Iman mirza

Iman mirza life is like a Dice you don't know what will come next��

19/06/2024
26/04/2024

😊😊

19/03/2024

😁😁😁😁
گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا

گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی

ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا

اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا

اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 ' ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا

وہاں پہنچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونوں تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...

Kiya main writer ban
😁😁 sakti
hon🤔🤔

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

✍️😁😀😍

16/03/2024

وہ شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا 😞
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی 😞

" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔ اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ "💔🥀
16/03/2024

" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔
اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ "💔🥀

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iman mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share