WisalMuhammad

  • Home
  • WisalMuhammad

WisalMuhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WisalMuhammad, News & Media Website, .

 #اسدشاہ🔥       
08/04/2024

#اسدشاہ🔥














اہتمام دعوت 🫡       
08/04/2024

اہتمام دعوت 🫡














 #قدیم یورپ میں دی جانے والی ایک سخت ترین سزا پرانے دور کے یورپ میں بڑے مجرموں کو یہ خاص قسم کی سزا سی جاتی تھی اس لوہے ...
08/04/2024

#قدیم یورپ میں دی جانے والی ایک سخت ترین سزا

پرانے دور کے یورپ میں بڑے مجرموں کو یہ خاص قسم کی سزا سی جاتی تھی اس لوہے کے بنے بیل کے اندر آدمی کو ڈال کر بند کر دیا جاتا تھا اور نیچے آگ لگا دی جاتی تھی آگ کی گرمی سے جب آدمی چیخ و پکار کرتا تھا تو اس کی آواز بیل کے منہ کے راستے باہر آتی تھی آگ کی گرمی سے انسان جل کر مر جاتا تھا یہ ایک انتہائی خوفناک سزا تھی ۔

31/03/2024
31/03/2024

چارسدہ : اتمانزئی میں بچہ امتحان میں کامیاب ھونے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، فائرنگ سے ماں گولی لگنے سے شدید زخمی, ماں کو زخمی حالت میں ایل ار ایچ منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگئی۔۔

 #گندم کے کاشت کار ذرا متوجہ ہوں تیز بارش کی وجہ سے اگر اپ کی  #گندم گر گئی ہے تو اور آپ بہت زیادہ پریشان ہیں کہ گندم کی...
31/03/2024

#گندم کے کاشت کار ذرا متوجہ ہوں
تیز بارش کی وجہ سے اگر اپ کی #گندم گر گئی ہے تو اور آپ بہت زیادہ پریشان ہیں کہ گندم کی پیداوار میں خاطرخوا کمی ائے گی تو کاشتکار بھائیو اپ بالکل پریشان نہ ہوں گندم کے گرنے سے گندم کی زمین والی خوراک بند ہو جاتی ہے یعنی کہ ہلکی ہو جاتی ہے اور گندم کو اس سٹیج پر بہت زیادہ خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اپ کو بتاتا چلوں کہ گندم کی جو خوراک کا مراحل ہوتا ہے وہ زیادہ تر پتے پر ہوتا ہے پتے کو اگر زمین سے خوراک نہیں ملتی تو کوئی بات نہیں اپ #پوٹاش لے لیں اور ساتھ میں تھوڑا سا #یوریا ٹینکی میں ڈال کر گری ہوئی گندم پر سپرے کریں اگر اسی طرح آپ گندم کے پکنے پر دو سپرے کریں گے تو اپ کی پیداوار میں کمی بالکل نہیں ائے گی شکریہ
💞copy

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WisalMuhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share