11/04/2024
تھانہ بہاول نگر مدرسہ ایس ایچ او رضوان بہاول نگر نے ایک حاضر سروس ارمی کرنل کے بھائی کے گھر کے ریڈ کی اور تشدد کیا پھر ارمی والے اٹھ گاڑیوں کے ہمراہ تھانے پر سب ملازموں پر تشدد کیا اور انہیں کان پکڑائے اور ان کو مارا مکافات عمل ہے پولیس والوں نے بہت زیادتی کی تھی پی ٹی ائی کے لوگوں پر جب انہیں کہتے تھے کہ یہ ناجائز گرفتاری کیوں کر رہے ہو پی ٹی او کے لوگوں کی تو یہ کہتے تھے کہ ارڈر اوپر سے ایا ہے اب ارڈر والے خود ہی اگئے 😎