Aftab Inayat Journalist

  • Home
  • Aftab Inayat Journalist

Aftab Inayat Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Inayat Journalist, Media/News Company, .

22/04/2025

*بنو ایک آواز۔۔۔۔*
ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین ایک نیوز آفتاب عنایت
03213332900

02/02/2025

مراکش کشتی سانحہ میں زندہ بچ جانے والا منڈی بہاءالدین کے علاقہ کٹھیالہ شیخاں کا نوجوان شعیب ظفر انصاری گھر پہنچ گیا، انھوں نے حادثے کے حوالے سے کیے حیران کن انکشاف اس وقت ہمارے نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت موجود ہیں ان کے ساتھ جی آفتاب بتائیے

22/01/2025

ریلوے کا سفر شروع سے ہی عوام کا پسندیدہ اور محفوظ سفر سمجھتا جاتاہے اسی لیے ریل گاڑی کا سفر مسافروں کی پہلی ترجیح ہوتا ہے منڈی بہاؤالدین ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے لیےسہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔مسافر خانہ میں واش روم اور پینے کے صاف پانی کا انتظام نہیں ہے جبکہ کرسیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،مزید تفصیلات بتا رہے ہیں وہاں سے نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت
03213332900

20/01/2025

منڈی بہاوالدین
سپین کشتی حادثہ میں نواحی گاوں ماجھی کے ایک خاندان کے دو نوجوان بھی لاپتہ ہیں،اکرم اور ارسلا ن تین ماہ قبل یورپ کے لئے روانہ ہوٸے تھے،اور زمین،زیور بیچ کراور ادھار رقم لیکر 80لاکھ روپے انسانی سمگلرز کو ادا کیے تھے۔ان کے گھر میں موجود ہیں نماٸندہ ایک نیوز آفتاب عنایت ،ان سے مزیدتفصیلات جانتے ہیں
03213332900

19/01/2025

مراکش کشتی حادثہ میں جاں بحق اور لاپتہ افراد میں10نوجوانوں کی شناخت ہوگٸی ہے۔ لاپتہ نوجوان 23 سالہ علی حسن کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی تھا، مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے آفتاب عنایت سے
03213332900

19/12/2024

منڈی بہاؤالدین۔یونان کشتی حادثہ میں 21 سالہ محمد سفیر جاں بحق ہوگیاموت کی اطلاع ملتے گھر میں کہرام ،پورا گاوں سوگوار محمد سفیر پولیس میں ملازم تھا۔نوکری چھوڑ کر یورپ روانہ ہوا تھا دیکھئے نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت کی اس رپورٹ میں
03213332900

19/12/2024

منڈی بہاوالدین۔
یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تعداد 8ہوگٸی ہے،جن میں سے 6کا تعلق ایک ہی گاوں ہیلاں سے ہے ،ریسکیو آپریشن بند ہونے سے ان کے لواحقین کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں ۔دوسری جانب ایف آٸی اے ٹیم نے دو انسانی سمگرز کو گرفتار کرلیاہے، مزید تفصیلات جانتے ہیں نماٸندہ ایک نیوز آفتاب عنایت سے جی
03213332900

19/12/2024

منڈی بہاوالدین۔
یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ افراد کی تعداد 8ہوگٸی ہے، جن میں سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق کردی گٸی،دوسری جانب ایف آٸی اے ٹیم نے دو انسانی سمگرز کو گرفتار کرلیاہے ،مزید تفصیلات جانتے ہیں نماٸندہ ایک نیوز آفتاب عنایت سے جی

18/12/2024

منڈی بہاؤالدین۔
یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ ہونے والوں میں سے منڈی بہاؤالدین کے 7نوجوانوں کی شناخت ہوگئی ہے جن میں ایک شخص حاجی احمد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، انکے گھر میں موجود ہیں نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت ۔ان سے مذید تفصیلات جانتے ہیں

12/12/2024

منڈی بہاؤالدین ضلع بھر میں شہریوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو ریا ہیں تھانہ قادر آباد میں دو با اثر افراد کا شہری پر سر عام بدترین تشدد
نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت منڈی بہاؤالدین 03213332900

11/12/2024

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی منڈی بہاؤالدین میں بھی انڈے کی قیمت بڑھنے لگی انڈا شہریوں کی پہنچ سے دور انتظامیہ خاموش تماشائی مزید تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندے آفتاب عنایت سے جی آفتاب ۔۔
03213332900

26/09/2024

منڈی بہاوالدین۔آر پی او گوجرانوالہ طیب چیمہ کی ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری رپورٹ نمائندہ ایک نیوز آفتاب عنایت منڈی بہاؤالدین
03213332900

Address


Telephone

+3213332900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Inayat Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aftab Inayat Journalist:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share