DigiMedia Expert

  • Home
  • DigiMedia Expert

DigiMedia Expert "Boost your business online with our digital magic. We make marketing simple and success easy – let's grow together!"

الحمدللہ کسٹمر کا دو ہزار فالورز کا ٹاسک کمپلیٹ ہو گیا ہے۔ اب انشاءاللہ کل سے اویئرنیس کا ایڈ سٹارٹ ہو جائے گا۔اگر آپ بھ...
13/09/2024

الحمدللہ
کسٹمر کا دو ہزار فالورز کا ٹاسک کمپلیٹ ہو گیا ہے۔ اب انشاءاللہ کل سے اویئرنیس کا ایڈ سٹارٹ ہو جائے گا۔

اگر آپ بھی کسی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
میرے پاس یہ سروسز موجود ہیں۔
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈 2. دراز سٹور بنانا/ سٹور کے آرڈرز بڑھانا
👈 3. دراز سٹور مینیجمینٹ/ پروموشن
👈 4.بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈 5. پوسٹ ڈیزائن کرنا
👈 6. بزنس کارڈ بنانا
👈 7. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈 8.انسٹاگرام/ فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈 9. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈 10. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈 11.فولورز بڑھانا
👈 12.سیلز بڑھانا
👈 13.انگیجمنٹ بڑھانا
👈 14. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا ۔
اوریجنل پیج فالورز انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔

شکر الحمدللہ🌸جس کسٹمر نے فالورز لیے تھے اور پھر اپنے دراز سٹور کی مارکیٹنگ کے لیے مجھے ہائیر کیا تھا یہ انکی ایڈ کا رزلٹ...
20/08/2024

شکر الحمدللہ🌸
جس کسٹمر نے فالورز لیے تھے اور پھر اپنے دراز سٹور کی مارکیٹنگ کے لیے مجھے ہائیر کیا تھا یہ انکی ایڈ کا رزلٹ ہے اور الحمدللہ کسٹمر بہت مطمئن ہیں ان کی پروڈکٹ کی سیل میں اضافہ ہوا ہے🤩 🤩 🤩

آپ بھی اگر اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
میری سروسز میں شامل ہیں۔
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈 2. دراز سٹور بنانا
👈 3. دراز سٹور مینیجمینٹ/ پروموشن
👈 4.بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈 5. پوسٹ ڈیزائن کرنا
👈 6. بزنس کارڈ بنانا/شادی کارڈ بنانا
👈 7. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈 8.انسٹاگرام/ فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈 9. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈 10. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈 11.فولورز بڑھانا
👈 12.سیلز بڑھانا
👈 13.انگیجمنٹ بڑھانا
👈 14. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا ۔
اوریجنل پیج فالورز انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔

مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر  حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں😭❤️Best photo of the day                   ...
15/08/2024

مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر
حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں😭❤️

Best photo of the day



شکر الحمدللہ🤩🤩🤩ایک کلائنٹ کو اپنے دراز سٹور کی مارکیٹنگ کروانی تھی پر پہلے وہ میرا کام دیکھنا چاہتے تھے اور  شائد انہیں ...
12/08/2024

شکر الحمدللہ🤩🤩🤩
ایک کلائنٹ کو اپنے دراز سٹور کی مارکیٹنگ کروانی تھی پر پہلے وہ میرا کام دیکھنا چاہتے تھے اور شائد انہیں یہ ڈر بھی تھا کہ کہیں میں فراڈ نہ ہوں 🫣🤭🤭 تو یہ چیک کرنے کے لیے انہوں نے پہلے ایک ہزار فالورز لیے اور الحمداللہ انکے فالورز کا ٹارگٹ پورا کیا اور تقریباً 200 فالورز انکو گفٹ کئے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جس بھی کلائنٹ کا فالورز کا ٹاسک ہو انکے کہے بنا انکو ایک سو یا دو سو فالورز ایکسٹرا کر کے دوں جس سے وہ خوش ہو جاتے ہیں😍اور یہی میرے کام کی پہچان ہے اور آئندہ بھی انشاللہ اسی کو قائم رکھوں گی کلائنٹ کے کام کو اپنا کام سمجھ کر کرنا پھر اس پہ اپنے کام کی طرح محنت کرنا ایک الگ ہی خوشی دیتا ہے ہم بھی خوش کلائنٹ بھی خوش♥️💞😍

اور ہاں سب سے ضروری بات بتانا تو بھول ہی گئی کسٹمر کا ٹرسٹ ایشو کلیئر ہو گیا ہے اور انہوں نے اپنے دراز سٹور کی مارکیٹنگ کے لیے ڈیل ڈن کر لی ہے😍😍😍جلد ہی اسکے رزلٹ بھی شیئر کروں گی😊😊😊

اگر اپ بھی آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا اپنی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں، اپنے دراز سٹور کی سیل بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے :

👈سوشل میڈیا مینیجمنٹ

👈 فیس بک پیج مینیجمینٹ

👈فیسبک ایڈز /انسٹا گرام ایڈز

👈فیسبک پیج بنانا

👈گرافکس اپ کے کاروبار ،ادارے، سکول، کالج یا اکیڈمی کے لیے بہترین/گرافکس ڈیزائنز تیار کرنا

👈کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ

👈 فیسبک پیج لائیکس اور فالورز

یاد رہے یہ سب کام پروپر سٹریٹجیز کے تحت کیا جاتا ہے اس کے علاوہ آپ کو ساتھ ساتھ گائیڈ بھی کیا جاتا ہے اور فل ٹائم سپوٹ بھی پرووائڈ کی جاتی ہے۔😊

سروسز حاصل کرنے کے لیے ایک ہی میسج میں مکمل ڈیٹیل لکھ کر رابطہ کیجئے!

شکریہ!


الحمداللہ کلائنٹ نے specific ایریا میں کلینک کا ایڈ چلوانا تھا لیکن وہ پہلے سات دن کے لیے ایڈ چلوانا چاہتے تھے کہ اگر رز...
24/03/2024

الحمداللہ
کلائنٹ نے specific ایریا میں کلینک کا ایڈ چلوانا تھا لیکن وہ پہلے سات دن کے لیے ایڈ چلوانا چاہتے تھے کہ اگر رزلٹ اچھا ہوا اور وہ مطمئن ہوئے تو مجھے ہائر کریں گے۔ انہوں نے ایڈ پوسٹ بھی مجھ سے ہی بنوائی۔ کیونکہ ان کا بجٹ کم تھا تو بالکل لو بجٹ رکھ کر سات دن کے لیے ایڈ چلا دی۔ اور ابھی چار دن ہوئے ہیں رزلٹ آپ کے سامنے ہے😍 اور کلائنٹ الحمداللہ Satisfy ہے😍😍😍 انہوں نے مجھے ہائر کر لیا ہے🤩🤩🤩

اگر اپ بھی اپنی اکیڈمی ، کلینک، سکول، آنلائن قرآن اکیڈمی کی ایڈ چلوانا چاہتے ہیں یا آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں اور اپنی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے :

👈سوشل میڈیا مینیجمنٹ
👈 فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈فیسبک ایڈز
👈فیسبک پیج بنانا
👈گرافکس
آپ کے کاروبار ،ادارے، سکول، کالج یا اکیڈمی کے لیے بہترین لوگو/گرافکس ڈیزائنز تیار کرنا
👈کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ
👈 فیسبک پیج اور انسٹاگرام،ٹک ٹاک لائیکس اور فالورز

یاد رہے یہ سب کام پروپر سٹریٹجیز کے تحت کیا جاتا ہے اس کے علاوہ آپ کو ساتھ ساتھ گائیڈ بھی کیا جاتا ہے اور فل ٹائم سپوٹ بھی پرووائڈ کی جاتی ہے۔😊

سروسز حاصل کرنے کے لیے ایک ہی میسج میں مکمل ڈیٹیل لکھ کر رابطہ کیجئے!

شکریہ!

کیا آپ کے کسٹمرز بھی پیج پر لائیک اور فالورز نہ ہونے کی وجہ سے آپ پر اعتماد نہیں کرتے😱👈 کیا آپ چاہتے ہیں🧐 کہ آپ کو زیادہ...
13/02/2024

کیا آپ کے کسٹمرز بھی پیج پر لائیک اور فالورز نہ ہونے کی وجہ سے آپ پر اعتماد نہیں کرتے😱
👈 کیا آپ چاہتے ہیں🧐 کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ کسٹمرز ملیں😍
👈تو دیر کس بات کی ہے ابھی ہم سے رابطہ کریں
👈ہم آپ کو دیں گے اوریجنل لائیک اور فالورز وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں🤩

゚viral

31/01/2024

شکر الحمدللہ🤩🤩🤩
ایک کلائنٹ کو پانچ ہزار فالورز چاہیے تھے اور الحمداللہ 4 دنوں میں انکے فالورز کا ٹارگٹ پورا کیا اور تقریباً 300 فالورز انکو گفٹ کئے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جس بھی کلائنٹ کا فالورز کا ٹاسک ہو انکے کہے بنا انکو ایک سو یا دو سو فالورز ایکسٹرا کر کے دوں جس سے وہ خوش ہو جاتے ہیں😍اور یہی میرے کام کی پہچان ہے اور آئندہ بھی انشاللہ اسی کو قائم رکھوں گی کلائنٹ کے کام کو اپنا کام سمجھ کر کروں پھر اس پہ اپنے کام کی طرح محنت کرنا ایک الگ ہی خوشی دیتا ہے ہم بھی خوش کلائنٹ بھی خوش♥️💞😍
اگر اپ بھی آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا اپنی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے :

👈سوشل میڈیا مینیجمنٹ

👈 فیس بک پیج آپٹیمائزیشن

👈فیسبک ایڈز

👈فیسبک پیج بنانا

👈گرافکس اپ کی

ے کاروبار ،ادارے، سکول، کالج یا اکیڈمی کے لیے بہترین/گرافکس ڈیزائنز تیار کرنا

👈کاپی رائیٹنگ ٫ پوسٹ ڈسکرپشن رائیٹنگ

👈 فیسبک پیج لائیکس اور فالورز

یاد رہے یہ سب کام پروپر سٹریٹجیز کے تحت کیا جاتا ہے اس کے علاوہ آپ کو ساتھ ساتھ گائیڈ بھی کیا جاتا ہے اور فل ٹائم سپوٹ بھی پرووائڈ کی جاتی ہے۔😊

سروسز حاصل کرنے کے لیے ایک ہی میسج میں مکمل ڈیٹیل لکھ کر رابطہ کیجئے!

شکریہ!


مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر  حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️Best photo of the day                    ...
23/01/2024

مانا کہ ضرورتیں ضروری ہیں زندگی میں مگر
حضور ﷺ آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں❤️

Best photo of the day








Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiMedia Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share