Today Lakki Marwat

  • Home
  • Today Lakki Marwat

Today Lakki Marwat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Today Lakki Marwat, News & Media Website, .

اسلام آباد۔۔اج مورخہ 5جنوری 2024 ریجنسی ھوٹل اسلام آباد میں سوئ ناردرن گیس مروت ایمپلائز کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مہمان ...
06/01/2024

اسلام آباد۔۔اج مورخہ 5جنوری 2024 ریجنسی ھوٹل اسلام آباد میں سوئ ناردرن گیس مروت ایمپلائز کا اجلاس منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سلیم سیف اللہ خان تھے شرکاء سے ظفر اللہ خان مروت۔شاھین اقبال اور شیرمخمد نے مروت ایمپلائز کی طرف سے مروت قومی اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ساتھ ساتھ تجاویز بھی دیں جس پر مشر خان نے فورا کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا بعد میں مشر خان سلیم سیف اللہ خان نے مروت قوم کے بگڑتے ھوئے صورتحال۔بےروزگاری۔ناخواندگی اور خاص کر بدامنی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس دفعہ اللہ تعالٰی نے موقع دیا تو لکی مروت کے عوام کی تقدیر بدل کر رکھ دیں گے اور شرکاء کو انے والے الیکشن میں فیملی ۔احباب کے ساتھ بھرپور شرکت کی اپیل بھی کی بعد میں مہمان خصوصی کے انر میں ھائ ٹی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔خصوصی شرکت چیف انجینئر علاءالدین خان۔چیف انجینئر رحمت اللہ خان۔چیف ڈیٹا آفیسر سید غلام اور ڈی جی ایچ ار پیر یوسف شاہ صاحب اور سجادخان غزنی خیل کی تھی۔

06/01/2024

اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافے کا امکان

مرشد جی کہتے ہیں " سستی کا علاج چستی".....صبح بخیر 🌹❤️
06/01/2024

مرشد جی کہتے ہیں " سستی کا علاج چستی".....
صبح بخیر 🌹❤️

چھٹیوں کے کےجعلی نوٹیفکیشنزکون ٹیفکیشنزکون جاری کرتا رہا.محکمہ تعلیم اورایف آئی اے ایکشن میں
06/01/2024

چھٹیوں کے کےجعلی نوٹیفکیشنزکون ٹیفکیشنزکون جاری کرتا رہا.محکمہ تعلیم اورایف آئی اے ایکشن میں

06/01/2024

نماز میں سب عمل ہو جاتے ہیں، تلاوت بھی، ذکر بھی، درود بھی، دعا بھی، عاجزی بھی، اور ورزش بھی.
اللّٰـــــه پاک ہم سب کو (5) وقت کا نمازی بنائے،
( آمین یاربّ العالمین )

اللہ تعالیٰ دے موژ تہ دے کوشلی کار چے اخلاص ار نصیب کی آمین
06/01/2024

اللہ تعالیٰ دے موژ تہ دے کوشلی کار چے اخلاص ار نصیب کی آمین

06/01/2024
06/01/2024

فضل الرحمن نہ دے سم جہانگیر خان دے روزانہ ورباندے ڈزی او دھماکی کیگی او نہ مری او نہ خوگیگی
خدایہ زما دے توبہ یی 😂

تھانہ پھلڑہ  گڑوال میں اپنی بیوی اور 2 ماہ کی بچی کو ق ت ل کرنے کے بعد طبی موت کا ڈھونگ رچاکر دفنانے کی کوشش کرنے والا م...
06/01/2024

تھانہ پھلڑہ گڑوال میں اپنی بیوی اور 2 ماہ کی بچی کو ق ت ل کرنے کے بعد طبی موت کا ڈھونگ رچاکر دفنانے کی کوشش کرنے والا ملزم الیاس ولد عبدالطیف اور جرم کو چھپانے میں مدد کرنے والے باقی 3 ملزمان 24 گھنٹوں سے کم وقت میں گرفتار

گرفتار کئیے گئے ملزمان میں الیاس ، ظہیر ، رضوان اور فیضان شامل۔

‏سینیٹ میں عام انتجابات کا شیڈول معطل کرنے کی قرارداد  کثرت رائے سے منظورThe resolution to suspend the schedule of commo...
06/01/2024

‏سینیٹ میں عام انتجابات کا شیڈول معطل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
The resolution to suspend the schedule of common responses in the Senate was passed by majority vote

06/01/2024

مروت سے منتخب آراکین قومی اسمبلی کا تفصیل تاریخ کے آئینے میں ۔*

• 1962_بیرسٹر خان سیف ﷲ خان۔(وفات۔1964)۔ خان سیف اللّٰہ خان صاحب کی وفات کے بعد خان عبدالستار خان 1965 تک بلا مقابلہ ایم این نے بنے۔

• 1965_ملک دمساز بنوں سے۔
• 1972 _ مولانا سرور شید(جے یو آئی)۔

• 1977_ مولانا آحمد جان (جے یو آئی)۔

• 1985_غلام الدین خان (آزاد)
•1988_انور سیف ﷲ خان (آزاد)۔

• 1990_ نصیر محمد خان میداد خیل (مسلم لیگ ن)۔
• 1993_حاجی کبیر خان آحمد خیل ( مسلم لیگ ن)۔

• 1997_ حاجی کبیر خان آحمد خیل ( مسلم لیگ ن)۔

• 2002_ مولانا آمان ﷲ ( جے یو آئی )۔
• 2008_ ہمایون سیف ﷲ خان (آزاد)۔

• 2013_ مولانا فضل الرحمن(جے یو آئی )_ ضمنی الیکشن___ کرنل آمیرﷲ (پی ٹی آئی)۔
• 2018_مولانا محمد انور (جے یو آئی )۔

×۔۔گزشتہ۔۔۔۔62 سالوں میں قومی اسمبلی کے لیئے صرف 3 بار سیف ﷲ برادران منتخب ہوئے ہیں اور وہ صرف 2 یا 3 سالوں کے لیئے۔*

××۔۔باقی قوم نے جے یو آئی و دیگر خان خوانین کو منتخب کیئے ہیں ۔

۔۔ضلع کی پسماندگی کا ذمہ دار کون۔؟؟؟؟
ا
*farman Ulla Khan marwat”

ہم سینٹ کی قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں ، ناصر شاہ
06/01/2024

ہم سینٹ کی قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں ، ناصر شاہ

06/01/2024

شدید دھند کی وجہ سے دیھاڑی دار مزدوروں کو مزدوری نہیں ملتی اڈے سے بغیر مزدوری کے چلے جاتے ہیں حسب توفیق زکوٰۃ صدقات وغیرہ میں ان کو یاد رکھیں

05/01/2024

#بریکنگ
سینیٹ میں 8 فروری کے عام انتخابات معطل کرنےکی قرار داد کثرت رائے سے منظور۔۔۔

سب پاکستانیوں کی خدمت میں پیش ہے۔۔مزیدار الیکشن🙃سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، سینیٹ م...
05/01/2024

سب پاکستانیوں کی خدمت میں پیش ہے۔۔مزیدار الیکشن🙃
سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، سینیٹ میں 12ارکان موجود ۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے قرارداد کی مخالفت کر دی.

پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی بھی قرارداد کی حمایت،
عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور سینیٹر دلاور خان نے قرارداد پیش کرنے کیلئے رولز معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کر دی ۔۔ 8فروری کے ہونے والے الیکشن ملتوی کیے جائیں ۔۔قرارداد

ملک میں امن امان کی صورتحال ٹھیک نہیں۔۔

سیاسی رہنماؤں پر حملے ہورہے ۔قراداد

05/01/2024

🌙تجوڑی عوام کیلۓ عظیم خوشخبری💦
کل سے مسجد حاجی شاہ محمد مرحوم میں مولانا سیدعمر صاحب بعد از نماز عصر قرآن پاک کا ترجمہ شروع کرے گا۔

05/01/2024

اس دفعہ لکی مروت میں کلین سویپ کرونگا.
فضل الرحمن کے بیٹے کا بیان

05/01/2024

بنوں.منڈان پولیس سٹیشن پر رات گئے مسلح افراد کاحملہ

بنوں.پولیس کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں حملہ آورپسپاہوگئے

بنوں.کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا.ذرائع

بنوں.حملے کے وقت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

بنوں.پولیس کا علاقے میں سرچ اپریشن شروع

بنوں.آخری وقت تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی

بنوں.آخری اطلاعات موصول ہونے تک کسی نےدھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

05/01/2024

الیکشن وڑنے والا ہے

05/01/2024

لکیمروت میں اتنی زیادہ سردی ہوگئی ہے،کہ کمرے میں جاکر سلام کرو، تو جواب میں آتا ہے

وار بند کہ مڑہ🤣🤣🤣

05/01/2024

چورہ مزہ کوی چی دا جرسی دے اغوستے ای پاس دے بل کوٹ پہ اغوستے ای بیا ورسرہ دے شال پہ سر ای او بوٹاندے پہ پشو ای پہ سمندر غاڑے لاس نیولے شور

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀                                ...
05/01/2024

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀
















SaSayeda KiranaLaiba khanollow 😍

05/01/2024

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن 14 صدیاں گزر گئی کسی ماں نے حضرت عمرؓ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا😍♥️

فجر کے بعد تم کیسے سو جاتے ہو۔
05/01/2024

فجر کے بعد تم کیسے سو جاتے ہو۔

05/01/2024

السلام علیکم ممبرز
خيبرپختونخوا کے تمام علاقے آج شديد سردی کی لپيٹ ميں ہیں تمام ممبرز حاضری لگاٸیں آپ کہاں سے ہیں۔؟

جس نے واقعہ کربلا نہیں دیکھا وہ آکر اسلام آباد میں دیکھ لے شدید سردی پر ٹھٹھرتے
05/01/2024

جس نے واقعہ کربلا نہیں دیکھا وہ آکر اسلام آباد میں دیکھ لے

شدید سردی پر ٹھٹھرتے

05/01/2024

اسلام اباد ہائی کورٹ نے نیب سے سزا یافتہ دس سالہ نا اہلی کی مدت بحال کر دی
ہور سنا شریف ۔تو کتھا کتھا گئی اے
😜😜😂😂

05/01/2024

میرعلی
شمالی وزیرستان میرعلی کے ایپی روڈ پر بم دھماکہ
4افراد جان بحق
پولیس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share