10/05/2024
بیلہ چنیر یوتھ ✊
بیلہ چنیر یوتھ کے زیر اہتمام عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر بیلہ یوتھ کے نوجوانوں نے بیلہ چنیر مین شاہراہ میرپور ٹو مظفرآباد روڈ بیلہ چنیر کے مقام سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئ ہےوقت کے حکمرانوں کو یہ باور کرایا کہ جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں کیا جائے گے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے نوجوانوں نے ڈڈیال واقع کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور یہ باور کروایا کہ پر امن تحریک کو جبر کے طور پر دبانے کی کوشش کی گئ تو اس کے نتائج حکمران طبقات اور ان کے سہولت کاروں کو بھگتنے پڑیں گے
بیلہ چنیر یوتھ ✊️✌️