17/04/2024
#لورالائی۔
17اپریل2024
کےنام سے منسوب جلسے کی تیاریاں!!
امیرجمعیت علماءاسلام ضلع لورالائی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PB.5 لورالائی للکار جمعیت ضلعی سرپرست مفتی محمد کا کلی ڈلی۔کلی شبوزئی یونٹوں کا دورہ!!
20۔اپریل2024 کو پشین میں ہونےوالے عوامی اسمبلی کےنام سے منسوب تحریک کے آغاز کےپہلے جلسے کی کامیابی تیاریوں اور قائدجمعیت امام انقلاب قائدمحترم کےاستقبال کےلئے بھرپور عزم کےساتھ تیار ہیں اور ان شاءاللہ تعالٰی جلسے میں بھرپور شرکت کرینگے ۔ ساتھیوں اور کارکنوں کا عزم!!!
Zubair Ahmad Kakar