I Am Quetta

I Am Quetta انٹرٹینمنٹ پیج
(3)

کل شام اسلام آباد موٹروے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر گاڑی حادثے میں شہید ہونے والےذاکرخان   شہید  فاتحہ خوانی کالج روڈ پ...
17/10/2022

کل شام اسلام آباد موٹروے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر گاڑی حادثے میں شہید ہونے والےذاکرخان شہید فاتحہ خوانی کالج روڈ پر حاجی عطا محمد کے گھر پر جاری ھے

چمن..مردہ کاریز روڈ پر شہریوں  نے ایک ڈاکو کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا لیویز کے حوالے کردیاگیا
06/10/2022

چمن..مردہ کاریز روڈ پر شہریوں نے ایک ڈاکو کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا لیویز کے حوالے کردیاگیا

ایس ایچ او  جہانگیر صاحب سے ایکشن لینے کی درخواست😡
08/09/2022

ایس ایچ او جہانگیر صاحب سے ایکشن لینے کی درخواست
😡

چمن /پاک افغان بارڈر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند دونو ملکوں کے درمیان تجارت معطل
05/09/2022

چمن /پاک افغان بارڈر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند دونو ملکوں کے درمیان تجارت معطل

چمن/حالیہ بارشوں کے پیش نظر پی ایچ ای اسکین امتیاز خان کی درخواست پر ہیوی بلڈوزر مشنری وغیرہ ڈی سے چمن کیلئے منگوائی گئی...
24/08/2022

چمن/حالیہ بارشوں کے پیش نظر پی ایچ ای اسکین امتیاز خان کی درخواست پر ہیوی بلڈوزر مشنری وغیرہ ڈی سے چمن کیلئے منگوائی گئی ہے جوکہ متاثرہ علاقوں سڑکوں میں استعمال ہوگا۔

سابق پرنسپل مرحوم حیات خان صاحب کی اہلیہ حاجی محمدصادق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی ۔مرحومہ چمن تبلیغی مرکز ک...
22/08/2022

سابق پرنسپل مرحوم حیات خان صاحب کی اہلیہ حاجی محمدصادق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی ۔
مرحومہ چمن تبلیغی مرکز کے امیر مرحوم مولوی محمد عثمان ، مرحوم حاجی فتح خان حاجی کرم خان ڈاکٹر عبدالصمد ٹھیکدار حاجی محمد عیسیٰ حاجی عبداللہ شاہ حسین باچا محمدموسیٰ خان کی بھابھی تھی ۔
نماز جناہ آج چار بجے چار ماری قبرستان میں آدا کی جائیگی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share