QN News

QN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QN News, Media/News Company, .
(3)

24/04/2024

مقابلہ حسن نعت زیر اہتمام آل محمد فاؤنڈیشن قادرآباد جو بچہ پوزیشن پر آیا خوبصورت آواز خوبصورت انداز

19/04/2024
18/04/2024

قادرآباد میں ایثار فاونڈیشن رجسٹرڈ نے مستحق 20 بچیوں کی شادی کا اہتمام کیا اللہ تعالٰی ان کو مزید بھلائئ کی توفیق عطا فرمائے آمین

نہیں ریساں  منڈی آلیاں نال۔۔۔منڈی بہاوالدین کے نواحی گاؤں مکھنانوالی میں تراویح میں ختم قرآن پاک کےموقع پر مولانا قاری ع...
08/04/2024

نہیں ریساں منڈی آلیاں نال۔۔۔
منڈی بہاوالدین کے نواحی گاؤں مکھنانوالی میں تراویح میں ختم قرآن پاک کےموقع پر مولانا قاری عبدالرحمٰن صاحب کو ملک ضیغم صاحب نے موٹر سائیکل CD 70 تحفہ پیش کیا ہم اپنا للّٰــہ ٹاؤن کے تمام دوستوں کی طرف سے انھیں سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔

04/04/2024
مریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب....!!!!پاکستان کی تاریخ میں مریم نواز شریف وزیراعلی بننے والی پہلی خاتون ب...
26/02/2024

مریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب....!!!!

پاکستان کی تاریخ میں مریم نواز شریف وزیراعلی بننے والی پہلی خاتون بن گئی

مریم نواز شریف کو 224 ووٹ ملے

12/02/2024

تھانہ قادرآباد میں محلہ لوکڑی مردان شاہ میں ڈاکٹر صابر کےگھر ڈکیتی گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی اور زیورات لے کر فرار

قادرآباد چوہدری ناصر اقبال بوسال کی انٹری
27/01/2024

قادرآباد چوہدری ناصر اقبال بوسال کی انٹری

15/01/2024

پھالیہ
ازسر نو روڈ کی تعمیر کا افتتاح ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین شاہد عمران مارتھ نے کیا

مزمل صغیر کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے
06/01/2024

مزمل صغیر کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے

30/12/2023

قادرآباد بنیادی مرکز صحت میں پولیو کے حوالہ سے میٹنگ جس میں پولیو کی بیماری سے آگاہ کیا گیا

22/12/2023

ضلع منڈی بہاءُالدین میں فرنیچر پراڈکٹس کی نمائش

13/12/2023

دی ارقم سکول قادرآباد میں دو روز سپورٹس فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا بچوں نے کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا

وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر پنجاب کے عوام کو لائسنس کے اجرا میں ہونے والی انتظار کی پریشانی اور لمبی ل...
10/12/2023

وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر پنجاب کے عوام کو لائسنس کے اجرا میں ہونے والی انتظار کی پریشانی اور لمبی لائنوں سے نجات کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ان لائن لائسنس کے اجرا کے لیے ایک ایپلیکیشن تیار کر لی ہے جو انشاءاللہ کل شام چھ بجے پلے سٹور پر اویلیبل ہوگی اور پنجاب کے عوام 11 دسمبر سے گھر بیٹھے اپنا لرنر لائسنس گھر بیٹھے ایپلیکیشن کے ذریعے بنوا سکے گی
اس کے علاوہ پنجاب کے تمام 735 تھانوں میں لرنر لائسنس کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے 11 دسمبر سے پنجاب کے تمام تھانوں میں لرنر لائسنس بننا شروع ہو جائیں گے

04/12/2023

قادرآباد میں سٹال 8 سو میں کوٹ سردی سے بچنے کیلئے لیے

03/12/2023

چودھویں سالانہ برسی
چوہدری محمد نواز بوسال (مرحوم) کے درجات کی بلندی کے لئے سالانہ دعائیہ تقریب انشاءاللہ
4 دسمبر 2023 بروز سوموار صبع 10 بجے ٹبہ مانک بوسال پر منعقد ہو گی ،اللہ کریم چوہدری محمد نواز بوسال (مرحوم) کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔!

منڈی بہاوالدین(،25 نومبر 2023)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے 27نومبرسے شروع ہونے والی پولیو ...
25/11/2023

منڈی بہاوالدین(،25 نومبر 2023)
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے 27نومبرسے شروع ہونے والی پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

عوام کی خدمت  عوام سے محبت کرنے والے لوگ ہی کر سکتے ہیں چوہدری ناصر اقبال بوسال( سابقہ ایم این اے )
25/11/2023

عوام کی خدمت
عوام سے محبت کرنے والے لوگ ہی کر سکتے ہیں
چوہدری ناصر اقبال بوسال
( سابقہ ایم این اے )

قادرآباد میں لاک ڈون کی صورتحال
25/11/2023

قادرآباد میں لاک ڈون کی صورتحال

23/08/2023

پاک وطن کی مٹی پر قربان ہونے والے بلال حسن کا جنازہ پڑھاتے ہوئے پیر سید محبوب الہی صاحب

قادرآباد میں گلیکسی مارٹ کا شاندار افتتاح پیرسید علی حسنین گیلانی صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا جس میں علاقہ بھر سے معزز...
19/08/2023

قادرآباد میں گلیکسی مارٹ کا شاندار افتتاح پیرسید علی حسنین گیلانی صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا جس میں علاقہ بھر سے معززین نے شرکت کی جہاں پر آپ کو ضروریات زندگی کی ہر چیز ایک جگہ سے ملے گئ (ایم فاروق گجر )

29/07/2023

پھالیہ
ملک بھر کی طرح پھالیہ کے علاقہ قادرآباد میں بھی یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ گلستان زہرہ سے برآمد ہوا مزید جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے فاروق چوہدری سے جی فاروق

پھالیہ کے نوجوان اسسٹنٹ کمشنر  محمد افضال کی انٹری اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد افضال نے اراضی ریکارڈ سنٹرپھالیہ کا اچانک دو...
28/07/2023

پھالیہ کے نوجوان اسسٹنٹ کمشنر محمد افضال کی انٹری

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد افضال نے اراضی ریکارڈ سنٹرپھالیہ کا اچانک دورہ کیا۔سنٹر پر آئے سائیلین سے عملہ کے تعاون کے بارے پوچھ گچھ کی گئی جس پر سائیلین نے اعتماد کا اظہار کیا۔مزید انچارج،اے ڈی ایل آرپھالیہ اور عملہ کو ہدایت کی گئی کہ آنے والے سائلین سے بھر پور تعاون کیا جائے اور دفتر کی صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھا جائے۔

سابقہ ایم پی اے چوہدری ساجد احمد خان بھٹی کی گوجرہ گوندل ہاوس میں آمد حلقہ pp اور NA میں اکٹھے الیکشن لڑنے پر اتفاق حلقہ...
24/03/2023

سابقہ ایم پی اے چوہدری ساجد احمد خان بھٹی کی گوجرہ گوندل ہاوس میں آمد حلقہ pp اور NA میں اکٹھے الیکشن لڑنے پر اتفاق حلقہ کی عوام میں خوشی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share