23/02/2023
گورنر پنجاب نے سابقہ حکومت کا 17 جنوری کا ڈسٹرکٹ کونسل سسٹم والا نوٹیفیکیشن ختم کرکےدوبارہ میونسپل کمیٹیاں بحال کر دی ہیں، اب ڈپٹی کمشنر کے بجاۓ ہر میونسپل کمیٹی کا ایڈمنسٹریٹر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ہوگا اور ہیڈ کوارٹر کی میونسپل کمیٹی کا ایڈمنسٹریٹر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ہو گا