقدمہ درج کر دیا دوسری جانب عامر لیاقت بھی کھل کر سامنے آگئے اور بڑے بڑے الزامات لگا دئیے
عامر لیاقت کا بیان
‏نشہ کر کے تشدد کرنے والے ظالم شوہہر پرتنسیخ نکاح کے دعوے سے ایک روز قبلُ یہ مظلوم لڑکی اپنے شوہر کو پہاولپور بلاُُرہی تھی کہ آکر لے جائے مکمل تفصیلات فیس بک اور انسٹا پر ہیں انسٹا پرہیں بہت مجبور ہو کر گھٹیا الزامات کے جواب کی خاطر گھر کا سچ بتا رہا ہوں معذرت چاہتا ہوں

07/05/2022

Imran Riaz Khan Audio Leaked || Talk About Army

30/03/2022

مشہور حریم حان عمران خان کے جلسے میں پہنچ گئی

26/03/2022

بلاول اور عمران خان کا پاور شو

26/03/2022

ٹھل ریلوے سٹیشن عدم دلچسپی کی وجہ سے برے حالات کا شکار

24/05/2021
21/05/2021

Address


Telephone

03119694974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarzameen News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarzameen News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share