AB Tv News

AB Tv News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AB Tv News, Media/News Company, .

تحصیل پروا کے علاقہ نائیویلہ  و مضفات میں تیز آندھی کیساتھ بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان، محکمہ موس...
18/04/2024

تحصیل پروا کے علاقہ نائیویلہ و مضفات میں تیز آندھی کیساتھ بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید اگلے 24 گھنٹوں میں ہلکی اور تیز بارش کے امکانات بتائے جا رہے ہیں۔۔۔

صفت اللہ بلوچ کو پاکستان تحریک انصاف کےتحصیل صدر پروآ نامزدکرنے کا امکان ہے  تحریک انصاف ذرائع  اسے قبل صفت اللہ بلوچ یو...
17/04/2024

صفت اللہ بلوچ کو پاکستان تحریک انصاف کےتحصیل صدر پروآ نامزدکرنے کا امکان ہے تحریک انصاف ذرائع اسے قبل صفت اللہ بلوچ یوسی میرن کے جنرل سیکرٹری رہے چکیں ہیں

*ڈی پی او ڈیرہ کا پروآ سرکل کا دورہ،تھانہ گومل یونیورسٹی اور تھانہ پروآ کا معائنہ**ڈی پی او کو ایس ایچ اوز نے کئے گئے سی...
16/04/2024

*ڈی پی او ڈیرہ کا پروآ سرکل کا دورہ،تھانہ گومل یونیورسٹی اور تھانہ پروآ کا معائنہ*
*ڈی پی او کو ایس ایچ اوز نے کئے گئے سیکورٹی انتظامات بارے بریف کیا،بہترین ڈیوٹی کرنے پر جوانوں کو انعامات سے نوازا*
♦️ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے پروآ سرکل کا وزٹ کیا ایس ایچ او تھانہ گومل یونیوسٹی ملک عمران نے تھانہ کے وزٹ کے موقع پر ڈی پی او ڈیرہ کو کئے گئے سیکورٹی انتظامات بارے بریف کیا جنہیں ڈی پی او نے مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی جبکہ تھانہ پروآ کے معائنہ کے موقع پرتھانہ کی بلڈنگ اور ڈی ایس پی و ایس ایچ او کے دفاتر کا جائزہ لیا جبکہ عملہ نے سیکورٹی انتظامات بارے بریف کیا۔ڈی پی او ڈیرہ نے بہترین ڈیوٹی کرنے پر جوانوں کو نقد انعامات سے بھی نوازا ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

15/04/2024

تحصیل پروآ و مضافات میں مزید گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان محکمہ موسمیات

⛈️🌩️☁️❄️🫧🚼☁️تازہ ترین موسم مختصر اپڈیٹ  13تا 15 اپریل کو  کشمیر گلگت سمیت خیبر پختون خواہ پنجاب بلوچستان  کے بیشتر  بعض ...
13/04/2024

⛈️🌩️☁️❄️🫧🚼☁️
تازہ ترین موسم مختصر اپڈیٹ 13تا 15 اپریل کو کشمیر گلگت سمیت خیبر پختون خواہ پنجاب بلوچستان کے بیشتر بعض علاقوں میں جبکہ سندھ کے مختلف کہیں کہیں بعض مقامات پر بارش کی دو اچھے ریونٹ لگ سکتے ہیں
تیز ہواؤں گر چ چمک کے ساتھ درمیانی سے ہلکی اور بعض مقامات پر اچھی سی موسلا دھار بارش جبکہ بعض مقامات پر جگہ جگہ پہ کہیں درمیانی تو کہیں شدید ژالہ باری بھی ہو سکتا ہے اس دوران ملک کیے شمالی بلند پہاڑوں پر ہلکی سی درمیانی بر فباری منتوقع
اس دوران اندھی جھکڑ تیز ہوا چلنے اور لیڈ سلیڈنگ مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانیوں تیز گرچ چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات

08/04/2024
عوام الناس کو بندھن شادی ہال میںEIAکی جانب سے دعوت دی جاتی ہے کہ چشمہ رائٹ بنک کینال کے بنانے پر اعتراضات خدشات سننے کے ...
30/03/2024

عوام الناس کو بندھن شادی ہال میںEIAکی جانب سے دعوت دی جاتی ہے کہ چشمہ رائٹ بنک کینال کے بنانے پر اعتراضات خدشات سننے کے لئے پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا۔اگر کسی کو کوئی خدشات نہیں ہونگے تو منظوری دے دی جائے گی اور پراجیکٹ شروع کر دیا جائے گا۔لہزا3.4.2024 تاریخ دن 11:00بجے شرکت کریں اور اپنے خدشات سے آگاہ کریں

المناک حادثہکڑی شموزئی میں گزشتہ شب روڈ ایکسڈنٹ میں 4 نوجوان وفات پاگئے 2 شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ایمرجنسی میں داخ...
22/03/2024

المناک حادثہ
کڑی شموزئی میں گزشتہ شب روڈ ایکسڈنٹ میں 4 نوجوان وفات پاگئے 2 شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ایمرجنسی میں داخل
وفات پانے والوں میں
1۔حبیب ولد حیدر
2۔راحت ولد ہدایت
3۔ شاہد ولدعالم
4۔ذین اللہ ولد الطاف قوم استرانہ
سکنہ کیڑی شموزئی وفات پاگئے۔
2 نوجوان زخمی ہے
1 ۔فھیم ولد سمیع اللہ
2۔فاروق ولد امام شاہ قوم استرانہ سکنہ کیڑی شموزئی

20/03/2024

الحاج سردار ثناء اللہ خان میانخیل (سابق سینئرصوبائی وزیر) بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں مرحوم کی نمازجنازہ بتاریخ 21 مارچ بروز جمعرات دن 10:00 بجے بیساکھی گراؤنڈ ڈیرہ اسماعیل خان اور 11:30 بجے دن گاؤں گرہ عیسی خان میں ادا کی جائے گی مرحوم ممبرقومی اسمبلی سردارفتح اللہ خان میانخیل. سردارعنایت اللہ خان میانخیل اورسردار قیضار خان میانخیل بڑے بھائی اور ممبرصوبائی اسمبلی سرداراحسان اللہ خان میانخیل کے والد گرامی تھے تحصیل چیئرمین سردار فخراللہ خان میانخیل کے کزن تھے اللہ پ

بسم اللّٰہ سکول اینڈ کالج رمک کا سیکیورٹی گارڈ حاجی بلال عورہ ہارٹ اٹیک کے باعث  خالق حقیقی سے جاملا ہے جن کا نمازے جناز...
19/03/2024

بسم اللّٰہ سکول اینڈ کالج رمک کا سیکیورٹی گارڈ حاجی بلال عورہ ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جاملا ہے جن کا نمازے جنازہ کل مورخہ 20 مارچ بروز بدھ صبح 8بجے بستی پلواں رمک میں ادا کیا جائیگا

قدرت اللہ ولد امان اللہ قوم  موچی سکنہ چاندنہ میرن کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیاہے
13/03/2024

قدرت اللہ ولد امان اللہ قوم موچی سکنہ چاندنہ میرن کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیاہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط ( بروز پیر 11 مارچ 2024 سے جاری کر دی جا ئیگی۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ م...
10/03/2024

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط ( بروز پیر 11 مارچ 2024 سے جاری کر دی جا ئیگی۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی رقم کو 8750 سے بڑھا کر 10,500 روپے کردیا گیا ہے . جس کے تحت 9.2 ملین مستحق گھرانوں کی خواتین کو مالی امداد جاری کی جائیگی۔۔ جس میں صوبہ خیبر پختونخواہ کے 1744110 مستحق گھرانے شامل ہیں۔
مستحقین سے درخواست ہے. کہ اپنے اصلی قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ بنک الفلاح کے قریبی ریٹلر کے دکان پر تشریف لے جائے۔ اور مطلوبہ 10500 پوری رقم وصول کرلے۔ اور رقم کی رسید لازمی وصول کر لے۔
خواتین کو باعزت طریقے سے ادائیگی بنک الفلاح کے ریٹلرز اور بی آئی ایس پی سٹا ف کے فرائض میں شامل ہے.

04/03/2024

پٹواری ایوب خان لسکانی
سکنہ سڑہ گرہ رمک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے انتخابات کے لئے کل 10 بجے پولنگ ہوگی(سنی اتحاد کونسل ) کے علی امین گنڈاپور امیدوارپاکستان ...
29/02/2024

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے انتخابات کے لئے کل 10 بجے پولنگ ہوگی
(سنی اتحاد کونسل ) کے علی امین گنڈاپور امیدوار
پاکستان مسلم لیگ ن کےامیدوار ہشام انعام اللہ کے درمیان مقابلہ ہوگا

18/02/2024

بی آئی ایس پی آگاہی سلسلہ
سوال بینظیر تعلیمی وظائف کے پیسے کب اور کتنے ملے گے

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا خیبرپختونخوا تہذیب و روایات کا...
17/02/2024

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا

خیبرپختونخوا تہذیب و روایات کا امین صوبہ ہے جسے وحشت و لاقانونیت کی آگ میں جھونک کر بے پناہ نقصان کیا گیا ہے، علی امین گنڈا پور

صوبے کی اقدار و روایات کے عین مطابق چادرو و چار دیواری کے مکمل احترام کو یقینی بنایا جائے گا اور امنِ عامہ کے قیام کے ساتھ شہریوں کی جان مال کی سلامتی کا تحفظ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہوگی، علی امین گنڈا پور

حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے اور لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو غریبوں کیلئے آباد کریں گے، علی امین گنڈا پور

خواتین کو ان کے شرعی و قانونی حقوق کی فراہمی کیلئے سرکاری وسائل سے مفت قانونی معاونت فراہم کریں گے، علی امین گنڈا پور

صوبے میں ہر لحاظ سے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے اور لاقانونیت کے فروغ میں مکروہ کردار ادا کرنے والوں کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا، علی امین گنڈا پور

شہدا کی قربانیوں کا بھرپور اعتراف کرتے ہوئے ان کے لواحقین کیلئے خصوصی پیکیج کا اہتمام کریں گے، علی امین گنڈا پور

اپنے وسائل کو ترقی دیکر صوبے کو مالی طور پر خود مختار بنائیں گے اور پوری توجہ اپنے شہریوں کی فلاح و ترقی پر مرکوز کریں گے، علی امین گنڈا پور

الیکشن کمیشن کا این اے 43 پر چھ پولنگ سٹیشن پر 17 فروری 2024کو دوبارہ ووٹنگ کرنے کا فیصلہ
13/02/2024

الیکشن کمیشن کا این اے 43 پر چھ پولنگ سٹیشن پر 17 فروری 2024کو دوبارہ ووٹنگ کرنے کا فیصلہ

11/02/2024

سردار فخراللہ خان میانخیل کا میانخیل گروپ کے ووٹرز،سپورٹرز کے نام اہم یغام

07/02/2024

قومی اسمبلی کی کل تعداد کتنی ہے جانیئے

نشست قومی اسمبلی حلقہ این اے 45  ڈیرہ اسماعیل خان پر  پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار فتح اللہ خان میانخیل اور جمیعت...
06/02/2024

نشست قومی اسمبلی حلقہ این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار فتح اللہ خان میانخیل اور جمیعت علماء اسلام کے امیدوار حضرت مولانا عبیدالرحمٰن صاحب کےدرمیان کانٹے کا مقابلہ ہے 8فروری کو جیت کا اونٹ کس کڑوٹ بیٹھ تا ہے یہ وقت ہی بتائےگا باقی آزاد امیدوار شیخ محمد یعقوب اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار شعیب ناصر خان میانخیل بھی پنچہ آزمائ کررہےہیں لیکن مقابلے کی دوڑ سے باہر ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہوان پر رات 3 بجے کے قریب دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس کے 10 جوان شہید جب...
05/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں واقع تھانہ چودہوان پر رات 3 بجے کے قریب دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس کے 10 جوان شہید جبکہ 6 زخمی،زرائع

04/02/2024

شاہ اجمل شریف رمک میں میانخیل گروپ کا زیر اہتمام ملک ظفر مجاور ۔ملک عبدالرشید مجاور۔ملک نصیب اللہ مجاور۔چھوٹے مخدوم صفدرعلی پاور شو ہوا جس کےمہمان خصوصی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 45سردار فتح اللہ خان میانخیل سردار نظام الدین ۔ ملک فقیر محمدمڑل سردار امجد خان لسکانی ۔ سردار بشیر بلوچ ۔ اشرف خان قیصرانی ۔ ابراہیم خان قیصرانی ۔ملک اکبر مڑل ۔ملک ابراہیم جکھڑ حاجی نیک منیر وزیر ملک عبدالمجید پہوڑتھے جس میں ڈاکٹر حق منیر وزیر۔جہانگیر احمد جنڑویلا۔محمدرمضان موچی۔ اللہ ڈتہ موچی نے میانخیل گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا

جمیعت علمااسلام۔کی موٹر سائیکل ریلی آج چار بچے عصر  ویلے حاجی اظہر شاہ فیلنگ اسٹیشن رمک تا میرن تک اہتمام کیاجارہاہے جس ...
04/02/2024

جمیعت علمااسلام۔کی موٹر سائیکل ریلی آج چار بچے عصر ویلے حاجی اظہر شاہ فیلنگ اسٹیشن رمک تا میرن تک اہتمام کیاجارہاہے جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے شرکت کرنے والے موٹر سائیکل سواروکو پٹرول مفت فراہم کیاجائے گا منجانب حاجی بازید خان مروت ڈیلر اظہرشاہ فیلنگ اسٹیشن رمک

02/02/2024

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات 2024 کے پر امن انعقاد کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔یہ ایمرجنسی کنٹرول روم 7 فروری سے 9 فروری 2024 تک فعال رہے گا۔ کنٹرول روم عام انتخابات سے متعلق معلومات، سرگرمیوں اور ہنگامی صورتحال کے بارے میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوآرڈینیشن کرےگا۔ کنٹرول روم انتخابات کے اختتام تک کسی بھی ہنگامی یا غیر معمولی صورتحال کے بارے میں نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو بروقت آگاہ کرے گا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری محسن اقبال ایمرجنسی کنٹرول روم کے انچارج مقرر کئے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ کنٹرول روم سے یو اے این نمبر 713-712-111-091،فیکس نمبر 9210707-091،واٹس ایپ نمبر 2222949-0343 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

چلوچلو پروآ چلو
02/02/2024

چلوچلو پروآ چلو

سردار لیاقت اللہ خان لسکانی کی کوشش رنگ لائی  ووٹ بنک رکھنے والی لسکانی برادری  کےسرکردہ رہنماء  نے میانخیل گروپ  کو چھو...
31/01/2024

سردار لیاقت اللہ خان لسکانی کی کوشش رنگ لائی ووٹ بنک رکھنے والی لسکانی برادری کےسرکردہ رہنماء نے میانخیل گروپ کو چھوڑ کر جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کرلی ہے واضع رہے کہ لیاقت خان لسکانی کی جمیعت میں شمولیت کے بعدمیانخیل گروپ کی ویلج رمک اور ویلج کہیری کی درجنو وکٹیں اوڑانے میں کامیاب ہوچکیں ہیں

8 فروری کو تمام ووٹرز کو پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی، پریزائیڈنگ افسر کے علاؤہ تمام پولنگ سٹاف...
31/01/2024

8 فروری کو تمام ووٹرز کو پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی، پریزائیڈنگ افسر کے علاؤہ تمام پولنگ سٹاف و پولنگ ایجنٹس موبائل بند رکھیں گے۔ فیمیل پولنگ سٹیشن میں غیر مجاز مرد حضرات کی انٹری پر پابندی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی تمام متعلقین کو ہدایات

31/01/2024

افسوسناک خبر
باجوڑ امیدوار برائے این اے 8
ریحان زیب خان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ہسپتال میں زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Tv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share