بہارہ کہو میں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت اسمار عباسی کی طرف سے صحافیوں کو دیے جانے والے عشائیہ میں اظہارِ گفتگو کرتے ہوٸے ۔۔
مری ۔..اے بی این نیوز ۔۔۔۔۔مرکزی دربار موہڑہ شریف میں عرس مبارک کا اختتام ۔۔۔اے بی این نیوز عبدالحمید عباسی بیورور چیف مری
مری ۔۔۔حلقہ پی پی 6 کی سیاسی صورت حال مساٸل کے حوالہ سے اے بی این نیوز پر میرا تجزیہ۔۔۔اپنی اپنی راٸے سے بھی آگاہ کریں شکریہ
مری (اعبدالحمید عباسی )نوجوان مسلم لیگی رہنما فرزندراجہ اشفاق سرور راجہ اسامہ سرور کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاوس میں خصوصی ملاقات ہوٸی جس میں انہوں نے وزیر اعظم کو حلقہ پی پی 6 کے مساٸل سے آگاہ کیا جس پر میاں شہباز شریف نے ملکہ کوہسار مری کے ترقیاتی کاموں کے لئے سینیر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ سامہ سرور کو خصوصی ٹاسک دے دیا اور انہیں یقین دہانی کرواٸی کہ حلقہ کے مساٸل ترجہی بنیادوں پر حل کٸے جاٸیں گے اور جلد مری کے لٸے میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا جاٸے گا ملاقات میں سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
مری۔۔۔۔۔وفاقی وزیر شیخ رشید کو تھانہ مری پہنچا دیا گیا جس میرا آج نیوز پر بھپر
مری ۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر شیخ راشید کو مری تھانہ میں درج مقدمہ میں تھانہ مری پہنچا دیا گیا اس موقع پر عبدالحمید عباسی سے گفتکو کرتے ہوٸے
مری ۔۔۔۔الحمد للہ ۔۔اے بی این ۔۔اوصاف براڈ کاسٹ نیٹ ورک نے کام شروع کر دیا ۔۔ٹی ایچ کیو کی تفصیلی خبر ۔۔
مری ۔۔۔برفباری کے بعد ملک پر سے. سیاحوں نے مری میں ڈیرے ڈال لئے جبکہ رات گئے تک برفباری کا سلسلی بغیر وقفے کے جاری ہے رپورٹ 12بجے کی نیوز میں
مری میں سیاحوں کا رش اور مال روڈ پر رات کا سماں اور میرا ایز لاہیو
مری کے موسم کی تازہ صورت حال پر میرا ایز لاہیو ۔۔