Sadiq Dost Press Club Tmp

  • Home
  • Sadiq Dost Press Club Tmp

Sadiq Dost Press Club Tmp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadiq Dost Press Club Tmp, Media/News Company, .

13/06/2024
سانحہ خانبیلہ ھیڈ کانسٹیبل ملک برکت علی فخر ترنڈہ محمد پناہ  نے جوان مردی سے ڈاکوؤں پر جوابی فائرنگ کرتا رہا مگر اپنے پو...
08/06/2024

سانحہ خانبیلہ
ھیڈ کانسٹیبل ملک برکت علی فخر ترنڈہ محمد پناہ نے جوان مردی سے ڈاکوؤں پر جوابی فائرنگ کرتا رہا مگر اپنے پولیس جوانوں کو شہید و زخمی ہوتے ہوئے حوصلہ نہیں ھارا اللہ پاک ہمارے بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

04/06/2024

رپورٹ بیوروچںف بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی ٹھل حمزہ 120موری۔پر نوجوان ڈوب گیا عثمان ولد نواز قوم بھٹی سکنہ جلال پور پیر والا کا رہائشی بتا یا جارہا ہے ڈوبنے والے نوجوان کی عمر تقریباً 21/22 سالہ بتایا جارہاہے زرائع

04/06/2024

ٹھل حمزہ 120موری۔پر نوجوان ڈوب گیا عثمان ولد نواز قوم بھٹی سکنہ جلال پور پیر والا کا رہائشی بتا یا جارہا ہے ڈوبنے والے نوجوان کی عمر تقریباً 21/22 سالہ بتایا جارہاہے زرائع

Sir Sadeq Muhammad Khan Abbasi was born at Derawar on 29 September 1904, the only son and heir of Haji Nawab Muhammad Ba...
02/06/2024

Sir Sadeq Muhammad Khan Abbasi was born at Derawar on 29 September 1904, the only son and heir of Haji Nawab Muhammad Bahawal Khan Abbasi V, Nawab of the state of Bahawalpur. When only two and a half, his father fell ill and died while at sea off the Aden coast, on 15 February 1907, leaving Sadeq as ruler of Bahawalpur. He was educated at Aitchison College, Lahore. At the age of 15, Sadeq fought in the Third Afghan War in 1919, was knighted in 1922 when he reached his majority and was invested with the throne two years later by Lord Reading. In 1929 he visited Egypt and was a guest of the King. Very fond of cars, he bought a Rolls Royce Phantom car, 45WR, body by Thrupp & Maberly, one of the two Cars on display at the Cairo Show. [Here he contracted a marriage with an Ottoman princess, divorcing one of his previous wives. He signed the Muslim marriage certificate (Niqahon) on 6 October 1929. After signing the marriage certificate a way was sought to bring them to Bahawalpur. Sadeq valued education and cultural sophistication in women, but HIH Princess Hamide Nermin Nezahat Sultan (27 January 1923? – 7 November 1998), lacked these. She had received no formal education but was skilled in needlework and liked playing card games. She could read and write, but only in Turkish and French. HIH Princess Hamide Nermin Nezahat Sultan was considered gentle, virtuous, and docile, qualities that made her a suitable candidate for Sadeq. Hamide Nermin Nezahat Sultan was described as tall and slim, "of middling beauty, and of very assured and resolute countenance". She was dark haired, with a rather swarthy complexion, appeared solemn by Pakistani standards, and looked old for her age. [ Her father HIH Prince Şehzade Mahmud Sevket Efendi (Ortaköy Palace, Constantinople, 20 July 1903 – 1 February 1973) was son of Sultan Abdul Aziz I,and was excluded from the Imperial House in 1931, married firstly in Skutari/Istanbul on 4 May 1922 and divorced in 1928 his cousin HH Princess Adile Hanımsultan Hanım Efendi (Ortaköy Palace, 12 November 1900 – February 1979), and had one daughter.

01/06/2024
کوریج صادق دوست پریس کلب
01/06/2024

کوریج صادق دوست پریس کلب

31/05/2024

محسن آباد موڑ۔ میں گیس ابھی تک 250 روپے سیل ہو رہی ہے

29/05/2024

خبر سمیع اللہ

29/05/2024

رپورٹ بیوروچںف بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی ترنڈہ محمد پناہ پل موری نہر سانگلہ میں آیل ٹینکر نہر میں جا گرا پل کی حفاظتی دیوار نا ہونے کی وجہ سے نہر میں جا گر انتظامیہ کو چاہئیے پل کی حفاظتی دیوار تعمیر کروائی جائے تاکہ نقصان سے بچا جاسکے

رپورٹ بیوروچںف     بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی  ترنڈہ محمد پناہ پل موری نہر سانگلہ میں آیل ٹینکر نہر میں جا گرا    پل ...
29/05/2024

رپورٹ بیوروچںف بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی ترنڈہ محمد پناہ پل موری نہر سانگلہ میں آیل ٹینکر نہر میں جا گرا پل کی حفاظتی دیوار نا ہونے کی وجہ سے نہر میں جا گر انتظامیہ کو چاہئیے پل کی حفاظتی دیوار تعمیر کروائی جائے تاکہ نقصان سے بچا جاسکے

صادق دوست پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ کی خبر پر ایکشن  ڈی سی او رحیم یار خان اور چیف آ فیسر  ڈسٹرک کونسل رحیم یار خان   کا ...
28/05/2024

صادق دوست پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ کی خبر پر ایکشن ڈی سی او رحیم یار خان اور چیف آ فیسر ڈسٹرک کونسل رحیم یار خان کا فوری ایکشن ڈسٹرک کونسل کے ملازمین کی ٹیم ملک ممتاز کی سربراہی میں گل انور شوٹر اور محمد حنیف کلرک گلاب احمد پر مشتمل ٹیم نے آ وراہ کتوں کے خلاف کاروائی کی شہریوں نے ٹائم کا شکریہ ادا کیا

محسن آباد کے نزدیک بستی  منظور عباسی المعروف  ارولہ   کے رہائشی ذوالقرنین نامی لڑکے کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا شہریوں نے ا...
27/05/2024

محسن آباد کے نزدیک بستی منظور عباسی المعروف ارولہ کے رہائشی ذوالقرنین نامی لڑکے کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا شہریوں نے اے سی لیاقت پور ڈی سی او رحیم یار خان سے اپیل کی ہے ان کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ آنے جانے والوں لوگوں کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے

رپورٹ بیورچںف بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی صاحب      نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی برسی کے موقع پر پاکستان کے لیے...
25/05/2024

رپورٹ بیورچںف بہاولپور محمد سمیع اللہ عباسی صاحب
نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی برسی کے موقع پر پاکستان کے لیے انکی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے چولستان میں شاہی قبرستان کے مقام پر تقریب منعقد ہوئی۔ نواب سر صادق محمد خاں عباسی پنجم کے مقبرے پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی_
اس موقع پر نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کے مقبرے پر ڈیزرٹ رینجرز کے چاق و چوبند دستہ نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔
نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کے مقبرہ پر
امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی نوابزادہ عاصم جاوید عباسی، کمشنر بہاولپور ڈویژن نادر چٹھہ اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پھول رکھے۔
برسی کے موقع پر ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید،ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ،ڈیزرٹ رینجرز سے ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل اسد غفور نے نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کے مقبرے پر پھول رکھے اور انکے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی_ دعا ہے کہ اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے_آمین اس موقع پر سردار یحیی خان کلاچی سابق چیئرمین ترنڈہ محمد پناہ سردار یونس خان عباسی صاحب شکیل احمد عباسی ایڈووکیٹ محمد سمیع اللہ عباسی جام دلشاد جام فہد میاں فیض کریم گل شاد عباسی فیض خان خاکوانی عثمان بھٹی سردار رسول بخش خان عباسی اطہر لاشاری حاجی وحید محمد راشد بہاولپور لیاقت پور ترنڈہ محمد پناہ طاہر والی بلہ جلھن احمد پور شرقیہ بہاولپور خان پور صادق آباد سے لوگوں نے پرنس نواب بہاول عباس خان عباسی کے ساتھ قافلے کی صورت میں شاہی قبرستان میں شرکت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Dost Press Club Tmp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share