Pehle Socho Phir Nocho

  • Home
  • Pehle Socho Phir Nocho

Pehle Socho Phir Nocho Banana News Network? Its Got To Be Something Massive I Reckon Tongue

What Is It? Here Is Something Or The Only Thing I Found Interesting By Googling.

Its Been A While When Graphic Filled Yellow-Grey Teaser Trailers Of Something Called 'BNN' Are Shown On Geo News Featuring A Mini Van Going Across The Major Cities Of Pakistan ...

Any Clue What That Is? Still Leads Me No Where.

09/09/2025
ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں ...
27/04/2025

ادرک کو بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی چند ہی دِنوں میں پگھل جائے گی اور جسم میں کوئی درد بھی باقی نہیں رہے گا ۔۔ جانیئے وہ کونسا حیرت انگیز طریقہ ہے؟

بڑھا ہوا پیٹ، لٹکی ہوئی چربی اور بڑھتا وزن، یہ آج کل ہر دوسرے شخص کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ ہماری طرزِ زندگی کی بدولت ہمارے ملک میں موٹاپے کی شرح تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔
اور یہ بڑھتا وزن ہڈیوں اور جوڑوں پر زور ڈالتا ہے اور یوں جوڑوں اور ہڈیوں کا درد ایک اور مسئلہ بن کر سامنے آ کھڑا ہوتا ہے، لیکن آج کل کی مصروف زندگی میں کس کے بات ان مسئلوں سے نمٹنے کا وقت ہے۔
البتہ اگر کوئی آسان سا گھریلو نسخہ مل جائے تو آزمانے میں کوئی ہرج نہیں، تو آج کے فوڈز ایسا ہی ایک حیرت انگیز نسخہ لیئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے جس ایک نسخے کے استعمال سے ہی آپ کی توند اندر ہو جائے گی اور وزن تیزی سے کم ہوگا ساتھ ہی جوڑوں اور جسم کے ہر درد سے نجات بھی مل سکے گی۔

جسم کی اضافی چربی اور جوڑوں کا درد ختم کرنے کے لئے نسخہ
• ادرک کا پانی
ڈیڑھ لیٹر پانی چولہے پر چڑھائیں اور اسے اُبالیں، جب اس میں اُبال آنا شروع ہو جائے تو اس میں ادرک کے ایک انچ کے چھوٹے اور باریک کٹے ہئئے ٹکڑے شامل کر لیں، جب یہ پانی اچھی طرح اُبل جائے اور ادرک کا سارا عرق اس میں آ جائے تو اسے چولہے سے اُتار کر سائیڈ میں رکھ دیں، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک عدد لیموں کا تازہ عرق ملا لیں۔

• استعمال
اب روزانہ ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے اس پانی کا استعمال کریں اور پورا دن جو بھی کھائیں اس کے بعد اس پانی کے ایک دو گھونٹ لے لیں، تیزی سے جسم کی اضافی چربی کا خاتمہ ہوگا وزن کم ہوگا اور جسم سے تمام فاسد مادوں کا خاتمہ ہو جائے گا ساتھ ہی جوڑوں کا درد بھی دور ہوگا۔
ادرک کا یہ پانی خون کے لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے اس پانی کے استعمال سے کولیسٹرول میں کمی آتی ہے یہ وقتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور ہمیں کینسر جیسے مرض سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔

07/01/2025

خوشی اصل میں کہتے کس کو ہے
مستقبل کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دیں
Speaker : Raja Zia Ul Haq
TikTok Credit : Muhammad Wasim 715

07/01/2025

اولیا کرام کا خاص وظیفہ
بشکریہ پیر اقبال قریشی صاحب

07/01/2025

Who Is The Leader At Your Home

07/01/2025

اللَّهَ تعالیٰ اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کوہ طور پہ ملاقات کا قصہ
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی زبانی

24/12/2024
خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا ACاور خوبصورت ڈبل بیڈ اپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت ک...
30/10/2024

خوبصورت کمرہ اور اس میں لگا ہوا AC
اور خوبصورت ڈبل بیڈ اپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت کی جا سکتی ہے جس محل میں اپ کی عزت نہ ہو اس محل سے وہ جھوپڑی ہزار درجہ بہتر ہے جس میں رہتے ہوئے اپ کو انسان سمجھا جائے محبت ملے اور اپ کو ذہنی سکون ہو

لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ رشتے طے انسانیت سے کریں نہ کہ بڑی بڑی کوٹھیوں اور لگزری گاڑیوں سے

اللہ تعالیٰ ہر بہن بیٹی کا گھر سکون کا گہوارہ بنا دے

اگر مجھے میری اپنی  میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔ تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔  مبارک ہو   آج تم اس منافق بستی نا...
30/10/2024

اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی۔۔۔
مبارک ہو
آج تم
اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
دی ہوئی اذیتوں سے
نجات پا گئی۔۔۔

23/10/2024

محبتوں کا آشیانہ
پی ٹی وی سینٹر پشاور مرکز کا لازوال گیت
بشکریہ : حشمت جاوید

23/10/2024

حضرت آدم علیہ سلام اور شیطان کا مکالمہ
حرص اور حسد کی کہانی

23/10/2024

Achi Chai Kese Banaye ☕

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehle Socho Phir Nocho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share