Dir State News

  • Home
  • Dir State News

Dir State News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir State News, Video Creator, .
(1)

11/09/2023

ชาวบ้านกรีดเลือดหญิงสาวมาหนึ่งชาม แต่เมื่อเทเลือดลงบนพื้นกลับมีดอกบัวสีขาวงอกออกมา

25/03/2023

หญิงสาวลงสมัครเลือกตั้งผู้ใหญ่บ้าน แต่กลับไม่กล้าให้ผู้คนเห็นโปสเตอร์หาเสียง

16/08/2022

مونږ په دير ميدان کې امن غواړو

مونږ په دير ميدان کې امن غواړو
16/08/2022

مونږ په دير ميدان کې امن غواړو

مونږ امن غواړو
16/08/2022

مونږ امن غواړو

15/08/2022

السلام علیکم
تحصیل چیئرمین جناب کامران تارانی او تحصیل صدر جناب اسد دُرّانی دہ صبانی امن مارچ پہ اڑا ڈی، ایس ، این (دیر سٹیٹ نیوز ) سرہ خبرے اترے
(علی محمد)

15/08/2022

السلام علیکم ۔
دہ ایم ، پی اے و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت علی خان سرہ پہ الشفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام کی ملاقات او دہ ھغوی پیغام ۔
(علی محمد)

باجوڑ دھماکہ باجوڑ سلارزو چناران میں تحصیل ناظم خار حاجی سید باچہ کی گاڑی پر بم دھماکہ ، حاجی سیدباچہ زخمی ،ہسپتال منتقل...
15/08/2022

باجوڑ دھماکہ
باجوڑ سلارزو چناران میں تحصیل ناظم خار حاجی سید باچہ کی گاڑی پر بم دھماکہ ، حاجی سیدباچہ زخمی ،ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے باہر ہے.

11/08/2022


ریحان زیب خان (انفارمیشن سیکرٹری) دیر قامي پاڅون ده احتجاج دوران کې د خپل خيالاتو اظهار کوي


11/08/2022

دہ عوامی نیشنل پارٹئ ڈیر سینئر او قابل ترین انسان مسٹر عمر زمان خان صاحب دہ ڈی ایس این ،(دیر سٹیٹ نیوز) اینکر پرسن علی محمد سرہ خبرے اترے۔

11/08/2022

16 اگست صبح 9 بجے میدان میں جلسے کا انعقاد ہوگا۔جسمیں MPA ملک لیاقت علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد بگڑتی ہوئی صورتحال اورامن وامان کے بارے میں امن کے نام سے مارچ ہوگی (ایکشن کمیٹی میدان)

10/08/2022

☆يو کيږو ګنې وراکيږو☆

کاشف کمال ایڈشنل جنرل سیکٹری انصاف یوتھ وینگ پاکستان ۔ و سابقہ کنڈیڈیٹ تصیل میئر پی کے 15 دہ دیر سٹیٹ نیوز اینکر پرسن علی محمد سرہ خبرے اترے۔



 کالعدم تحریک تال بان نے دیر میدان سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت علی خان پر قاتلانہ حملے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے...
10/08/2022


کالعدم تحریک تال بان نے دیر میدان سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت علی خان پر قاتلانہ حملے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مزمت کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تال بان اور حکومت پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہے ، ان کی ایک تحقیقاتی کمیٹی اس حوالے سے معلومات بھی کر رہی ہے اگر تحریک تال بان کے کسی فرد پر یہ حملہ ثابت ہوا تو شریعت کے مطابق ان کا مؤاخذہ کیا جائے گا ۔
Copied

09/08/2022

مونږ په ميدان کي امن غواړو

امجد حسین بادشاہ کا دیر سٹیٹ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو



09/08/2022

لوئر دیر میدان میں اج ایم پی اے ملک لیاقت پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام پارٹیوں کے کارکن اور قائدین نے شرکت کی
مظاہرین کا ایم پی اے پر قاتلانہ حملے میں ملوث افراد کو جلد از جلد کرفتار کرنے اور میدان میں امن قائم کرنے کا پرزو مطالبہ کیا۔
علی شاہ مشوانی کا دیر سٹیٹ نیوز کے اینکر پرسن علی محمد کے ساتھ خصوصی گفتگو



09/08/2022

دہ غیرتي خاورې غیرتي بچي

نن دہ میدان خلق دہ بدامنۍ اؤ سانحه میدان خلاف يو پرامنه احتجاج اوکړو چې پکې دہ هري پارټۍ سرہ تعلق لرونکي شرکت اوکړو او نن ده ميدان غیرتي خلقو دا ثابته کړه چې د دير او ميدان ډير غيرتي او پرامنه خلق دي.

ده عتیق الرحمن صیب ده دير سټيټ نيوز اينکر پرسن علي محمد سره خصوصي انټرويو



09/08/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میدان کمبڑ بازار کی دہ ترھگرائی خلاف او دہ ایم پی اے ، و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت صاحب (اللہ تعالی دے روغ صحت ورکی ) سرہ دہ یکجہتئ پر آمن احتجاج ۔ پہ کوم کے چی دہ مختلف سیاسی گوند غڑو حصہ واغستہ ۔



لوئر دیر/ فائرنگ لوئردیر : تحصیل لال قلعہ کے علاقے میدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگلوئردیر: فائرنگ سے ایم پی اے ملک لیا...
06/08/2022

لوئر دیر/ فائرنگ

لوئردیر : تحصیل لال قلعہ کے علاقے میدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

لوئردیر: فائرنگ سے ایم پی اے ملک لیاقت کا بھائی, بھتیجا اور دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق، پولیس

لوئردیر: ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس

لوئردیر : ایم پی اے ملک لیاقت سمیت 3 زخمیوں کو فسٹ ایڈ دیکر پشاور ریفر کردیا گیا

لوئردیر : پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، سرچ آپریشن جاری ہے

قانون صرف غریب کے لیئے 🥺😢تیمرگرہ سڑک کے کنارے سرکاری زمین اور روڈ کے حدود میں بننے والے مارکیٹس، پلازے اور دکانات تجاوزا...
03/08/2022

قانون صرف غریب کے لیئے 🥺😢
تیمرگرہ سڑک کے کنارے سرکاری زمین اور روڈ کے حدود میں بننے والے مارکیٹس، پلازے اور دکانات تجاوزات کے زمرے میں نہیں آتے ہیں بلکہ ایک غریب محنت کش کا ہتھ ریڑھی پر فروٹس اور سبزیاں وغیرہ بھیج کر اپنے بھوکے بچوں کےلئے تپتی دھوپ میں دو وقت کی روزی کمانے والے ریڑھی بان کی ریڑھی کو لاتوں سے مارکر انتظامیہ تجاوازت کیخلاف آپریشن کر رہا ہے ۔

باغ فانتولو جنگل ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر ہے. 😥انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کا کوئی نعم البدل نہیں کیونکہ جنگلا...
30/07/2022

باغ فانتولو جنگل ایک بار پھر تباہی کے دہانے پر ہے. 😥

انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کا کوئی نعم البدل نہیں کیونکہ جنگلات ماحول کو صاف ستھرا بنانے میں انتہائی اہم ہیں۔ آکسیجن کی کمی کو پورا کرتے ہوئے ہر جاندار کو زندگی بخشتے ہیں، بارشوں کا سبب بنتے ہیں، سیلابوں کو روکتے ہیں، ہماری معیشت اور معاشرت پانی اور درختوں کی کمی کی وجہ سے شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ بےدریغ درخت کاٹنے کا یہ مشغلہ اہلیان باغ و دیگر قریبی گاؤں کا معمول بن چکا ہے۔ یہاں کے باشندے سالہا سال درختوں کی کٹائی میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے گھنے جنگلات میں خاطر خواہ کمی پائی گئی ہے۔ ہمارے لیے بڑی تشویش کی بات ہے کہ اگر چھیڑ جیسے اہم درختوں کی کٹائی کے سلسلے کو بروقت روکا نہیں گیا تو یہ ہمارے لیے لاتعداد مسائل کا باعث بنے گا۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی بنائی جائے جو درختوں کی کٹائی کے ممانعت میں اہم کردار ادا کرسکے۔

یاد رہے کہ باغ فانتولو کو اپنے قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے دیر کے سیاحتی مقامات میں شامل کیا گیاہے۔

لوئر دیر کے علاقہ لاجبوک ونڈیسہ میں شدید بارش سے حمیم جان نامی شخص کے گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے حمیم جان اور ان کا 14 سا...
29/07/2022

لوئر دیر کے علاقہ لاجبوک ونڈیسہ میں شدید بارش سے حمیم جان نامی شخص کے گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے حمیم جان اور ان کا 14 سالہ نواسہ آصف خان موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں

دیر بالا : کارو درہ میں پولیس موبائل گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 7 پولیس اہلکار  زخمی ہوگئے، زخمیوں کو واڑی ہسپتال منتقل...
27/07/2022

دیر بالا : کارو درہ میں پولیس موبائل گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، زخمیوں کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا جس میں سب انسپکٹر بھی شامل ہے. دو زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے. ہسپتال ذرائع

24/07/2022

لوئر دیر : شمشی خان اورزیارت تالاش کے مقامات پر برساتی نالے میں طغیانی کے باعث مین شاہراہ بند ہونے سے پانچ اضلاع کو ٹریفک کی روانی معطل۔

افسوسناک خبر...! تین افراد جانبحق، 10 افراد زخمی لوئر دیر میدان شگئ میں فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر سڑک کے کنارے نیچے...
23/07/2022

افسوسناک خبر...! تین افراد جانبحق، 10 افراد زخمی

لوئر دیر میدان شگئ میں فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر سڑک کے کنارے نیچے کائی میں گر گئے
نتیجے میں 3 افراد جانبحق جس میں باپ اور بیٹی شامل ہے، جبکہ 10 افراد شدید ہوگئے زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں.
ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینسیز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے لعل قلعہ اور تیمر گرہ ہسپتال منتقل کردیا.
ریسکیو 1122

21/07/2022

پشاور ، حیات آباد 🥺😢

20/07/2022

احتیاط کریں
دیربالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ہے سینکڑوں لوگ متاثر ایک جانبحق، کل 70 اور آج 60 سے زائد مریض تارپتار ہسپتال لائے گئے ہیں
ہسپتال میں ایک بیڈ پر 4 اور 5 سے زائد مریض پڑے ہیں بیشتر کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دئے گئے ہیں۔

تیمرگرہ ہوا ڈھیری میں پانچ سالہ معصوم بچہ محمد ایاز ولد بخت سردار کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو ایک ویران گھر میں پھینک ...
20/07/2022

تیمرگرہ ہوا ڈھیری میں پانچ سالہ معصوم بچہ محمد ایاز ولد بخت سردار کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو ایک ویران گھر میں پھینک دیا۔۔
درد ناک واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔۔
پولیس احکام سے ملزمان کی جلدازجلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔

19/07/2022

لوئر دیر میں روایتی کھیلوں کے فروغ کے لئے ایک روزہ میلے کا انعقاد کیا گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir State News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share