Ghanche Star Tv

  • Home
  • Ghanche Star Tv

Ghanche Star Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghanche Star Tv, .

ایک اور سنگ میل خپلو سے راولپنڈی ڈائیو بس سروس ہر 5 دن بعد۔۔۔۔۔سروس کامیاب ہوئی تو نئی بس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر سرو...
23/08/2024

ایک اور سنگ میل
خپلو سے راولپنڈی ڈائیو بس سروس
ہر 5 دن بعد۔۔۔۔۔
سروس کامیاب ہوئی تو نئی بس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر سروس شروع کی۔جائے گی
05816.920169
03554576914

NATCO . Let The Efforts Grow

17/12/2023
پریس ریلیز کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم کا ضلع گنگچھے کا   4 روزہ سرکاری دورہکمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم نے دورے کے پ...
05/12/2023

پریس ریلیز
کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم کا ضلع گنگچھے کا 4 روزہ سرکاری دورہ

کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم نے دورے کے پہلے روز 2022 میں کونیس میں سیلاب متاثرین کے لئے اقرا فنڈز کی مالی تعاون سے تعمیر کردہ 31 گھروں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر بلتستان کے علاوہ عباس علی ڈپٹی کمشنر گنگچھے ،اقرا فنڈ کے سربراہ غلام محمد سدپارہ، اور دیگر محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر جناب کمشنر بلتستان نے اقرا فنڈ کے سربراہ اور انکے ڈونرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور متاثرین کی دیگر مسائل کو حل کر۔ے کی یقین دہانی کرائی۔
بعد ازاں راستے میں گنگچھے روڈ کی ریکارپیٹینگ اور کھرفق میں ETI کے سکیموں کی بھی بریفینگ لی اور ہدایات دی کہ روڈ کی ریکارپیٹینگ میں معیاری کام کو یقینی بنایا جائے۔
ضلع گنگچھے کے ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی سی افس میں ضلع کے مسائل کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ اس دوران کمشنر صاحب نے تمام محکمہ جات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے تحت لائحہ عمل طے کرنے کی ہدایات دی۔۔
کمشنر بلتستان اگلے تین دنوں میں گنگچھے کے تمام سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ کرینگے تاکہ عوامی مسائل کو فوری طور پر حل کیا جا سکیں۔۔

ترجمان برائے کمشنر بلتستان ڈویژن

20/08/2022

گلگت بلتستان کے لئے خریدی گئی نیٹکو کی نئی بسوں سے ایک بس گانچھے کو بھی دی جائے

07/08/2022

واقعہ کربلا🖤

*بلتستان یونیورسٹی مین کیمپس حسین آباد سکردو نے گانچھے کیپمس کی اجازت دے دی اس حوالے سے محکمہ مال و پلاننگ کو زمین ایکوا...
02/08/2022

*بلتستان یونیورسٹی مین کیمپس حسین آباد سکردو نے گانچھے کیپمس کی اجازت دے دی اس حوالے سے محکمہ مال و پلاننگ کو زمین ایکوائر کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دی ہے ۔۔۔۔
بلتستان یونیورسٹی گانچھے کیمپس کے لیے آواز بلند کرنے و اس حوالے سے خصوصی کوشیش کرنے والے احباب خصوصی مبارک باد کے مستحق ہے ۔۔*

30/07/2022

*🎙️تازہ ترین🎙️*

*📌پنجاب میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ*

*📌گرے لسٹ سے نکالنے کا معاملہ، ایف اے ٹی ایف ٹیم کی اگست میں پاکستان آمد متوقع*

*📌فلسطین پر اسرائیلی قبضہ برقرار رہنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو گا : پاکستان*

*📌پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ*

*📌ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیا گیا*

*📌لاڈلےکا4 سال کا گند ہم پر ڈال دیا گیا، پہلے دن سے حکومت میں آنےکا مخالف تھا: نواز شریف*

*📌کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کراسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ*

*📌لاہور، 5 ہزار 235 مجالس، ساڑھے 6 سو جلوسِ عزاء برآمد ہوں گے*

*📌لاہور، دربار بی بی پاکدامنؒ کو عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ*

*📌ڈالر 242 روپے کو چھو کر 239 روپے کی سطح پر بند*

*📌بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری*

*📌شمالی کوریا نے امریکا کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیدی*

*📌پنجاب: تین حلقوں میں ضمنی الیکشن، شیڈول جاری*

*📌سابق صدر آصف زرداری کورونا میں مبتلا*

*📌الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے : رانا ثنا*

*📌سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار کردیا*

*📌پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم*

شاہراہ سیاچن دم سم کے مقام پر بلاک
29/07/2022

شاہراہ سیاچن دم سم کے مقام پر بلاک

غورسے 3 جہگوں پر روڈ بلاک 2 کو ڈی ڈی ایم اے نے بحال کر دیا تیسرا بلاک زیادہ اور مسلسل پانی کے بہاو کے باعث ٹریکٹر سے کو ...
29/07/2022

غورسے 3 جہگوں پر روڈ بلاک 2 کو ڈی ڈی ایم اے نے بحال کر دیا تیسرا بلاک زیادہ اور مسلسل پانی کے بہاو کے باعث ٹریکٹر سے کو کام کرنے میں مشکلات خپلو سے ایسکیوٹیر بیجھا جاۓ گا۔
عوام بلاوجہ سفر کرنے سے گریز کریں ۔سیاح اور عوام راستوں کی معلومات لیں کر سفر کریں شکریہ
منجانب ڈی ڈی ایم اے / ضلعی انتظامیہ گانچھے

غورسے فلش فلڈ سے روڈ بلاک  چیرمین ڈی ڈی ایم اے محمد رضا کی ہدایت پر ڈی ڈی ایم گانچھے کا ٹریکٹر روانہ
29/07/2022

غورسے فلش فلڈ سے روڈ بلاک چیرمین ڈی ڈی ایم اے محمد رضا کی ہدایت پر ڈی ڈی ایم گانچھے کا ٹریکٹر روانہ

29/07/2022

غربوچنگ میں بھی رات کو فلش فلڈ ۔۔ گاؤں میں پانی داخل پورا گاؤں رات کو خالی کیا۔ اللہ کے کرم سے کوئی جانی نقصان یا انجری نہیں۔ کھیتوں، فصلوں اور درختوں کو نقصان

28/07/2022

کاروان ادب گنگ چھے کے ادبی رسالہ کی تقریب رونمائی

27/07/2022

گمنگو پڑی اور بونگ بونگ پڑی کو ڈینجرس پوائنٹ کے نام پر کڑوروں روپے خرچ کرکے پہلےسے زیادہ خطرناک موت کا کنواں بنا کر چھوڑنے کا نتیجہ قیمتی جانوں کا ضیاع
حکام بالا نوٹس لے
اور ڈینجرس پوائنٹ بقایا کاموں کو جلد از جلد مکمل کرانے کا حکم صادر فرمایاجائے
کرم ہوگی اس غریب ضلع کے باسیوں پر
🤔🤔🤔

سکردو: کھرمنگ کارگل روڈ پر حادثہ ، کار دریائے سندھ میں جاگری، ریسکیو 1122سکردو : آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت ایک ہی خاندان...
27/07/2022

سکردو: کھرمنگ کارگل روڈ پر حادثہ ، کار دریائے سندھ میں جاگری، ریسکیو 1122

سکردو : آرمی آفیسر اور اہلیہ سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد دریا لاپتہ ، ریسکیو

سکردو : ریسکیو ٹیم نے دو افراد کی میتیں دریا سے نکال لیں ، ریسکیو زرائع

سکردو : 5 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ، ریسکیو زرائع

سکردو : حادثہ بونگ بونگ پڑی کے مقام پر پیش آیا ، ریسکیو

سکردو : افسوسناک حادثے میں کیپٹن پائلٹ حسن اور اہلیہ ڈاکٹر ثمینہ بھی لاپتہ، ریسکیو

سکردو: کیپٹن حسن کی شادی ایک ہفتہ قبل ہوئی تھی، ریسکیو زرائع

کھرمنگ : دیگر ڈوبنے والوں میں صادق حسین ، روح اللہ ، بتول، یزدان اور 2 سالہ طیبہ شامل ہے ، ریسکیو

25/07/2022

لائیو: اتحادی جماعتوں کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس

Beautiful Baltistan  ❤️ 🇵🇰
17/07/2022

Beautiful Baltistan ❤️ 🇵🇰




زوالفقار ٹریول نے آج سے خپلو تا راولپنڈی اپنے سروس کا آغاز کرلیا۔آج پہلی گاڑی سواریاں لے کر خپلو سے راولپنڈی روانہ۔۔۔
16/07/2022

زوالفقار ٹریول نے آج سے خپلو تا راولپنڈی اپنے سروس کا آغاز کرلیا۔آج پہلی گاڑی سواریاں لے کر خپلو سے راولپنڈی روانہ۔۔۔

08/07/2022

اسکردو
گلگت سکردو روڈ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے ۔انتظامیہ

جن مقامات پر بلاک تھی وہاں روڈ فی الحال یک طرفہ ہو گی ، عید کی چھٹیوں کے بعد روڈ کو ٹو وے کر دیا جائے گا ۔ انتظامیہ
روڈ پر سفر کرنے سے قبل موسمی حالات کا لازمی معلوم کر لیں ۔

01/06/2022

اسٹنٹ کمشنر گنگچھے

01/06/2022

دیامر کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہار خیال کر رہا ہیں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں ۔

29/03/2022

Skardu Waterfalls | Mantokha & Khamosh | Gilgit Baltistan

عبوری صوبہ |تجاویزگلگت بلتستان اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی۔تاہم قومی اسمبلی کی نشتوں کے لیے انتخابات وفاق کیساتھ ہونگےسی...
23/02/2022

عبوری صوبہ |تجاویز
گلگت بلتستان اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی۔تاہم قومی اسمبلی کی نشتوں کے لیے انتخابات وفاق کیساتھ ہونگےسینٹ کے ممبران کا انتخاب صوبائی اسمبلی کے ممبران جبکہ قومی اسمبلی کے ممبران کا انتخاب گلگت بلتستان کی عوام کرے گی| عبوری صوبہ تجاویز | زرائع

01/01/2022

برفانی چیتے کی گھانچے کاندھے گاون میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanche Star Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share