Malik Hanif Official

  • Home
  • Malik Hanif Official

Malik Hanif Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Hanif Official, Digital creator, .

19/05/2024

PTI founder accused of selling 10 more valuable gifts

18/05/2024

Ali Amin Gandapur shook the entire House

The cousin of Pakistan Tehreek-e-Insaf Member Provincial Assembly Ms. Nadia Farooq Khar, cousin Malik Luqman Khar was ca...
31/03/2024

The cousin of Pakistan Tehreek-e-Insaf Member Provincial Assembly Ms. Nadia Farooq Khar, cousin Malik Luqman Khar was caught red-handed while stealing electricity.

31/03/2024

This is the real way of distribution of ration, who is self-respecting, does not make fun of anyone's honor, helps people on the streets of Quetta, a true Pakistani.
And look at the Ramadan care package, for one thing, no poor person is getting the right, and on the other hand, the poor are being humiliated by queuing up all day long.

پورا پاکستان گھومنے کے بعد آ جاؤ ہمارے شہر قصبہ گجرات میں پورے پاکستان میں سب سے مہنگا شہر ہمارا قصبہ گجرات اور رشوت میں...
29/03/2024

پورا پاکستان گھومنے کے بعد آ جاؤ ہمارے شہر قصبہ گجرات میں پورے پاکستان میں سب سے مہنگا شہر ہمارا قصبہ گجرات اور رشوت میں بھی سب سے آگے قصبہ گجرات کیونکہ یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور اگر کوئی ہے ہی سہی تو وہ وہیں بیٹھ کر اس نے رشوت ہی لینی ہے بس

❣️✍️😇💘کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
29/03/2024

❣️✍️😇💘
کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں

افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😞😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😞😞🥺🥺🥺🥺😭😭😞😞😭😭😞ملتان میں لین دین کے تنازعے پر چچا نے فائرنگ کرکے دو بھتیجوں کو موت کے گھا...
27/03/2024

افسوس ناک خبر
😭😭😭😭😞😭😭😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😞😞🥺🥺🥺🥺😭😭😞😞😭😭😞
ملتان میں لین دین کے تنازعے پر چچا نے فائرنگ کرکے دو بھتیجوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
افسوسناک واقعہ تھانہ قطب پور کے علاقے چاہ جموں والا میں پیش آیا جہاں لکڑ منڈی چوک کے رہائشی دو سگے بھائی شیخ آفاق اور شیخ شہیر علی اپنے چچا کے گھر رقم لینے گئے تو وہاں دونوں بھائیوں کا اپنے چچا اور کزن سے جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں چچا شہزاد نے دونوں بھتیجوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بڑا بھائی شیخ آفاق سینے پر گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ،،،، جبکہ شیخ شہیر اور دیگر دو افراد زخمی ہوگئے ،،، جن کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا تو دوسرا بھائی شیخ شہیر بھی نشتر اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا جبکہ اسکا بیٹا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ،،، جاں بحق بھائیوں کی نماز جنازہ نمبر مارکیٹ کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا! زرائع

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھاانسان کا سکون کہاں چھپا ہوا ہے🙏🙏بزرگ نے جواب دیاغفلت ہو جائے تو سجدے میںگناہ ہو جائے تو توبہ میں...
27/03/2024

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا
انسان کا سکون کہاں چھپا ہوا ہے
🙏🙏
بزرگ نے جواب دیا
غفلت ہو جائے تو سجدے میں
گناہ ہو جائے تو توبہ میں
🙏🙏

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے❤️💞💜جب کسی کے چہرے پرمسکراہٹ کی وجہ آپ ہوں
25/03/2024

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے
❤️💞💜
جب کسی کے چہرے پر
مسکراہٹ کی وجہ آپ ہوں

25/03/2024

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
✍️✍️✍️
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا✍️👏👏✍️جب تک خدا کی زات ہے تنہا نہیں ہوں میں
23/03/2024

میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
✍️👏👏✍️
جب تک خدا کی زات ہے تنہا نہیں ہوں میں

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
22/03/2024

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے

عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

Hi friends kase ho
21/03/2024

Hi friends kase ho

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز...
21/03/2024

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان
21/03/2024

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان

21/03/2024

Desi Mahol

21/03/2024

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

Hi friends please follow my account
21/03/2024

Hi friends please follow my account

This version of Facebook uses less data and works in all network conditions.

20/03/2024

Hi friends how are you

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف ک...
20/03/2024

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نااہلی کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف کیس میں حکم امتناع جاری کرکے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا۔

کیس کی جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔

سکندر شاہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثے ظاہر نہ کرنے پر شکایت کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔

وکیل کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے اور حلف بھی لے چکے ہیں، جس پر جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے کہ ابھی تو صرف نوٹس ہوا ہے۔

سپریم کورٹ میں جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی اپیلوں کی سماعت ک...
20/03/2024

سپریم کورٹ میں جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سانحہ 9 مئی کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کی، سپریم کورٹ نے پولیس اور پراسیکیوشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ریلی نکالنا یا سیاسی جماعت کا کارکن ہونا جرم ہے؟ خدا کا خوف کریں یہ کس طرف جا رہے ہیں۔

جسٹس مندوخیل نے مزید کہا کہ پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول دہشتگردی کا واقعہ تھا، کوئٹہ میں وکلا پر خودکش دھماکہ کیا گیا وہ دہشتگردی تھا، اپنا سیاسی کھیل سیاسی میدان میں لڑیں، عدالتوں میں سیاسی لڑائی نہ لڑیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں۔

بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر وکیل پی ٹی آ...
20/03/2024

بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔

سماعت کے آغاز پر وکیل پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے عدالت کو بتایا کہ گزشتہ روز ملاقات کا دن تھا لیکن ہماری ملاقات نہیں کرائی گئی، اس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل سے استفسار کیا کہ کیوں نہیں ملاقات کروا رہے ہیں؟ جیل حکام کی رضا مندی سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک آرڈر جاری کر رکھا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اُس آرڈر کے خلاف اپیل دائر کر کے اسے کالعدم کروا لیں، جب تک ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کا آرڈر موجود ہے آپ کو ملاقات کرانی ہو گی، عدالتی آرڈر پر عملدرآمد کریں یہ نا ہو کہ پھر شوکاز نوٹس جاری کرنا پڑے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی دورا...
20/03/2024

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا ہے۔

پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ص...
19/03/2024

پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کے تیسرے اجلاس میںعدالت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودکے اڈیالہ جیل ٹرائل کی منظوری دی گئی

پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کے تیسرے اجلاس میںعدالت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودکے اڈیالہ جیل ٹرائل کی منظوری دی گئی

احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو 7 سال اشتہاری رہنے کے بعد فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس...
19/03/2024

احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو 7 سال اشتہاری رہنے کے بعد فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا ہے۔

منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف کے بیٹوں کی تینوں نیب کیسز میں بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔

احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستیں منظور کیں۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو کیسز میں بری کر دیا ہے۔جوڈیشل ...
19/03/2024

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو کیسز میں بری کر دیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کر لی ہے۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے پر ...
19/03/2024

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے پر جاری کیے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔

دوسری جانب علی امین گنڈاپور کو 26 مارچ کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے سامنے پیش ہونے کیلیے نوٹس جاری رکھا ہے۔ ان کے خلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 2 اپریل...
19/03/2024

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت نے انہیں 2 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

18/03/2024

انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے۔

18/03/2024

وہ کیا ہے جو غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر جیب میں رکھ لیتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hanif Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share